قہوے کی کئی گنا زیادہ رقم طلب، سعودی شہری سخت برہم

سعودی عرب میں ایک شہری نے قہوے کی کئی گنا زیادہ رقم طلب کرنے پر برہمی کا اظہار کیا پے اور کہا ہے کہ ان طریقوں سے سیاحت کو کامیاب نہیں بنایا جاسکتا۔ سعودی عرب کے صوبے اسیر کے دارالحکومت میں اہلخانہ کے ہمراہ سیاحت کے لیے جانے والے شہری کے ہوش اس وقت اڑ مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر شرمناک الزامات، بھتیجی میری ٹرمپ کی کتاب شائع، تہلکہ خیز خبر آگئی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ کے اپنے چچا پر سنگین الزامات ، انکشافات سے بھر کتاب کے منظر عام پر آتے ہی تہلکہ مچ گیا ۔ اس کتاب پر دونوں کے درمیان شدید لفظی جنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ پبلشر کو کتاب کی تقسیم کی عدالت کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد مزید پڑھیں

گھر میں داخل ہونے کی 1 ہی شرط، لاک ڈاؤن میں پھنسنے والی خاتون 3 ماہ بعد واپس آئی تو شوہر نے کیا شرط رکھ دی؟

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن، اپنے میکے میں پھنس جانے والی خاتون کی 3 مہینوں بعد اپنے گھر آمد، شوہر نے گھر داخل ہونے سے منع کر دیا، گھر میں داخلے کے لیے ایک شرط رکھ دی ۔ تفصیلات کے مطابق یہ حیران کُن واقعہ بھارت کے شہر بنگلور میں پیش آیا ، جہاں تین مزید پڑھیں

دبئی حکومت نے کورونا کے ٹیسٹ کے حوالے سے عوام کو بڑی سہولت سے نواز دیا

شہری اب گھر پر ہی اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروا سکتے ہیں اور اپنی پروازوں سے قبل ضروری طبی سرٹیفکیٹ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے سیاحت کے شعبے کی بحالی کے لیے سفری پابندیاں نرم کیے جانے کے بعد گھر پر کورونا ٹیسٹ کی سروس ایک لوجیسٹک فرم مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے بےروزگار افراد کو بڑی خوشخبری سنادی، سعودیوں کو ہوا اچھا خاصہ فائدہ

سعودی عرب کے ماہر اقتصادیات ڈاکٹر محمد الصبان نے امید ظاہر کی ہے کہ غیرملکی کارکنان کی لاگت بڑھ جانے کا فائدہ سعودیوں کو ہوگا اور ان کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ ڈاکٹر محمد الصبان کے مطابق 2030 تک بے روزگاری کی شرح 7 فیصد تک لانے کا ہدف پورا ہوجائے مزید پڑھیں

امریکہ میں تعلیمی ادارے کب سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا؟ مائیک پنس کا اعلان جاری

امریکہ میں موسم خزاں سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان امریکہ کے نائب صدر مائیک پنس کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ دلچسپ امر ہے کہ مئی 2020 میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کے لیے دوا بھی نائب صدر مائیک پنس کی جانب سے تجویز کی گئی تھی۔ مزید پڑھیں

غیر ملکی ملازمین کے ورثا کا حق، سعودی حکومت کا اہم اقدام، بڑی خبر آگئی

سعودی حکام نے ایک نجی کمپنی اور غیر ملکی ملازم کے ورثا کے درمیان مالی تنازعہ طے کروا دیا، کمپنی غیر ملکی کارکن کے ورثا کو 8 لاکھ 71 ہزار ریال کی ادائیگی کرے گی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے نجی کمپنی کو متوفی غیر ملکی کارکن مزید پڑھیں

سیکورٹی کونسل کی غیر مستقل رکنیت، بھارت نے امریکا سے مزید مدد مانگ لی

بھارت نے سیکورٹی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کے لیے تعاون کے بعد امریکا سے مزید مدد مانگ لی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور بھارت آن لائن سیکریٹری خارجہ مذاکرات ہوئے ہیں، جس میں باہمی، علاقائی اور عالمی امور پر گفتگو کی گئی۔ مذاکرات میں بھارتی سیکریٹری خارجہ ہرش شرنگلا اور امریکی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: اقاموں اور ویزوں میں توسیع، سعودی حکومت کا اہم بیان جاری

محکمہ پاسپورٹ سعودی عرب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اقاموں اور ویزوں میں توسیع کے طریقہ کار کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کے اقاموں اور ویزوں سے متعلق سرکاری رعایتوں پر عمل درآمد کے طریقہ کار کا اعلان جلد کیا مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی نشاندہی کے لیے عالمی ٹیم چین بھیجنے کا اعلان، سربراہ عالمی ادارہِ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے کورونا وائرس کی نشاندہی کے لیے عالمی ٹیم چین بھیجنے کا اعلان کردیا تاکہ وبا پر مزید تحقیق کی جاسکے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ’ کورونا کی شدت میں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کا ثبوت یہ ہے کہ مزید پڑھیں