بیجنگ کے ہسپتال میں آتشزدگی، 29 افراد ہلاک

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ہسپتال میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی۔ بیجنگ کے فینگتائی ڈسٹرکٹ میں واقع چینگ فینگ ہسپتال میں منگل کو دوپہر ایک بجے آگ لگی اور آدھے گھنٹے بعد اس آگ کو بجھا دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ کے ڈپٹی میئر لی زونگ رونگ نے پریس کانفرنس میں ہلاکتوں مزید پڑھیں

آزربائیجان کے آزاد کرائے گئے علاقوں میں 3878 بارودی سرنگوں کا سراغ لگا لیا گیا

آزربائیجان نے آزاد کرائے گئے علاقوں میں تین ہزار آٹھ سو اٹھہتر بارودی سرنگوں کا سراغ لگا کر سات ہزار نو سو چوالیس ہیکٹر کو کلئیر کردیا۔ اس سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران آذربائیجان کی نیشنل ایجنسی فار مائن ایکشن کی جانب سے سرنگوں کیو غیر فعال کرنے کی سرگرمیوں کے نتیجے میں مزید پڑھیں

چین کی فلسطین-اسرائیل امن مذاکرات کیلئے ثالثی کی پیشکش

چین کے وزیرخارجہ چن گانگ نے اپنے اسرائیلی اور فلسطینی ہم منصبوں سے کہا ہے کہ چین دونوں فریقین کے درمیان امن مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی اے ایف پی نے چین کی سرکاری نشریاتی ادارے ژینہوا کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا کہ چینی وزیرخارجہ چن گانگ نے مزید پڑھیں

کویت کے ولی عہد نے قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کا اعلان کردیا

کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے 2020 کی قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔ اس اسمبلی کو مارچ میں آئینی عدالت کے فیصلے کے ذریعے ایک آئینی حل کے طور پر بحال کیا گیا تھا۔ اس بحالی کے لیے آئین کے آرٹیکل 107 کا سہارا لیا گیا تھا۔ یہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور قطر کے سفارتی تعلقات بحال، جون کے وسط تک سفارت خانے کھلنے کا امکان

قطر اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دو سال سے زائد عرصے بعد سفارتی تعلقات کی بحالی اور سفارت خانے دوبارہ کھولنے کے عمل پر کام کیا جا رہا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے عہدیدار نے بتایا کہ اس وقت دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی مزید پڑھیں

سوڈان: فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری، 185 افراد ہلاک

سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جاری جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 185 ہوگئی جبکہ 1800 افراد زخمی ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوڈان میں جاری جھڑپوں میں امریکی سفارتی قافلے پربھی فائرنگ کی گئی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ مزید پڑھیں

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان لڑائی، 97 افراد ہلاک

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان لڑائی تیسرے روز بھی جاری ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 100 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کو شروع ہونے والی لڑائی آرمی چیف عبدالفتح البرہان اور ان کے نائب طاقت ور مزید پڑھیں

ابراہیم رئیسی کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو ایران کے دورے کی دعوت

سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات بحالی کی راہ پر گامزن ہیں اور تازہ ترین پیش رفت یہ ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے سعودی شاہ سلمان کو تہران کے دورے کی دعوت دی ہے۔ اس حوالے سے ایران کے محکمہ خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عید الفطر کب ہوگی؟ اہم خبر آ گئی

بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے سعودی عرب میں 29 رمضان کو چاند نہ نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے۔ اگر سعودی عرب میں 29 رمضان کو چاند نظر نہیں آتا تو پھر پاکستان اور سعودی عرب میں بروز ہفتہ عید الفطر ہونے کا امکان ہے۔ فلکیاتی ادارے نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکا: ریاست الاباما میں سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

امریکا کے جنوب مشرقی ریاست الاباما میں سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر نوجوان شامل ہیں۔ واقعے میں کسی حملہ آور کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی گئی اور نہ ہی ہلاک ہونے مزید پڑھیں