امریکی صدر نے پناہ گزینوں کے داخلے پر پابندی کیوں لگادی؟ عوام الناس کیلئے اہم خبر آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کے داخلے پر پابندی کا اطلاق 60 دن کے لیے ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے باعث امریکی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کے پیش نظر امریکہ کی امیگریشن پر عارضی پابندی کا فیصلہ کیا۔ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، صدارتی محل بھی محفوظ نا رہا

بھارت میں صدارتی محل میں ایک شخص میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس کے بعد 100 افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ خود ساختہ تنہائی اختیار کرلیں۔ انڈیا میں حکام کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے پھیلا ئومیں کمی آ رہی ہے۔ حکام کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں موجود پاکستانی محنت کشوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

وفاقی حکومت نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی محنت کشوں کو درپیش مسائل کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے نائب سعودی وزیر برائے افرادی قوت عبداللہ بن نصیر سے ویڈیو لنک کے ذریعے رابطہ کیا۔ ویڈیو لنک رابطے میں پاکستانی مزدور اور لیبر کمیونٹی کو مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نئی رپورٹ سامنے آگئی، سعودی عرب سرفہرست

حقوقِ انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی نئی رپورٹ شائع کر دی ہے۔   ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں سزائے موت میں کمی آنے کے باوجود سعودی عرب نے گذشتہ سال 184 لوگوں کو سزائے موت دی ہے۔ گذشتہ سال عراق میں بھی ہلاکتوں کی تعداد میں دُگنا اضافہ مزید پڑھیں

یورپی ممالک کےشہریوں پر ترکی میں داخلہ پر پابندی عائد مگر کیوں؟ ترک حکومت کا اہم اعلان

 ترکی اور برطانیہ کا فضائی آپریشن مارچ سے معطل ہے جس کی وجہ سے دونوں ممالک کے افراد دیار غیر میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ترکی کی وزارت سیاحت نے کورونا وائرس کے پیش نظر بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے نئی پالیسی وضع کر دی۔ نئی پالیسی کے تحت برطانوی شہری کورونا فری سرٹیفکیٹ مزید پڑھیں

رمضان کی آمد: سعودی عرب نے پاکستان کے لئے شاندارتحفے کا اعلان کر دیا

 رمضان کی آمد سے پہلے ہی سعودی عرب نے پاکستان کے لئے شاندار تحفے کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی عرب نے پاکستان کو 150 ٹن کھجور کا تحفہ دیا ہے۔ اس تحفے کا اعلان سعودی سفارتخانے کی جانب سے کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: سعودی حکومت کا غیر ملکی کارکنان کیلئے اہم اعلان، کارکنوں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ ادارہ فلکیات نے بتا دیا

سربراہ ادارہ فلکیات شرف سفیانی نے کہاہے کہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعہ 24 اپریل کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شرف سفیانی نے کہاکہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند جمعرات کی شام نظر آنے کا قوی امکان ہے اس لیے پہلا روزہ جمعہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ چین نے دیا امریکا کو کرارا جواب

چین نے کورونا وائرس سے متعلق امریکا کے الزامات ایک بار پھر مسترد کردئیے اور کہا چین کا وائرس کے پھیلاؤمیں کوئی کردار نہیں، امریکی رہنماؤں کا چین پر الزام لگانے کا سلسلہ بند ہوناچاہیے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکا کی جانب سے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کوسمجھنا چاہیے مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا غیر ملکی کارکنان کیلئے اہم اعلان، کارکنوں میں خوشی کی لہر

سعودی عرب کی حکومت نے نجی اداروں کو غیر ملکی کارکنان کے رہائشی مراکز کی تفصیلات جمع کرانے کی ہداہت کی ہے۔ یہ فیصلہ کرونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے تمام نجی اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ غیر ملکی کارکنان مزید پڑھیں

سال 2020 میں دنیا کے امیرترین افراد کون؟ فہرست جاری

امریکی جریدے ’فوربس‘ نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کردی ہے- تازہ ترین فہرست میں دنیا کے2,095 ارب پتی افراد کو شامل کیا گیا ہے- تاہم ہم یہاں دنیا کے 10 سب سے امیر ترین افراد کا ذکر کریں گے- روب والٹن (Rob Walton)روب والٹن دنیا کے 10 امیر ترین شخص ہیں مزید پڑھیں