خلیجی ریاست اومان کورونا کی وجہ سے مشکلات کا شکار، وزیر صحت کا اہم بیان جاری

خلیجی ریاست اومان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 109 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد مملکت میں کورونا کے مریضوں کی گنتی 1,019 تک جا پہنچی ہے۔ نئے مریضوں میں زیادہ تر کا تعلق دیگر ممالک سے ہے، جن کی گنتی 97 ہے جبکہ اومانی مریضوں کی تعداد مزید پڑھیں

باجماعت نماز کا تنازع، گورنر عہدے سے فارغ

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھرمیں جہاں حفاظتی اقدامات سامنے آئے ہیں وہیں ان اقدامات پر تنازعات نے بھی جنم لے رہے ہیں ، ایسا ہی ایک تنازعہ سوڈان میں دیکھنے کو آیا ہے جہاں وزیراعظم نے باجماعت نماز پر پابندی کے حکومتی احکامات کی مخالفت پر گورنر کو عہدے سے فارغ کردیا ہے۔ وزیر اعظم عبداللہ مزید پڑھیں

ابوظہبی کے تمام کاروباری تجارتی مراکز کو ایک اہم ای میل موصول، ضعیف العمر افراد کیلئے خوشخبری

ابوظبی میں مقیم 50 سال یا اس سے زائد عمر کے غیر ملکی کارکنان کو واپس بھجوانے کے عمل میں ان کے مالکان کو سہولت دی جائے گی۔ ابو ظہبی کے ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ (DED) کی جانب سے تمام کاروباری تجارتی مراکز اور اداروں کے مالکان کو ایک ای میل بھیجی گئی ہے جس مزید پڑھیں

کورونا نے کردی سعودی عرب کے طلبہ و طالبات پر مہربانی، خوشخبری آگئی

سعودی عرب کے تمام اسکولوں کے طلبہ و طالبات کو بغیر امتحان لیے اگلی جماعتوں میں ترقی دے دی گئی۔ سعودی وزارت تعلیم نے 1441 ہجری کے تعلیمی سال کے دوسرے سمسٹر کو ایک وضع کردہ میکانزم کے تحت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے تحت تمام سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم طلبہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پیش نظر ایسا فیصلہ، سویڈن کی شہزادی نے تاریخ رقم کر دی

سویڈن کی شہزادی صوفیہ نے کورونا وائرس کے دوران مریضوں کا علاج کرنے کے لیے اسپتال میں کام شروع کردیا ہے۔ شہزادی صوفیہ 3 دن آن لائن میڈیکل کورس سیکھ کر دارلحکومت اسٹاک ہوم کے اسپتال میں بطور اسسٹنٹ ہیلتھ ورکر کام کر رہی ہیں۔ پینتین سالہ شہزادی ہیلتھ ورکرز کے اسسٹنٹ کے طور پر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سبزی اور پھل فروشوں کی آگئی شامت، حکام نے کڑا فیصلہ لے لیا

سعودی عرب میں جان لیوا وائرس کورونا سے نمٹنے کے لیے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں جگہ جگہ پر غیر قانونی طریقے سے سبزی اور پھل فروشوں کی بھی شامت آگئی ہے۔ ان ریڑھی بانوں میں زیادہ بڑی گنتی پاکستانیوں کی ہے۔ایک نجی ویب سائٹ کے مطابق جدہ کے مشہور علاقے العزیزیہ مزید پڑھیں

کورونا کے باعث رمضان کی رونقوں میں کمی، مسجد نبوی میں افطار دستر خوان سے متعلق اہم خبر آگئی

سعودی عرب میں ہر روز سینکڑوں کی تعداد میں کورونا کے نئے مریض سامنے آ رہے ہیں۔ مملکت میں اس موذی وبا پر قابو پانے کے لیے کرفیو اور لاک ڈاؤن سمیت کئی اہم فیصلے لیے گئے ہیں۔ مسجد نبوی اور مسجد الحرام میں بھی عام لوگوں کے لیے نماز کی ادائیگی پر عارضی پابندی مزید پڑھیں

کورونا کے باعث سعودی معشیت شدید بحران کا شکار، ملک میں کاروباری سرگرمیاں معطل

کورونا کے باعث عالمی طاقتوں کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہونے لگے، سعودی عرب سمیت دیگر ملکوں کو بھی معاشی بحران کا سامنا ہے۔ سعودی وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ موجودہ معاشی بحران سے نمنٹےکی صلاحیت رکھتا ہے جلد معاشی بحران پر قابو پا لیں گے۔ کم قرضوں اور زرمبادلہ کے وسیع ذخائر ہونے کے مزید پڑھیں

ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور میرج ہالز کی بندش کے حوالے سے دبئی نے کیا نیا سرکلر جاری، عوام تذبذب کا شکار

کورونا وائرس کی روک تھام کی خاطر دُبئی میں گزشتہ کئی ہفتوں سے ہوٹلز اور ریسٹورنٹس سمیت دیگر تفریحی و سیاحتی مراکز بند کیے جا چکے ہیں۔ ڈیپارٹمنٹ آف ٹورازم اینڈ کامرس مارکیٹنگ کی جانب سے گزشتہ روز ایک سرکلر جاری کیا گیا ہے جس کے تحت تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور میرج ہالز کی بندش مزید پڑھیں

دبئی کے بعد شارجہ نے بھی فلائٹ آپریشن کی بحالی کا اعلان کردیا مگر پروازیں چلیں گی محدود پیمانے پر

دبئی کے بعد شارجہ ائیرپورٹ سے بھی فلائٹ آپریشن کی بحالی کا اعلان، ائیرپورٹ سے صرف محدود پیمانے پر پروازیں چلائی جائیں گی۔ مسافروں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں کئی روز تک فلائٹ آپریشن بند رہا، جسے اب جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں