کورونا وائرس: اماراتی شہریوں اور مکینوں کو سفر کی اجازت مل گئی، اہم خبر آگئی

متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں اور مکینوں کو کرونا وائرس کے حوالے سے کم خطرے سے دوچار بعض ممالک کے فضائی سفر کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امارات کے ایک اعلیٰ عہدہ دار نے پریس کانفرنس میں اس فیصلے کا اعلان کیا لیکن ان ممالک کی فہرست جاری نہیں مزید پڑھیں

امریکی جیلوں میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، حکومتی سطح پر خاموشی

امریکی جیلوں اور قید خانوں میں حالیہ ہفتوں کے دوران کووڈ نائنٹین کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ ماہ کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ قیدیوں کی تعداد دو گنا ہو کر اڑسٹھ ہزار ہو گئی ہے۔ مئی کے مہینے کے وسط سے کروناوائرس سے اموات بڑھ کر 73فیصد ہو گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

تنخواہ اور سالانہ الاؤنس سے محرومی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پرسعودی حکومت نے ملازمین کو خبردار کردیا

سعودی حکومت نے کرونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر ( ایس او پیز) پر عمل نہ کرنے والے ملازمین کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت انصاف نے دفاتر میں مصافحہ کرنے اور ماسک نہ پہننے والے ملازمین کیلئے سزائیں مقرر کی ہیں۔وزارت نے اتوار 21 جون 29 شوال مزید پڑھیں

بھارت چین سرحدی تنازعات: بھارت نے بالآخر چین کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، بڑی اپیل کردی

بھارتی سرحد پر جھڑپ میں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے 2 روز بعد چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے مابین فون پر رابطہ ہوا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں وزرائے خارجہ نے متنازع ہمالیائی سرحد پر امن و آتشی کو یقینی بنانے کے لیے موجودہ 2 طرفہ معاہدوں کی پاسداری پر اتفاق مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا خوف، عوام شدید ذہنی دباؤ کا شکار، سعودی وزیر صحت کا بیان سامنے آگیا

سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا خوف شدید ذہنی دباؤ کی طرف لے جاتا ہے، شہریوں کی بڑی تعداد بےجا اسپتالوں رخ کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں وبا سے متعلق ایک خصوصی آن لائن سیشن منعقد ہوئی، جس کا عنوان تھا ’نئے کرونا وائرس کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ویکسین خریداری کے لیے ایک دوسرے سے تعاون، یورپی کمیشن کا اہم بیان جاری

یورپی کمیشن نے عالمی رہنماؤں سے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کا مظاہرہ کریں تاکہ مستقبل قریب میں ویکسین کی خرید و فروخت میں مقابلے بازی سے بچا جاسکے۔ دنیا بھر میں مختلف ممالک اور متعدد کمپنیاں کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے پر مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، سعودی عرب نے ایک بار پھر علاقائی فضائی آپریشن سے متعلق اہم فیصلہ لے لیا

سعودی عرب میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث حکومت نے علاقائی فضائی آپریشن پھر معطل کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 ہزار 919 کیسز رپورٹ ہوئے جو اب تک ایک روز میں سب سے زیادہ سامنے آنے والے کیسز مزید پڑھیں

سعودی عرب کا رخ کرنے والے سیاحوں کیلئے خوشخبری، حکومت نے اہم اعلان کردیا

سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے اعلان کیا ہے کہ 21 جون سے ملک بھر میں سیاحت کا شعبہ مکمل طور پر بحال کر دیا جائے گا۔ شعبہ سیاحت کو کھولنے کا فیصلہ عرب وزراء خارجہ کی ہنگامی اجلاس میں کیا گیا۔ اس موقع پر سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے کہا کہ سیاحت کا مزید پڑھیں

نیت بدمراد کی زندہ مثال، مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی بھارت کو لداخ معاملے پر بھاری پڑگئی

چینی فوج کے ہاتھوں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے معاملے کو کینیڈین انگلش اخبار فنانشل پوسٹ نے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی سے جوڑ دیا۔ اخبار نے تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بی جے پی سرکار کے متنازع فیصلے کا نتیجہ ہے کہ چین کو مقبوضہ مزید پڑھیں

ٹرمپ نے دوبارہ الیکشن میں فتح پانے کیلئے کس ملک سے مدد مانگی؟ جان بولٹن کی کتاب میں ہوئے اہم انکشافات

امریکی سابق مشیر امور قومی سلامتی جان بولٹن نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے ہی صدر ٹرمپ کے بارے میں کہا کہ ان کے دماغ میں گوبر بھرا ہوا ہے۔ جان بولٹن نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہےکہ صدر ٹرمپ نے دوبارہ الیکشن میں مزید پڑھیں