دولہا شادی کے اگلے ہی دن کورونا وائرس سے ہلاک، مہمان بھی وائرس میں مبتلا

بھارت میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنے والا دولہا وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے شہر پٹنا میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کی تقریب ہوئی جو وائرس کے پھیلنے کا سبب بن گئی جب کہ دولہا خود وائرس کا شکار ہوکر ہلاک ہوگیا۔ بھارتی مزید پڑھیں

ورک ویزے پر کب تک سعودی عرب واپس آسکتے ہیں؟ سعودی حکام کا بیان سامنےآگیا

دنیا بھر کی طرح سعودی عرب میں بھی کورونا وائرس سے بچاؤ اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے تحت کئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ 21 جون سے کرفیو کے خاتمے کے بعد معمولات زندگی بتدریج بحال ہو رہے ہیں تاہم بین الااقوامی فلائٹس پر پابندی برقرار ہے۔ بیشتر پاکستانی مزید پڑھیں

ایران کے دارالحکومت تہران کا اسپتال زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، 19 افراد جاں بحق

تہران کے کلینک میں دھماکہ انیس افراد کی جان لے گیا، جبکہ چودہ افراد زخمی ہوئے،اسپتال میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ آگ کے شعلے دور دور تک دیکھے گئے۔ ایران کے دارالحکومت تہران کا اسپتال زور دار دھماکے سے گونج اٹھا،دھماکے سے جاں بحق مزید پڑھیں

بھارت میں بنائے گئے وینٹی لیٹرز فیل ہوگئے، اسپتالوں نے ناقابل استعمال قرار دے کر مسترد کردیا

بھارت میں مقامی طور پر بنائے گئے وینٹی لیٹرز فیل ہوگئے ہیں اور اسپتالوں نے انہیں ناقابل استعمال قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔ بھارتی اخبار ممبئی مِرر کے مطابق ممبئی کے معروف اسپتالوں سینٹ جارج اسپتال اور جمشید جی اسپتال نے تصدیق کی ہے کہ بھارت میں مقامی طور پر بنائے گئے یہ وینٹی مزید پڑھیں

اماراتی حکومت کا پاکستان سول ایوی ایشن کو خط، اہم معاملے میں وضاحت مانگ لی، جانیے تفصیلات

یو اےای کی سول ایویشن نے مشتبہ لائسنس پائلٹس کے معاملے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سے لائسنس کی جانچ پڑتال کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں یو اے ای کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈی جی نے پاکستان کے ڈی جی سول ایویشن اتھارٹی کو خط لکھ کر معاملے مزید پڑھیں

نجی ملازمین کے لیے بحرین حکومت کا بڑا اعلان، اہم خبر آگئی

بحرین حکومت کی جانب سے نجی کمپنیوں کے ملازمین کی پچاس فیصد تنخواہ ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں بحرین حکومت کی جانب سے نجی کمپنیوں کے ملازمین کے لیے بڑا اعلان کیا گیا ہے، حکومت سرکاری خزانے سے ملازمین کی مزید پڑھیں

دوسری شادی سے روکنے پر ظالم شوہر کا مظلوم خاتون پر بہیمانہ تشدد، افسوس ناک خبر آگئی

بھارت میں بیوی کی جانب سے دوسری شادی سے روکنے پر ظالم شوہر نے بال کھینچ کھینچ کر مظلوم خاتون کو سرعام بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ایک گاؤں میں شوہر کو دوسری شادی سے روکنا بیوی کا جرم بن گیا، شہری نے خاتون مزید پڑھیں

معیشت کو سہارا دینے کی تمام تر امریکی کوششیں بے سود، امریکا کی بڑی بڑی کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب

معیشت کو سہارا دینے کی تمام تر امریکی کوششیں بےسود ثابت ہوئیں، امریکا کی بڑی بڑی کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئیں۔ کورونا کے اثرات معیشت پر پڑنے لگے، کئی کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئیں، امریکا میں نسان موٹر کمپنی پر بندش کی تلوار لٹکنے لگی۔ ہرٹز ، تھرفٹی اور ڈالر کمپنی مزید پڑھیں

مودی سرکار ہوجائے خبردار! ہوشیار! چین نے سرِ عام بھارت کو دھمکی دیدی

چینی وزارت خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ چین سے تعاون میں کمی بھارت کے اپنے مفاد کے خلاف ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ بھارت کی جانب سے 59چینی ایپلیکیشنز پر پابندی پر شدید تشویش ہے، صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

بل گیٹس کی بیٹی نے اپنے گھرانے کی اہم اندرونی کہانی بتا کر سب کو حیران کردیا

مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے دوسرے امیرترین شخص بل گیٹس کی بیٹی نے کہا ہے کہ وہ اپنے تمام تر وسائل استعمال کرکے دنیا کو ایک بہترین جگہ بنانا چاہتی ہیں۔ امریکی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے بل گیٹس کی بیٹی ’جینیفر‘ کا کہنا تھا کہ تمام سہولتوں سے آراستہ ارب پتی گھرانے میں مزید پڑھیں