
چینی محکمہ صحت کے مطابق 14 جون کوملک میں کورونا کے کل 49 متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔ یہ تعداد 13 جون سے کم ہے جس دوران 57 متاثرین کی نشاندہی ہوئی تھی۔ خبر رساں روئٹرز کے مطابق محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ان میں سے 39 متاثرین میں وائرس کی مقامی منتقلی ہوئی۔بیجنگ مزید پڑھیں












Recent Comments