کورونا وائرس؛ پلازمہ سے مریضوں کاعلاج شروع، صحتیاب ہونے والوں سے خون عطیہ کرنے کی اپیل

برطانیہ نے کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کے خون سے اس مرض میں مبتلا مریضوں کا علاج کرنے سے متعلق کوششیں تیز کردی ہیں۔ برطانوی محکمہ صحت کے بلڈ ٹرانسپلانٹ کے ادارے نے کووڈ-19 سے شفایاب ہونے والوں سے خون کا عطیہ دینے کا کہا ہے تاکہ وہ ٹرائل کر کے اندازہ لگا سکیں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان میں پلازمہ ٹیکنیک سے علاج، ڈاکٹر طاہر شمسی نے بڑی خوشخبری سنا دی

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈڈیزیزکے سربراہ ڈاکٹرطاہرشمسی کا کہنا ہے کہ صحت یاب مریض کا پلازمہ دیگر صوبوں کو بھی دینے کو تیار ہیں ، لاہور،پشاور اور سکھرمیں رواں ہفتے پلازمہ کی کلیکشن شروع ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا کہ ملک میں کورونا کے کیسز میں اضافہ ہورہاہے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی عرب میں آن لائن ٹیکسی سروس بحالی سے متعلق حکومت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ایپلی کیشن ٹیکسی سروس بحال کرنے کی منظوری دے دی گئی، ٹیکسی سروس اس وقت مؤثر ہوگی جب کرفیو نہیں ہوگا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزیر نقل و حمل انجینیئر صالح الجاسر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ایپلی کیشن ٹیکسی سروس بحال مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ووہان کی لیبارٹری کی تصاویر، دنیا تشویش میں مبتلا، اہم خبر آگئی

چین کے شہر ووہان سے مبینہ طور پر پھیلنے والے کورونا وائرس سے اب تک دنیا بھر میں 23 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے ایک لاکھ 61 ہزار سے زائد افراد ہلاک بھی ہوچکے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق چینی سرکاری اخبار چائنہ ڈیلی نے 2018 میں ووہان انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں

جدہ کے معروف شاپنگ مال میں آگ لگ گئی، افسوس ناک خبر آگئی

جدہ میں ایک معروف شاپنگ مال میں آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق جدہ کے معروف تجارتی و کاروباری مرکز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر فائربریگیڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قابو پا لیا۔ محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: عمانی حکومت نے لاک ڈاؤن سے متعلق اہم اعلان کردیا

عمانی دارالحکومت میں کروناوائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عمان کی سپریم کمیٹی نے مسقط میں لاک ڈاؤن کی مدت 8 مئی تک بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔ عمانی حکومت نے یہ اقدام کورونا کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے اٹھایا۔ رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا کسانوں کی مدد کے لیے اہم اقدام

سعودی حکام نے ملک بھر میں کسانوں کی مدد کے لیے اسمارٹ فون ایپ لانچ کردی، فون ایپ کسانوں اور ماہرین زراعت کے درمیان رابطے میں معاون ثابت ہوگی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت ماحولیات، پانی اور زراعت نے کسانوں کے لیے اپنی ای خدمات متعارف کروا دی ہیں۔ ان میں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں غیر ملکی شہری کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ قرار، سعودی شہزادہ بھی حمایت میں اٹھ کھڑا ہوا

شہزادہ عبدالرحمٰن بن مساعد نے غیر ملکی شہریوں کو کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ قرار دینے پر غیر ملکیوں کی حمایت میں ٹویٹ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب میں غیر ملکی شہریوں کو ملک میں جان لیوا کرونا وائرس پھیلنے کا سبب قرار دیا جارہا ہے مزید پڑھیں

برطانیہ میں نیا فتور جنم لینے لگا، لاک ڈاؤن کے بعد مسلمانوں پر حملوں کا خطرہ۔۔۔ سرکاری رپورٹ سامنے آگئی

برطانیہ میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد مسلمانوں پر حملوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ مسلمانوں کے خلاف نفرت روکنے کے حوالے سے کام کرنے والے سرکاری گروپ اے ایم ایچ ڈبلیو جی نے اپنی رپورٹ میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ میں دائیں بازو کے انتہا پسند منظم انداز مزید پڑھیں

سعودی علماء کی سپریم کونسل نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو کس عمل کو بجالانے پر زور دیا؟ اہم خبر آگئی

سعودی مملکت میں بھی تمام مساجد میں نمازوں کی ادائیگی پر عارضی پابندی عائد ہے۔ سعودی علماء کی سپریم کونسل نے دنیا بھر کے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ اگر وہ ایسے ملکوں میں رہ رہے ہیں جہاں کورونا وائرس کا حملہ جاری ہے تو ایسے میں وہ ان ملکوں میں نافذ کرفیو اور مزید پڑھیں