
سعودی عرب میں کار اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں 4 پاکستانیوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سعودی عرب کے شہر حائل سے 250 کلو میٹر دور ٹریفک حادثے میں چار پاکستانیوں سمیت 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ محکمہ شہری دفاع کے مطابق کار سامنے آنے والی پک اپ سے مزید پڑھیں












Recent Comments