کورونا وائرس: مصری اراکینِ پارلیمنٹ بھی متاثر، خاتون رکن قرنطینہ منتقل

مصری محکمہ صحت نے کہاہے کہ کورونا وائرس پارلیمنٹ میں داخل ہوگیا ہے۔ ایک خاتون رکن پارلیمنٹ کا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہیں الگ تھلگ کردیا گیا ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واٹس ایپ ایپلی کیشن کے ایک گروپ کے ذریعہ مصری پارلیمنٹ کے ارکان مزید پڑھیں

کورونا وائرس: اوبر اور کریم ڈرائیوروں کو حکومت کی جانب سے مالی امداد، اہم اعلان سامنے آگیا

اوبر اور کریم کے تحت کاریں چلانے والے سعودی شہری ڈرائیوروں کو حکومت کی جانب سے مالی امداد ملے گی اور انھیں کورونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے بعد متاثر ہونے کی وجہ سے تین، تین ماہ کی تن خواہوں کے مساوی امدادی رقوم دی جارہی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی، تمام پبلک پارکس اور ہوٹل کھول دیئے گئے

 دُبئی میں کئی ہفتوں کی بندش کے بعد تمام پبلک پارکس اور ہوٹلوں کے بیچز کھول دیئے گئے ہیں۔ جس پرگھروں میں محصور اور تفریح کو ترسے افراد خصوصاً بچوں نے بہت خوشی کا اظہار کیا ہے۔ تاہم انتظامیہ کی طرف سے تاکید کی گئی ہے کہ پبلک پارکس میں کسی بھی ایک جگہ پر مزید پڑھیں

سعودی عرب: عید کی چھٹیوں پرملک بھر میں کرفیوکااعلان

 سعودی وزارتِ داخلہ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید کے موقع پر ملک بھر میں سخت کرفیو نافذ کیا جائے گا۔ سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ملک بھر میں 23 مئی سے 27 مئی تک مکمل کرفیو ہوگا۔ حکام کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کا مزید پڑھیں

جو لوگ ماسک کے بغیرنکلیں گے، ان کیساتھ کیا کیا جائیگا؟ اہم اسلامی ملک کی جانب سے سزائیں مقرر

حکام نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے وضع کردہ طریقہ کار کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سماجی نوعیت کی سزا دینے کا اعلان کیا ہے اورکہاہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے عاید کردہ سماجی فاصلے کے اصول کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا دی جائے مزید پڑھیں

ملائیشین حکومت نے 300 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا مگر کس وجہ سے؟ اہم خبر آگئی

 ملائیشیا میں 300 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن میں کئی کورونا وائرس کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں کورونا آپریشن کے دوران 300 سے زائد پاکستانی شہری گرفتار کرلیے گئے۔گرفتار پاکستانیوں میں زائدالمیعاد ویزہ،رہائشی اور ورک پرمٹ والے افراد شامل ہیں، زیادہ تر گرفتاریاں کولالمپور میں مینارہ سٹی،جلان مسجد انڈیا اور مزید پڑھیں

امارات ایئر لائن کا 9ممالک کیلئے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

پروازیں لندن، ہیتھرو، فرینکفرٹ ، پیرس ، میلان ، میڈریڈ ، شکاگو ، ٹورنٹو اور سڈنی سمیت میلبورن کیلئے چلائی جائیں گی ۔امارات ایئرلائن امارات ایئرلائن 21 مئی سے 9 ممالک کے لئے پروازیں شروع کرے گی۔ امارات ایئر لائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پروازوں کیلئے مکمل حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں ، جس مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں شہریوں کو گھروں میں رکھنے کے لئے انتظامیہ نے چڑیل کا سہارا لے لیا

بھارتی ریاست اڑیسہ کے ایک گاؤں کی پنچائت نے ایک خاتون کو چنا جو ساڑھی پہنے منہ پر سفید رنگ کی چاک لگائے پاؤں میں پایل باندھ کر رات میں گلیوں پر گشت کرتی ہے چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر صحافیوں سے الجھ پڑے، مگر کیوں؟ سب حیران

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس پر بریفنگ کے دوران صحافیوں سے الجھ پڑے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بریفنگ میں بتایا کہ ٹیسٹنگ کے معاملے میں امریکہ سب سے آگے ہے۔ تین ہفتے پہلے ہم روزانہ کی بنیاد پر تقریباً ایک لاکھ پچاس ہزار ٹیسٹ کر رہے تھے۔اب ہم روزانہ تقریباً تین لاکھ ٹیسٹ مزید پڑھیں

کورونا کے خلاف جنگ میں سب سے بُرا کیا ہوسکتا ہے؟ برطانوی وزیراعظم نے خبردار کر دیا

ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری میں مزید ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہے یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ہم کبھی ویکسین نہ بناسکیں، برطانوی وزیراعظم کورونا وائرس کے خالف جنگ کے حوالے سے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کر دیا ہے جس کے بعد ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں