سعودی ولی عہد کی یمن پر نذرِ کرم، انتونیو گیترس بھی شکر گزار ہوگئے

جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ انتونیو گیترس نے یمن کیلئے 500 ملین ڈالر امداد دینے پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گیترس کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ جنرل سیکرٹری اقوام مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں جانبحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ چونتیس ہزار ہوگئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں جانبحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ چونتیس ہزار سے زائد ہوگئی ہے جب کہ بیس لاکھ بیاسی ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہیں۔ امریکہ میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید چوبیس سو بیاسی افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مجموعی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کیا امریکا میں دم توڑنے لگا؟ صدر ٹرمپ نے اشارتاً کئی باتیں کہہ ڈالیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کئی ریاستوں میں یکم مئی سے پہلے ہی لاک ڈاون ختم کر دیا جائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوَس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہزاروں وینٹی لیٹرز سے دوسرے ملکوں کی مدد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ میری انتظامیہ کی راہ مزید پڑھیں

بل گیٹس نے دیا امریکی صدر کو منہ توڑ جواب، کورونا سے نمٹنے کے لیے کردی دل کھول کر امداد

دی بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 150 ملین ڈالر امداد کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا گیٹس کی فاؤنڈیشن نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید امداد دینے کا اعلان کیا۔ مزید پڑھیں

ضلع شرقی کے میونسپل کمشنر ڈی ایم سی کے دشمن بن گئے

ضلع شرقی کے میونسپل کمشنر ڈی ایم سی کے دشمن بن گئے کراچی(فرقان فاروقی)ضلع شرقی میں جہاں کرونا وائرس وباء سے نمٹنے کے لئے چیئرمین معید انور اور ان کئ ٹیم دن رات کوشاں نظر آتے ہے وہی میونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفی سومرو اپنے من پسند افسران کے تعاون سے پیسہ کمانے میں مصروف مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: ملک میں تمام اسکول 4 مئی سے دوبارہ کھولنا شروع کریں گے، حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ ملک میں تمام اسکول 4مئی سے دوبارہ کھولنا شروع کریں گے تفصیلات کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ ملک میں تمام اسکول 4 مئی سے دوبارہ کھولنا شروع کریں گے، پبلک ٹرانسپورٹ اور دکانوں میں ماسک کے استعمال کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: برطانوی حکومت نے پاکستان میں پھنسے باشندوں سے متعلق اہم اعلان کر دیا

برطانیہ کا پاکستان میں پھنسے شہریوں کو واپس لانے کیلئےچارٹرڈپروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا ،چارٹرڈ پروازوں کا آغاز اگلے ہفتے سے کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت برطانیہ نے پاکستان میں پھنسے برطانوی شہریوں کو واپس لانے کے لیے چارٹرڈ پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اگلے ہفتے سے چارٹرڈ پروازیں شروع کی جائیں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی حکومت نے ملازمت پیشہ افراد کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی

خادم حرمین شریفین اور سعودی فرمانراں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا وائرس کے پیش نظر نجی سیکٹر کی مدد کے لیے خصوصی پیکج کی منظوری دے دی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان نے نئے حکم نامے میں خصوصی معاشی پیکج کی منظوری دی۔ سعودی حکومت کی جانب سے نجی وسرکاری ملازمین مزید پڑھیں

جیٹ طیارے میں آگ بھڑک اٹھی, خوفناک ویڈیو منظر عام پر آگئی

روس کے شہر ماسکو رن وے پر جیٹ طیارے میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس کی خوفناک ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماسکو ایئرپورٹ کے رن وے پر طیارے میں آگ بھڑکنے کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک ہوگئے تھے، طیارے میں آگ لگنے کی تحقیقات میں باضابطہ مزید پڑھیں

وائٹ ہاوس میں کورونا سے متعلق میڈیا بریفنگ, ٹرمپ نے خاتون صحافی کو ہی جعلی قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاوس میں کورونا سے متعلق میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے خاتون صحافی پر برس پڑے اور سوال پوچھنے پر صحافی کو ہی جعلی قرار دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کے حوالے سے وائٹ ہاؤس میں معمول کی میڈیا بریفنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران ایک امریکی ٹی وی مزید پڑھیں