رمضان المبارک کے دوران سرکاری ملازمین کی موجیں، یو اے ای نے سرکلر جاری کردیا

متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں میں 23 اپریل کی رات کو ماہِ رمضان کا چاند نظر آنے کا بھرپور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس صورت میں امارات میں پہلا روزہ 24 اپریل بروز جمعة المبارک کو ہوگا۔ اس بار کورونا وائرس کی وبا کے باعث لوگ مساجد میں اجتماعی نمازیں ادا نہیں مزید پڑھیں

بھارتی بحریہ کے اہلکاروں میں کورونا وائرس پھیل گیا

بھارتی بحریہ کے 26 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے اور تمام افراد کو ان کے رہائش گاہ میں ہی لاک ڈاون کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے مغربی علاقے میں قائم نیول بیس میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے سبب ویسٹرن کمانڈ فورس کے مرکز آئی این ایس مزید پڑھیں

امریکہ میں بے روزگاری اپنی انتہا پر، عوام لاک ڈاؤن کے باوجود حکومت کے خلاف مظاہرے کرنے پر مجبور

دنیا کی مضبوط ترین معیشت رکھنے والے ملک امریکہ میں بے روزگاری اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے اور عوام لاک ڈاؤن کے باوجود حکومت کے خلاف مظاہرے کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ امریکی عوام میں بے چینی بڑھ رہی ہے او وہ لاک ڈاؤن کے خلاف بھی مظاہرے کر رہے ہیں۔ امریکہ میں کورونا مزید پڑھیں

پولیس کا یونیفارم پہن کر عوام پر فائرنگ، کس پُر امن ملک میں ہوگئی قیامتِ صغریٰ برپا؟ 16 افراد ہلاک

کینیڈا کے مشرقی صوبے نواوا اسکوشیا میں فائرنگ سے کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے پولیس کا یونیفارم پہن کر عوام پر فائرنگ کی جس سے ایک خاتون پولیس افسر بھی ہلاک ہوئیں۔ پولیس حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ گیبریل وارٹ مزید پڑھیں

اماراتی شہزادی نے مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے والے بھارتی ہندو تارک وطن کی ٹھکائی کردی

شاہی خاندان کی ایک رکن شہزادی ہندالقاسمی نے سوشل میڈیا پر اسلامو فوبیا کا نوٹس لے لیا ہے۔ اس نے ایک ہندو تارک وطن کی ٹوئٹس کے ذریعے ٹھکائی کر دی۔ انہوں نے کہا کہ جو ملک تمہیں روزی روٹی دیتا ہے اس میں تم نفرت نہ پھیلاؤ۔ شہزادی نے ایک صارف کی طرف سے مزید پڑھیں

دبئی میں میاں بیوی کا اکٹھے گھر سے نکلنا کیوں ہوا مشکل؟ دبئی حکومت کا حیران کن فیصلہ

کورونا وائرس نے میاں بیوی کا گھرسے اکٹھے نکلنابھی مشکل بنا دیا، دبئی میں میں لاک ڈاؤن کی شرائط سخت کردی گئیں، میاں بیوی ہفتے میں ایک دفعہ گھر سے اکٹھے شاپنگ کیلئے نکل سکیں گے، انتظامیہ کو ای میل کر کے مکمل تفصیل سے آگاہ کرنا ہوگا۔ کدھر جارہے ہو، کیوں جارہے ہو، خریداری مزید پڑھیں

چیینی ماہرین نے درجہ حرارت معتدل رکھنے والا کپڑا تیار کر لیا

سرد موسم میں حرارت بخشے گا اور گرمی میں ٹھنڈک کا باعث بنےگا،چینی ماہرین نے موسم کے مطابق ڈھلنے والا اسمارٹ فیبرک تیار کر لیا۔ اسمارٹ فیبرک موسم کے اعتبار سے درجہ حرارت کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،کپڑے کی تیاری میں خاص قسم کا کیمیکل استعمال کیا گیا ہے۔ فضا میں جیسے ہی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں واٹر ڈلیوری ٹرک سے شراب کی بوتلیں برآمد, اسمگلنگ کرنے والا کون نکلا؟ بڑی خبر آگئی

سعودی عرب میں ایک واٹر ڈلیوری کمپنی کے ٹرک سے شراب کی درجنوں بوتلیں برآمد ہوئی ہیں۔ اس معاملے نے سعودی عوام کو حیرت میں ڈال دیا ہے کہ صاف پانی بنانے والی اس کمپنی کی جانب سے پانی کی سپلائی کی آڑ میں کس طرح کا خلافِ شریعت اور مکروہ دھندا کیا جا رہا مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا کون ٹھہرا ذمہ دار؟ ٹرمپ نے نتائج بھگتنے کی دھمکی دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا وائرس کا پھیلاؤ جان بوجھ کر کیا گیا ہے تو چین کو اس کے نتائج کا سامنا ضرور کرنا پڑے گا۔ وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ اگر غلطی تھی تو غلطی، مزید پڑھیں

ٹرمپ پر بغاوت کا الزام مگر کیوں؟ بڑی خبر آگئی

واشنگٹن کے گورنر نے صدر ٹرمپ کو جھوٹا شخص قرار دیتے ہوئے اُن پر اندرونی بغاوت بھڑکانے کا الزام عائد کردیا۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن کے گورنر جے انسلی نے اپنے بیان میں امریکی صدر پر الزام عائد کیا کہ ٹرمپ جھوٹ کا پرچار کررہے ہیں اور ملک میں اندرونی بغاوت مزید پڑھیں