فلائٹ میں تاخیر، خواتین مسافر غصے سے آگ بگولہ، اسٹاف پر ہی حملہ کردیا

ہالی ووڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ میں تاخیر ہونے پر خواتین مسافر غصے سے آگ بگولہ ہوگئیں اور انہوں نے اسٹاف پر حملہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کے شہر سے اڑنے والی اسپریٹ ایئرلائن کی پرواز میں تھوڑی تاخیر ہوئی تو جہاز میں بیٹھی تین نوجوان خواتین آپے سے باہر ہوگئیں۔ انہوں نے اسٹاف مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوان نے اُمت مسلمہ کو خوش کر دیا، اہم خبر آگئی

آیا صوفیہ کی عمارت کی میوزیم کی حیثیت کو ختم کرنے سے مسجد میں تبدیل کرنے سے ایک نئی تاریخ رقم کی۔ جمعیت علما اسلام (نظریاتی )پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سیدحاجی عبدالستار شاہ چشتی صوبائی کنونیئر مفتی شفیع الدین صوبائی کنونیئر خیبر پختونخوامولانامحمد طاہر بنوری صوبائی کنونیئر پنجاب قاری محمد اکمل صوبائی کنونیئرسندھ مولاناعزیزاحمدشاہ مزید پڑھیں

سعودی وزارت صحت نے شہریوں کو سینیٹائزر کے استعمال سے خبردار کردیا

سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ سینیٹائزر کے استعمال سے جسمانی صحت کو پہنچنے والے نقصانات کے حوالے سے اطلاعات مبالغہ آرائی پر مبنی ہیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشل میڈیا پر یہ اطلاعات گردش کررہی ہیں کہ سینیٹائزر کا استعمال مضر صحت ہے۔ اس سے انسانی مزید پڑھیں

بین الافغان مذاکرات: افغان حکومت کا طالبان سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا

افغان حکومت نے بین الافغان مذاکرات سے قبل طالبان سے جذبہ خیرسگالی دکھانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قائم مقام افغان وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات سے پہلے طالبان کو جذبہ خیرسگالی دکھانا ہوگا، مذاکرات کرانے کی پیش کش 12 ممالک نے کی ہے۔ قائم مقام افغان وزیر خارجہ کا کہنا مزید پڑھیں

سعدی حکام کا خواتین کے حوالے سے اہم فیصلہ، اقامہ دائمہ جاری کرنے کی تجویز پیش

سعودی عرب میں غور کیا جارہا ہے کہ سعودی خواتین کی غیر ملکی اولاد کے لیے اقامہ دائمہ جاری کیا جائے، اس کے لیے سعودی خاتون کی شادی متعلقہ ادارے کی منظوری سے ہونا ضروری ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق مجلس شوریٰ کے 8 ارکان نے سعودی خواتین کی غیر ملکی اولاد کے لیے مزید پڑھیں

ترکی میں مسافرطیارہ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ، تمام مسافر جاں بحق، افسوس ناک خبر آگئی

ترکی کے صوبے وین میں دشمن کی موجودگی کی کھوج میں مصروف طیارہ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 سیکیورٹی اہلکار بھی مارے گئے ۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جمعرات کو ہونیوالے اس حادثے کی وزارت داخلہ نے بھی تصدیق کردی اور سلیمان سوئیلو نے بتایا کہ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے قطر کے خلاف بڑا قدم اُٹھا لیا، اہم خبر آگئی

سعودی عرب اور قطر کے تعلقات میں کشیدگی جاری ہے ایک طرف سعودی عرب اور اس کے اتحادی عرب ملکوں کو فضائی حدود کے استعمال کے حوالے سے انٹرنیشنل ایوی ایشن اور عالمی عدالت انصاف میں قطر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دوسری جانب سعودی حکومت نے ایک اور کاروائی کرتے ہوئے نے مزید پڑھیں

سالانہ فیس کے بغیر کریڈٹ کارڈ متعارف، اب تک کی بڑی خبر آگئی، جانیے مزید تفصیلات میں

بینک نے سالانہ فیس کے بغیر کریڈٹ کارڈز متعارف کروائے ہیں، مذکورہ کریڈٹ کارڈز میں مختلف فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں ریاض بینک نے سالانہ فیس کے بغیر مختلف قسم کے کریڈٹ کارڈز متعارف کروائے ہیں۔ ریاض بینک نے مذکورہ کریڈٹ کارڈز میں متعدد خصوصیات رکھی ہیں، مزید پڑھیں

باراک اوباما، ایلون مسک اور بل گیٹس سمیت متعدد ارب پتی افراد اور معروف کمپنیوں کے ٹویٹر اکاؤنٹس ہیک

سماجی رابطوں کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق امریکی صدر براک اوباما، ایلون مسک اور بل گیٹس سمیت متعدد ارب پتی افراد اور کئی معروف کمپنیوں کے اکاؤنٹس کو ہیک کرلیا گیا۔ ہپیکرز کی جانب سے مذکورہ شخصیات سے ان کے اکاؤنٹس بحال کرنے کیلیے بٹ کوائن کا مطالبہ بھی کیا ہے، بدھ کی مزید پڑھیں

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ اجلاس میں کیا اہم فیصلے کیے؟ تفصیلات آگئیں

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خارجہ اور آبادی کاری کے نائب وزرا کا تقرر کیا ہے۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تین شاہی فرامین جاری کرکے انجینیئر ولید الخریجی کو نائب وزیر خارجہ بدرجہ وزیر، انجینیئر عبداللہ البدیر کو نائب وزیرآباد کاری اور ڈاکٹر بندر السجان کو پبلک مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ کا مزید پڑھیں