کورونا وائرس: اٹلی میں دو ماہ بعدریستوران کھل گئے، حکومت نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اٹلی دنیا کا پہلا ملک تھا جس نے ملک گیر لاک ڈائون نافذ کیا تھا۔ اور اب دو ماہ کے قرنطینہ کے بعد اطالوی شہریوں کو گھر سے باہر نکلنے اور کچھ سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وہ اب خطے میں نقل و حرکت کر سکیں گے، مزید پڑھیں

ترکی کے جنگی طیاروں نے کس ملک کے آرمی چیف کے فوجی ہیلی کاپٹرکو روک لیا؟ اہم خبر آگئی

ایک فوجی ہیلی کاپٹر جس پر وزیر دفاع اور آرمی چیف سمیت سینئر افسران سوار تھے بحر ایجہ کے ایک جزیر کے اوپر سے گذر رہا تھا کہ اس دوران ترکی کے جنگی طیاروں نے اسے گھیرنے کی کوشش کی۔ یونان نے ترکی کی جنگی طیاروں کی جانب سے یونانی وزیر دفاع اور آرمی چیف مزید پڑھیں

تاریخ بدل گئی، سپریم کورٹ میں پہلی بار ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سنے جائیں گے

کورونا وبا نے دنیا کے اصول اور قواعد و ضوابط تک تبدیل کرا دیئے، سپریم کورٹ میں پہلی بار ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سنے جائیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سپریم کورٹ میں نئے عدالتی ہفتے کے لیے کیسز کی سماعت شروع ہو گئی، عدالت صرف10 کیسز کی سماعت کرے گی، اس طرح سماعت مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا ممکنہ علاج دریافت، یو اے ای سربراہان کا عوام کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے ولی عہدیداران نے کورونا کا ممکنہ علاج دریافت کرنے پر ماہرین کو مبارک باد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ اس طریقہ سے انسانوں کی جانوں کو بچایا جاسکے گا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ ابوظبی کے ولی عہد شیخ خلیفہ بن زاید النہیان اور امارات کے وزیراعظم اور نائب صدر مزید پڑھیں

غیرملکی ملازمین کورونا وائرس کا شکار، سعودی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

سعودی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ جدہ کے بڑے تجارتی مراکز کے غیرملکی ملازمین کے بارے میں یہ اطلاع کہ وہ کورونا کے مریض ہیں غلط ہے، افواہ کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی محکمہ صحت نے سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہ کی تردید کردی جس میں مزید پڑھیں

دواساز کمپنی کی محنت رنگ لے آئی، کورونا کو شکست دینے والی گولی ایجاد، بڑی خوشخبری آگئی

برطانوی دوا ساز کمپنی کی جانب سے کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے گولی تیار کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی بڑی دوا ساز کمپنیوں میں ہزاروں سائنس دان کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کے لیے طریقے ڈھوندنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں لیکن برطانیہ اور ناروے کی کمپنی برجن بیو مزید پڑھیں

طیارہ گر کر تباہ ہو گیا, پائلٹ ہلاک, خبر سے علاقے میں افسردگی کی فضا قائم

 ایک انجن والا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کولوراڈو میں گھریلو طور پر تیار کیا جانے والا چھوٹا طیارہ ایئرپورٹ کے نزدیک مرکزی شاہراہ پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ ڈیلٹا پولیس، مزید پڑھیں

اختیارات کاغلط استعمال، اہم ترین وزیر کو استعفٰی دینا پڑ گیا، بڑی خبر آگئی

‌برطانوی وزیراعظم کے قریبی ساتھی کونر برنز نے بطور وزیر تجارت عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اختیارات کاغلط استعمال اور مالیاتی اداروں کو دھمکیاں دینا وزیر تجارت کو مہنگا پڑ گیا۔ اثرورسوخ استعمال کر کے وزیر تجارت نے والدکےمالی تنازع کیس میں مداخلت کی اور اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے مزید پڑھیں

اہم خبر؛ فرانس میں چین سے قبل ہی کورونا شروع ہونے کا انکشاف

دنیا کے 190 سے زائد ممالک میں 35 لاکھ سے زائد انسانوں کو متاثر اور ڈھائی لاکھ کے قریب انسانوں کی ہلاکت کا سبب بنے والی کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے یہ مانا جاتا ہے کہ وہ چین کے شہر ووہان سے شروع ہوئی۔ کورونا وائرس کے مریضوں کے حوالے سے چینی حکومت مزید پڑھیں

کورونا وائرس چین کی ووہان لیبارٹری میں ہی تیار ہوا، کافی شواہد مل گئے، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دعوی کیا ہے کہ کورونا وائرس چین کے شہر ووہان کی ایک لیبارٹری میں تیار کیا گیا تھا، یہ وائرس وہیں سے پھیلا تھا اور اس کے بہت زیادہ شواہد مل چکے ہیں۔انھوں نے۔ امریکی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اس بات کے کافی شواہد موجود ہیں مزید پڑھیں