چین میں کورونا وائرس پھر سے سر اٹھانے لگا، حکومت نے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا

چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر سر اٹھانے لگی ۔دارالحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس کے 7 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ نئے سامنے آنے والے کیسز کی وجہ قریبی گوشت مارکیٹ بتائی جا رہی ہے۔ جس کے فوری بعد حکام نے رہائشی علاقوں میں لاک ڈاؤن کردیا۔ جن علاقوں میں لاک ڈاؤن کیا گیا مزید پڑھیں

قطر میں غیر ملکی ورکرز کے حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری، ایمنسٹی انٹرنیشنل رپورٹ جاری

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر قطر میں غیر ملکی ورکروں کے حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جاری ایک رپورٹ میں تنظیم نے کہاکہ بعض اصلاحات کے باوجود ان ورکروں کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری ہے۔ نئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملائیشیا کے بعد اہم ترین اسلامی ملک نے اپنے شہریوں کو حج پر جانے سے روک دیا

ملائیشیا کے بعد ایک اور ملک کی جانب سے حج کے خواہشمند شہریوں کی روانگی ملتوی کرنے کا بیان جاری کردیا گیا۔ برونائی دارالسلام کی جانب سے حج کے خواہشمند اپنے شہریوں کی روانگی ملتوی کر دی گئی ہے۔ برونائی سے ایک ہزار افراد نے حج کی سعادت حاصل کرنا تھی۔ اس سے قبل انڈونیشیا نے مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس پھر سے کیوں پنجے گاڑنے لگا؟ پسِ پردہ کہانی سامنے آگئی

چین میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے پر 11 علاقوں میں لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین میں ایک بار پھر کورونا وائرس کی نئی لہر سر اٹھانے لگی۔ دارالحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس کے 7 نئے کیس سامنے آگئے۔ چین میں سامنے آنے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ اگر 2020 کا صدارتی الیکشن ہار گئے تو پھر کیا کریں گے؟ امریکی صدر کا اہم اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر 2020 میں صدارتی الیکشن ہار گیا تو پھر کچھ اور کروں گا۔ امریکی صدر نے کہا کہ مشتبہ افراد کو روکنے کے لیے گلے کو مضبوطی سے پکڑنے کو ختم کرنا ہوگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چوک ہولڈز پر پابندی عائد کرنا اچھی چیز ہے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: خلیجی ریاست عمان میں کورونا کیسز کی تعداد میں حیران کن اضافہ، افسوس ناک خبر آگئی

خلیجی ریاست عمان میں کورونا کی وبا مزید طاقتور ہوتی جا رہی ہے۔ اومانی وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1,117 کیسز سامنے آئے ہیں ، جو اب تک کے یومیہ کیسز کا ایک ریکارڈ ہے۔ نئے کیسز کی تشخیص کے بعد مملکت میں کورونامریضوں کی مزید پڑھیں

امریکہ نے بھارت کو ایک دہشت گرد اور خانہ جنگی کا شکار ملک قرار دے دیا

امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کو ایک دہشت گرد اور خانہ جنگی کا شکار ملک قرار دے دیا ہے۔ بھارت کے بین الاقوامی سطح پر چین اور امریکہ سے معاملات پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار صابر شاکر نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کو ایک دہشت مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی عرب کا تاریخ میں پہلی بار حج نہ کروانے کا فیصلہ

سعودی عرب نے تاریخ میں پہلی بار حج نہ کروانے پر غور شروع کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے گلف نیوز نے برطانوی نشریاتی ادارے فائنانشل ٹائمز کا حوالے دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی حکام رواں برس کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے حج نہ کروانے پر غور کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارت کی کورونا وبا کے خلاف حکمت عملی بری طرح ناکام، مودی سرکار، نا امیدی کا شکار

 بھارت کی کورونا وبا کے خلاف حکمت عملی کو بری طرح ناکام قرار دے دیا۔ 1.4 ارب آبادی والا ملک بھارت کورونا کی 7 ہزار 500 اموات کے ساتھ دنیا کا بدترین خطہ بن گیا۔ بھارتی وزیراعظم مودی نے 500 کورونا کیسز پر 24 مارچ کو دنیا کا ظالمانہ لاک ڈاؤن کیا اور فتح کا نعرہ مزید پڑھیں

برطانوی معیشت تاریخی زبوں حالی کا شکار، وزیراعظم بورس جانسن کے لیے بڑا چیلنج

کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن سے برطانوی معیشت تاریخی زبوں حالی کا شکار ہوگئی جس نے ملکی وزیراعظم بورس جانسن کے لیے بڑا چیلنج کھڑا کردیا ہے۔ برطانوی قومی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق لاک ڈاؤن کے باعث برطانوی معیشت 20.4فیصد تک گرگئی، ملکی معیشت پہلی بار مزید پڑھیں