کورونا وائرس: مردہ خانوں میں جگہ کم پڑگئی تو لاشوں کے ساتھ کیا کیا جانے لگا، افسوس ناک خبر آگئی

کورونا وائرس کی وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا کے شہر نیویارک کے مردہ خانوں میں لاشوں کو رکھنے کے لیے جگہ کم پڑجانے کے بعد لاشوں کو سڑک پر کھڑی ٹرکوں پر رکھنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ایسے ہی مردہ خانے کی جانب سے ریفریجریٹر کے بغیر مزید پڑھیں

سودا سلف لینے گیا بیٹا دلہن لے آیا، ماں کا بہوقبول کرنے سے ہی انکار، تھانے پہنچ گئی

بھارت کی ریاست اترپردیش کے ضلع صاحب آباد کی پولیس اس وقت حیرت زدہ رہ گئی جب ایک ماں نے تھانے میں آکر شکایت کی کہ اس نے اپنے بیٹے کو سودا سلف لینے بھیجا تھا لیکن وہ دلہن لے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اسٹیشن پہنچ کر ماں نے آنسو بھری آنکھوں کیساتھ مزید پڑھیں

کورونا وائر س پھیلاؤ سے متعلق معاملے کی تہہ تک جائیں گے، امریکہ کا دو ٹوک اعلان

امریکہ نے ایک مرتبہ پھر چین سے ووہان وائرالوجی لیبارٹری تک رسائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کی تہہ تک جائیں گے۔ چین کو ہمارے ساتھ مکمل تعاون کرنا چاہیے، وائرس امریکہ سمیت دنیا بھر کے کئی انسانوں کی جان لے چکا ہے اور اس میں سب سے زیادہ امریکہ متاثر ہوا مزید پڑھیں

امریکا کا بھارتی وزیراعظم پر پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان، مودی سرکار کے لیے بڑا جھٹکا

امریکا کا بھارتی وزیراعظم، بی جے پی پر پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان ہے ۔امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت کیخلاف سخت سفارتی پابندیاں لگانے کی سفارش کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق مودی، بی جے پی سمیت آر ایس ایس اور بھارتی وزیر داخلہ بھی پابندیوں کی گرفت میں آسکتے ہیں ۔ مزید پڑھیں

امریکی بحری بیڑے پر کورونا وائرس کب اور کیسے پہنچا؟ صورتحال تشویشناک ہو گئی، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

امریکہ کے قائم مقام سیکرٹری آف نیوی، جیمز میک فرسن نے طیارہ بردار بحری بیڑے تھیوڈور روزویلٹ پر رونما ہونے والے واقعات کے حوالے سے پیدا ہونے والے تشنہ سوالات کی مزید تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ کئی ہفتوں تک اس بیڑے کا عملہ قرنطینہ میں رہنے کے بعد اب واپس لوٹ رہا ہے۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

بھارت کو عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا، امریکی کمیشن نے بھارت پر سخت سفارتی پابندیوں کے اطلاق کی سفارش کردی

امریکا کے کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت پر سخت سفارتی پابندیوں کے اطلاق کی سفارش کی ہے۔ اقلیتوں کے ساتھ برے سلوک پر بھارت کو عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا تسلسل کے ساتھ جاری ہے اور امریکا بھی بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دے چکا ہے، اب امریکی کمیشن برائے مزید پڑھیں

غریب دکاندار کے 60 ہزار روپے مالیت کے پھل زمین میں دفن مگر کیوں؟ افسوس ناک خبر آگئی

غریب دکاندار میں کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر بلدیہ حکام نے 60ہزار روپے مالیت کے پھل زمین میں دفن کردیئے، گزشتہ روز ایک کورونا زدہ نرس نے اس سے پھل خریدے تھے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست حیدرآباد کے کوکا پیٹ علاقہ میں ایک تاجر کے تقریبا 60 ہزار روپے کے پھل دفن مزید پڑھیں

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات میں ڈرائیونگ سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا

کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے ملنے والی کامیابیوں کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا سلسلہ برقرار ہے۔ اشیائے ضروریہ کی خرید و فروخت، نقل و حرکت کی مشروط اجازت ملنے کے بعد دبئی میں ڈرائیونگ اسکولز کو کھلنے کا اعلان کردیا گیا۔ روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے دبئی مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: خوشی میں خاتون جان سے ہی ہاتھ دھو بیٹھی

ترکی میں کورونا لاک ڈاؤن ختم ہونے کی خوشی میں بلند مقام سے تصویر بنانے والی خاتون گر کر ہلاک ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ ترکی میں کرونا لاک ڈاؤن ختم ہونے کی خوشی میں 31 سالہ خاتون اولیسیا نے115 فٹ کی بلندی پر تصویر لینے کی کوشش کی اس دوران اس کا پاؤں مزید پڑھیں

کیپٹن ٹام مور کی 100 سالہ سالگرہ، ایک اوراعزاز اپنے نام کرلیا

برطانیہ میں نیشنل ہیلتھ سروس( این ایچ ایس) کے ہیرو کیپٹن ٹام مور100 برس کے ہوگئے، کیپٹن نے این ایچ کے لیے دو کروڑ نوے لاکھ پاؤنڈز اکھٹے کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن ٹام مور کو سو سالہ سالگرہ پر اعزازی کرنل تعینات کر دیا گیا۔ چیف آف جنرل سٹاف جنرل سر مارک کارلٹن مزید پڑھیں