بھارتی فضائیہ ہوئی بوکھلاہٹ کا شکار، ایک اورطیارہ گرا دیا

بھارتی فضائیہ کے پائلٹس کی نا اہلی کا ایک اور منہ بولتا ثبوت سامنے آگیا، مگ 29 طیارہ گرا کر تباہ کروا بیٹھے۔ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ جالندھر کے قریب ضلع ہوشیار پور میں تربیتی مزید پڑھیں

روس میں کورونا وائرس سے تباہی، متاثرہ ممالک میں پانچواں بڑا ملک قرار

روس میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد فرانس اور جرمنی سے بھی زیادہ ہو گئی ہے اور اب روس دنیا میں وبا سے متاثرہ پانچواں بڑا ملک بن گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روس میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور متاثرہ افراد مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا کے مریضوں کو کن کیساتھ رکھا جانے لگا؟ جان کر آپ کے پاؤں تلے سے زمین نکل جائیگی

بھارتی ریاست ممبئی کے لوکما نیا تلک ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کو مردوں کے ساتھ ایک ہی وارڈ میں منتقل کردیا گیا۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق لوکما نیا تلک ہسپتال میں مریضوں کے وارڈ میں جگہ کم پڑ گئی جسکے بعد کورونا وئرس کے مریضوں کو لاشوں کے وارڈ میں منتقل کردیا مزید پڑھیں

بھارتی نیوز ایجنسی بوکھلاہٹ کا شکار، مزاحیہ مضمون کو سچ سمجھ کر خبر لگادی

پاکستان کی ایک نیوز ویب سائٹ نے عمران خان کے قوم سے خطاب سے متعلق ایک طنزیہ آرٹیکل اپنی ویب سائٹ پر شائع کیا جس میں کہا گیا کہ عمران خان نے آج قوم سے خطاب کے دوران کورونا وائرس کا چارٹ دکھاتے ہوئے اسے الٹا پکڑا اور کہا کہ ہم کورونا پر قابو پانے مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا حج سے متعلق بڑا فیصلہ آج متوقع

سعودی حکومت رواں سال حج کا فیصلہ آج کرے گی جس کا انتظار دنیا بھر میں لاکھوں مسلمانوں کو ہے۔ سعودی وزارت حج کے ذرائع کےمطابق حرم پاک میں صفائی کا نظام موثر بنایا گیا ہے۔۔مسجد الحرام کے تمام داخلی دروازوں پر سپرے کیا جاتا ہے۔ داخلی راستوں پر جدید سینیٹائزر اور اسکیننگ گیٹس لگائے مزید پڑھیں

کورونا وائرس نے نفرت کا سونامی برپا کر دیا, جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ کورونا وائرس نے نفرت کا سونامی برپا کر دیا ہے، مسلمانوں پر حملے بڑھ گئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کورونا وبا سے نسلی منافرتوں، خوف پھیلانے اور لوگوں کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوششوں کا سونامی مزید پڑھیں

امریکی عدالت کے اشتہاری, قطری شہزادے کے جرائم کے نئے گواہ

خلیجی ریاست قطر کے امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے امریکا کی ایک عدالت کی طرف سے اشتہاری قرار دیے گئے بھائی خالد بن حمد آل ثانی کے سنگین جرائم کے مزید گواہ سامنے آئے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق خالد بن حمد کے جرائم کے متاثرین کی خاتون وکیل ریپیکا کاسٹانیڈا مزید پڑھیں

شاہ سلمان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی ہے۔ وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ دونوں رہ نمائوں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں تیل کی عالمی منڈی میں استحکام کی اہمیت پر اتفاق کیا گیا۔ عرب ٹی وی کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بیمار بچے کی موت نے نئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے امریکی شہر نیویارک میں ایک بیمار بچے کی موت نے عالمگیر وبا کے دوران ایک نئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں ایک 5 سالہ بچہ نایاب سوزشی بیماری سے مر گیا تھا، جس کے بارے میں اب یہ مزید پڑھیں

سیکیورٹی کو چکمہ دے کر رن وے تک پہنچنے والا شخص طیارے کی زد میں آگیا

امریکا میں آسٹن ایئرپورٹ پر ایک نامعلوم شخص جہاز کی لینڈنگ کے دوران سامنے آنے سے ہلاک ہوگیا، سیکیورٹی کو چکمہ دے کر رن وے تک پہنچ جانے والے شخص کی دریافت کے بعد انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ مذکورہ واقعہ امریکی ریاست ٹیکسس کے شہر آسٹن میں پیش آیا جہاں ایئرپورٹ پر ساؤتھ ویسٹ مزید پڑھیں