پاکستان روس سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر گول میز کانفرنس

پاکستان روس سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں رشئین فیڈریشن کی سفیر ڈینیلا گانچ خصوصی طور پر شریک ہوئیں۔ انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سینٹر فار سٹریٹجک پرسپیکٹیو (سی ایس پی) کی جانب سے پاکستان میں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں آزربائیجان کے آنجھانی راہنما حیدر علیووف کی 100 ویں سالگرہ کی تقریب

آزربائیجان کے بانی اور قائد حیدر عیلووف کی سالگرہ کے حوالے سے صد سالہ تقریبات کا آغاز آزربائیجان سمیت دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی انتہائی خوبصورت انداز میں منعقد کیا گیا۔ پاکستان میں آزربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی میزبانی میں ایک خوبصورت تقریب وفاقی دارالحکومت میں منعقد کی گئی۔ مزید پڑھیں

سوالات سے تنگ آکر ٹرمپ نے صحافی کے موبائل فون لے کر جہاز سے نیچے اتاردیا

 ٹرمپ رپورٹر کے پے درپے سوالات سے جھنجھلا کر ان پر برس پڑے اور صحافی کے موبائل فون لے کر جہاز سے نیچے اتاردیا- غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ ڈونلڈ ٹرمپ کی مارچ میں نکالی جانے والی انتخابی مہم کی ریلی کے بعد پیش آیا جس دوران ٹرمپ نے پے درپے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 3 افراد سوار تھے، حادثے میں ایک پائلٹ اور ایک کریو ممبر زخمی ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق علاقے میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

زیلنسکی نے ماسکو پرڈرون حملے کا الزام مسترد کردیا

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کریملن پر یوکرینی ڈرون حملے کے روسی الزام کو مسترد کردیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیوز میں کریملن کے اوپر دھویں کے بادل دیکھے گئے۔ صدر زیلنسکی نے کہا کہ ہم نے پیوٹن یا ماسکو پر حملہ نہیں کیا، ہم اپنی سرزمین پر جنگ لڑ رہے ہیں۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

یوکرین نے ڈرون حملہ کرکے پیوٹن کو نشانہ بنانے کی کوشش کی: روس کا دعویٰ

روس نے یوکرین پر الزام لگایا ہے کہ اس نے صدر ولادیمیر پیوٹن کو قتل کرنے کے لیے رات میں کریملن پر ڈرون حملہ کیا جو ناکام رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی خبر کے مطابق یوکرین کے سینیئر صدارتی عہدیدار نے کہا کہ کیف کا مبینہ واقعے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام کے ایئرپورٹ پر میزائل حملہ؛ 7 افراد جاں بحق

اسرائیل نے رات گئے شام کے صوبے حلب پر کئی میزائل داغے جو ایئرپورٹ پر بھی گرے جس کے نتیجے میں 4 افسران سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ پروازیں معطل کردی گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے میزائل حملے میں حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور نیراب ملٹری ایئر فیلڈ کے علاقے مزید پڑھیں

سربیا میں طالبعلم کی اسکول میں فائرنگ، 8 بچے اور گارڈ ہلاک

سربیا کے ایک اسکول میں مسلح نوجوان نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ اور 8 طلبا ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سربیا کے شہر بلغراد کے ’ولادیسلاو ربنیکر اسکول‘ میں مسلح ملزم نے اندر گھس کر پہلے سیکیورٹی گارڈ کو قتل کیا اور پھر طلبا پر گولیوں مزید پڑھیں

روسی فضائیہ نے یوکرین کے 3 جنگی طیارے مار گرائے

روسی فضائیہ نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرین کے 3 لڑاکا طیارے مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس کی فضائیہ یوکرین پر میزائلوں سے حملے کررہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران روسی فضائیہ نے یوکرین کے 3 لڑاکا طیارے مار مزید پڑھیں

شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب، کن ممالک کو مدعو نہیں کیا گیا؟

برطانیہ کے شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب، کن ممالک کو مدعو نہیں کیا گیا؟ برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب 6 مئی کو ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوگی۔ خبرایجنسی کے مطابق تقریب میں روس، بیلاروس، ایران، میانمار، افغانستان، شام اور وینزویلا کو بھی مدعو نہیں کیا گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق تقریب میں مزید پڑھیں