میرے بچوں کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں: جمائما

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے کہا ہے کہ میرے بچوں کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے ایلون مسک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ میرے بچوں مزید پڑھیں

وسط ایشیائی ممالک اور چین اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں: شی جن پنگ

چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے ملک اور وسط ایشیا کے ممالک سے کہا ہے کہ وہ تجارت، معیشت اور انفرااسٹرکچر میں تعاون کے لیے اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں۔ چینی صدر خطے کے اہم اسٹریٹجک سطح کے سمٹ کی شیان میں میزبانی کر رہے ہیں جس میں قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان مزید پڑھیں

سعودی عرب کی میزبانی میں عرب لیگ کا اجلاس آج ہو گا

سعودی عرب کی میزبانی میں عرب لیگ کا اجلاس آج ہو گا. اجلاس میں شرکت کیلئے مختلف سربراہان مملکت جدہ پہنچ گئے. شامی صدر بشارالاسد کا 11سال بعد جدہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ مصر کے صدر سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔ عالمی رپور۔ٹس کے مطابق شامی صدر بشارت الاسد مزید پڑھیں

اٹلی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 8 افراد ہلاک، ہزاروں محفوظ مقامات پر منتقل

اٹلی کے شمالی علاقے ایمیلیا-روماگنا میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے کم از کم 8 افراد ہلاک اور ہزاروں اپنے گھروں سے محفوظ مقامات پر منتقلی پر مجبور ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق شہری تحفظ کے وزیر نیلو موسیمچی نے کہا کہ کچھ علاقوں میں صرف مزید پڑھیں

امریکی اراکین کانگریس کا انٹونی بلنکن سے پاکستان میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ

امریکی کانگریس کے 66 ارکان نے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھا ہے جس میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال اور سیاسی مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ارکان اسمبلی نے خط میں احتجاج، سیاسی گرفتاریوں اور ہلاکتوں پر تشویش مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے ہنرمندوں کیلئے امیگریشن کے دروازے کھول دیئے

برطانیہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے ہنرمندوں کے لئے امیگریشن کے دروازے کھول دیئے ہیں۔ سرکاری مراسلے کے مطابق برطانیہ کو اس وقت افرادی قوت کی شدید قلت کا سامنا ہے جس کی وجہ سے قوانین میں تبدیلی کی گئی ہے۔ برطانیہ کے سرکاری مراسلے کے مطابق امیگریشن میں پہلی مرتبہ 226 کیٹیگریز کو مزید پڑھیں

آئندہ 5 سال انسانی تاریخ کے گرم ترین سال ہونگے، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

اقوام متحدہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2023 سے 2027 تک کا عرصہ انسانی تاریخ کا گرم ترین پانچ سالہ دور ہو گا۔ اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) کے مطابق بحر الکاہل کو گرم کرنے والے موسمیاتی رجحان ایل نینو اور گرین ہاوس گیسوں کا مشترکہ اثر درجہ حرارت مزید پڑھیں

فوج کا مذاق اڑانے پر کامیڈی کمپنی پر جرمانہ

چینی حکام نے فوج کا مذاق اڑانے پر کامیڈی کمپنی کو ایک کروڑ 47 لاکھ یوآن جرمانہ کر دیا۔ غیر میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کے رکن لی ہاؤشی نے ہفتے کے دن بیجنگ میں فوج کے ایک نعرے کا مذاق اڑایا تھا۔ لی ہاؤشی اسٹینڈ اپ کامیڈین ہیں، انہوں نے چینی آرمی کا نعرہ ’کام کا مزید پڑھیں

سمندری طوفان موچا نے میانمار اور بنگلا دیش میں تباہی مچادی، 400 افراد ہلاک

طاقتور ترین سمندری طوفان موچا نے میانمار اور بنگلا دیش میں تباہی مچادی۔ میانمار حکومت کے مطابق 400 افراد ہلاک ہوچکے، درجنوں لاپتہ ہیں، اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ طاقتور ترین سائیکلون موچا اتوار کو میانمار کی ساحلی پٹی سے ٹکرایا، سیکڑوں گھر اور مہاجرین کیمپ ملیا میٹ ہوگئے، درخت اکھڑ گئے، بجلی اور مزید پڑھیں

نائجیریا میں امریکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملہ، 4 ہلاک

نائجیریا کی ریاست انامبرا میں دہشت گردوں نے امریکی سفارت خانے کے عملے کے قافلے کو نشانہ بنایا جس میں 2 پولیس اور 2 قونصلر اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ دو پولیس اہلکاروں اور ڈرائیور کو اغوا کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں اور قونصلر کے عملے کو مزید پڑھیں