مکہ میں غیر قانونی عازمین کا داخلہ، سعودی حکام کا سخت بیان سامنے آگیا، جانیے تفصیلات

سعودی حکومت نے مملکت میں مقیم ایسے افراد سے نمٹنے کی بھرپور تیاری کر لی ہے جنہوں نے حج کا پرمٹ حاصل کیے بغیر حج کی سعادت حاصل کرنے کا پروگرام بنا رکھا ہے۔ اس حوالے سے حج سیکیورٹی فورس کے کمانڈر میجر جنرل زاید الطویان نے کہا ہے کہ اس سال حج موسم کی مزید پڑھیں

کورونا بحران سے متاثر ہونے والے شہریوں کی مدد کے لیے حکومت کا بڑا قدم، اہم اعلان جاری

وزارتِ اقتصادی امور کی جانب سے کورونا بحران سے متاثر ہونے والے شہریوں کی مدد کے لیے ایک خصوصی ایپ جاری کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کویت کی وزیر سماجی امور اور وزیر مملکت برائے اقتصادی امور مریم العقیل نے کورونا بحران سے متاثر شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے اسپیشل ایپ مزید پڑھیں

متاثرین کی تعداد دگنی، صورتحال بے قابو، بھارت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا عالمی مرکز قرار

بھارت کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا عالمی مرکز قرار دے دیا گیا۔ برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا عالمی مرکز بن گیا، ہر 20 دن بعد متاثرین کی تعداد بھارت میں دگنی ہوتی جارہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز بھارت میں کرونا وائرس کے چالیس ہزار مزید پڑھیں

عمان کا ویزہ رکھنے والے افراد کے لیے خوشخبری، حکومت نے بڑا اعلان سنادیا، جانیے تفصیلات

عمان کی حکومت نے عمان کا ویزہ رکھنے والے غیر ملکی افراد کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے افراد کو واپسی کے لیے انٹری پرمٹ جاری کیا جائے گا۔ عمان کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ افراد جو عمانی ویزہ ہولڈر ہیں لیکن کرونا وائرس کے باعث سفری پابندیوں کی وجہ سے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات مریخ پر مشن بھیجنے والا پہلا عرب ملک بن گیا، جانیے تفصیلات

متحدہ عرب امارات مریخ پر مشن بھیجنے والا پہلا عرب ملک بن گیا، یو اے ای کا ’ہوپ مشن‘ سیارہ مریخ کے لیے روانہ کردیا گیا، اس مشن کا نام “ال امل “یعنی امید رکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کا سرخ سیارے پر جانے والا “ال امل” مشن جاپان کے تانیگاشیما مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری سے قبل ہی برطانوی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

برطانوی حکومت نے 9 کروڑ افراد کے لیے کورونا ویکسین کا پیشگی معاہدہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین کی تیاری سے قبل ہی برطانوی حکومت نے معاہدہ کرلیا جس کے تحت برطانیہ ادویہ ساز دو کمپنیوں سے ویکسین کی 9 کروڑ خوراک حاصل کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق 3کروڑ ویکسین مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے شہروں میں کورونا لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد تفریحی سرگرمیاں بحال

متحدہ عرب امارات کے شہروں میں کورونا وائرس کا لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد تفریحی سرگرمیاں بحال کی جارہی ہیں، ابو ظہبی میں سوئمنگ پولز اور دبئی میں شیشہ کیفیز کھول دیے گئے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق ابو ظہبی کے محکمہ ثقافت و سیاحت نے ہوٹلوں کو 18 شرائط کے ساتھ سوئمنگ پول عام مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن ختم کرنے کے بعد آسٹریلیا میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ، اہم خبرآگئی

آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں لاک ڈاؤن کے خاتمے اور پابندیوں میں نرمی کے بعد نئے کیسز آنا شروع ہوگئے جس کے بعد حکومت دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا سوچ رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز میں کرونا کے 20 نئے مریض رپورٹ ہوئے جس کے بعد مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی ہر دلعزیز وزیر اعظم جیسنڈا کا ایسا انوکھا عمل، مداحوں کے دل جیت لیا۔۔۔۔ ویڈیو وائرل

نیوزی لینڈ کی ہر دلعزیز وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے ملکی ٹک ٹاک اسٹار کی ویڈیو میں انٹری دے کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ اپنی ویڈیوز میں جیسنڈا آرڈن کی نقل کرنے والی نیوزی لینڈ کی معروف کامیڈین Melanie Bracewell نے نئی ویڈیو جاری کی جس میں وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے اچانک انٹری مزید پڑھیں

مذکرات کی ناکامی کے نتیجے میں تمام فضائی عملہ فارغ، ایئرلائن نے پائلٹس کو کیبن کریو بنا دیا

یورپی ملک آئس لینڈ میں فضائی کمپنی نے پائلٹس کو ہی فضائی میزبان بناتے ہوئے مسافروں کی خدمات ان کے سپرد کردیں۔ یہ حیران کن فیصلہ فضائی کمپنی اور کیبن کریو ایسوسی ایشن کے مابین طویل عرصے سے جاری مذکرات کی ناکامی کے نتیجے میں کیا گیا ہے۔ کورونا وبا سے ایوی ایشن صنعت کو مزید پڑھیں