مصر میں فرعونوں سے متعلق ہوش اُڑا دینے والی پیشرفت سامنے، دنیا ششدر ہوگئی

مصر میں ماہرین آثار قدیمہ کو فراعین کے دور کے ایسے درجنوں تابوت ملے ہیں، جو آج بھی بہت اچھی حالت میں ہیں۔ جنوبی مصر میں تین ہزار سال سے بھی زیادہ پرانی حنوط شدہ لاشوں والے یہ تیس تابوت الاقصر میں کھدائی کے دوران ملے۔ ماہرین ان قدیمی نوادرات کی دریافت کو جدید آرکیالوجی مزید پڑھیں

امریکا میں خوفناک دھماکہ، آگ کے شعلے فصا میں بلند۔۔۔ تحقیقاتی ٹیمیں متحرک ہوگئیں

امریکی شہر سان ڈیاگو کے نیول بیس پر بحری جہاز میں خوف ناک دھماکا ہوا، جس سے بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق سان ڈیاگو نیول بیس پر بحری جہاز میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے سے جہاز پر موجود 21 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے جنھیں مزید پڑھیں

انتظار کی گھڑیاں اختتام پذیر، سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج درخواستوں کی اسکروٹنی مکمل کرلی، رواں برس 70 فیصد حاجی سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں میں سے لیے جائیں گے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے اس سال آن لائن حج درخواستوں کی اسکروٹنی مکمل کرلی، مملکت میں مقیم 160 مزید پڑھیں

مسجد حرام کا اہم منصوبہ جو براہ راست خانہ کعبہ سے متصل ہے، مزید تفصیلات جانئے

مکہ مکرمہ مسجد حرام کے توسیعی منصوبے کے ضمن میں حرم مکی کے شاہ عبد العزیز گیٹ کی تیاری کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے باب شاہ عبدالعزیز حرم مکی کی توسیع کے ایک عظیم منصوبے میں سے ایک ہے۔ باب شاہ عبدالعزیز کو عظیم الشان مسجد حرام کے بڑے دروازوں میں شمار کیا مزید پڑھیں

مسلمانوں کے قتل عام کی ذمہ داری کس پر؟ اردوان نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ سربرینیکا میں ہونے والی مسلمانوں کی نسل کشی کے زخم ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، ہم شہدا کو کبھی نہیں بھولیں گے، قتل عام کی ذمہ داری عالمی تنظیموں سمیت ہم سب پر عائد ہوتی ہے۔ بوسنیا کے اینڈ ہزیگووینا میں مسلمانوں کے قتل عام کو مزید پڑھیں

سعودی پولیس کی بڑی کارروائی، اغوا برائے تاوان میں ملوث غیر ملکی گروہ گرفتار

سعودی عرب کے شہر ریاض میں پولیس نے اغوا برائے تاوان میں ملوث 3 رکنی غیرملکی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ریاض پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اغوا برائے تاوان میں ملوث تین رکنی غیرملکی گروہ کو گرفتار کرکے مغوی کو بازیاب کروالیا۔ ریجنل پولیس ترجمان کرنل شاکر التویجری نے بتایا مزید پڑھیں

لاکھوں غیر ملکی رواں سال کویت چھوڑ دیں گے، وجہ کیا بنی؟ جانیے تفصیلات

رواں سال 2020 کے اختتام تک توقع کی جا رہی ہے کہ 15 لاکھ کے قریب تارکین وطن کویت چھوڑ دیں گے۔ کویت میں یہ توقع ظاہر کی گئی ہے کہ سال 2020 کے اختتام تک 15 لاکھ کے قریب غیر ملکی کارکنان کویت سے نکل جائیں گے۔ کویت میں موجود کمپنیوں پر کورونا وائرس مزید پڑھیں

کورونا نے اچھے اچھوں کو سیدھا کردیا، ٹرمپ نے آخر کار بات مان ہی لی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد عوامی سطح پر پہلی بار ماسک پہن لیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے والٹری ریڈ ملٹری اسپتال کا دورہ کیا انہوں نے صحت کے شعبے سے منسلک اہلکاروں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ صدر ٹرمپ نے دورے کے دوران پہلی مرتبہ مزید پڑھیں

ٹرمپ نے نوجوان تارکین وطن کو شہریت دینے کے حوالے سے خوشخبری سنا دی، اہم راستہ تلاش کرلیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نوجوان تارکین وطن کو شہریت دینے کے حوالے سے کوئی راستہ تلاش کررہے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیاسی جماعتوں اور عوامی تنقید کے بعد ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکا میں موجود نوجوان غیر ملکی تارکین کو شہریت دینے کے حوالے سے ہم نے سوچ مزید پڑھیں

سندھ میں بلدیاتی نظام کی تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے

سندھ میں بلدیاتی نظام کی تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے تحریر:فرقان فاروقی سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 رہنا چاہیئے یا تبدیل ہونا چاہیئےگزرتے وقت کے ساتھ اہم سوال کی حیثیت اختیارات کرتا جا رہا ہے کراچی میں بلدیاتی خدمات کے حوالے سے خاص تاثر دینے میں سندھ میں نافذ بلدیاتی نظام تاحال ناکام ہےمئیر کراچی سمیت مزید پڑھیں