تین لاکھ 60 ہزار اسامیوں سے متعلق سعودی حکام نے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی، جانیے مزید تفصیلات میں

سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ اسپیشلسٹ پیشوں اور شعبوں میں 45 ہزار سے زیادہ اسامیاں سعودیوں کے لیے مختص کی گئی ہیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود دانتوں کے ڈاکٹر، فارماسسٹ، انجینیئر، اکاؤنٹنٹ اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے پیشے سعودیوں کے لیے مختص کررہی مزید پڑھیں

فلسطینی نوجوان کی تصویروائرل، ہر آنکھ اشک بار، جانیے تفصیلات

فلسطینی نوجوان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وہ اسپتال کی کھڑکی سے اپنی ماں کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے کوشش کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی نوجوان کی ماں کرونا کا مقابلہ کرتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملی،اسی دوران سوشل میڈیا پر اس کے بیٹے کی تصویر وائرل مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مسجد الحرام کی انتظامیہ نے حج پرغلاف کعبہ کا نچلا حصہ اوپر اٹھا دیا

حج قریب آتے ہی ہر سال کی طرح اس سال بھی غلاف کعبہ کو 3 میٹر اوپر کردیا گیا، یہ کارروائی اس لیے کی جاتی ہے تاکہ حج کے دوران غلاف کعبہ کو نقصان نہ پہنچے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں مسجد الحرام کی انتظامیہ نے نئے حج موسم پر غلاف کعبہ مزید پڑھیں

پورٹ لینڈ میں نسلی امتیاز، احتجاج شدت شکل اختیار کرگیا، پولیس ایسوسی ایشن کی عمارت پرفوجی دستے تعینات

امریکی شہر پورٹ لینڈ میں نسلی امتیاز کیخلاف احتجاج پرتشدد شکل اختیار کرگیا، مظاہرین نے پولیس ایسوسی ایشن کی عمارت کو آگ لگا دی، انتطامیہ نے فوجی دستے تعینات کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر پورٹ لینڈ میں مظاہروں نے فسادات کی شکل اختیار کرلی، نسلی امتیاز کیخلاف مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سےمشابہت رکھنے والی ٹک ٹاک اسٹار اور کامیڈین بریس ویل کی ویڈیو میں اچانک جیسنڈا آرڈرن کی آمد نے مداحوں کو حیران کر دیا۔ کامیڈین بریس ویل نے حال ہی میں ٹک ٹاک مزید پڑھیں

ریلوے اسٹیشن پر پیدا ہونے والی بچی، پولیس نے اس کی زندگی بچالی، جانیے تفصیلات

امریکہ میں ریلوے اسٹیشن کے بیت الخلا میں پیدا ہونے والا بچے کو پولیس آفیسر نے فوری طبی امداد فراہم کی، بچی کا سانس رک گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جسے دیکھ کر لوگوں نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا، اس واقعے کو ویڈیو کیمرے مزید پڑھیں

آن لائن شادی سائیٹ کا فراڈ، خواتین سے لاکھوں روپے ہڑپ کر لیے، جانیے تفصیلات

بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک شخص نے شادی کی ویب سائٹس کے ذریعے متعدد غیر شادی شدہ، طلاق یافتہ اور بیوہ خواتین کو دھوکا دے کر ان سے لاکھوں روپے ہڑپ کرلیے، پولیس نے فراڈ شخص کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہیش عرف جگناتھ رشتوں کی سائٹ کے ذریعے خواتین سے رابطے میں مزید پڑھیں

بھارت: تین بنگالی شہریوں کو گائے چوری کے الزام میں قتل کر دیا گیا

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے علم بردار بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ انتہا پسندوں کی بدسلوکی کم نہ ہوسکی اور ریاست آسام میں انتہا پسند مشتعل ہجوم نے تین بنگالی شہریوں کو گائے چوری کرنے کے الزام میں تشدد کر کے مار ڈالا۔ بنگالی شہریوں کی ہلاکت کا واقعہ آسام کے جنوبی ضلع مزید پڑھیں

اگر برطانیہ نے پالیسی تبدیل نہ کی تو اسے نتائج بھگتنا ہوں گے: چین کی سخت وارننگ

چین نے ہانگ کانگ کے معاملے پر برطانیہ کو سخت وارننگ دے دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین نے ہانگ کانگ کے معاملے پر برطانیہ کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہےکہ اگر برطانیہ نے ہانگ کانگ سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل نہ کی تو اسے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ برطانوی میڈیا کا بتانا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ذوالحج کے چاند سے متعلق بڑا اعلان، سپریم کورٹ نے بھی اپیل کردی

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذوی الحج 22 جولائی بروز بدھ ہو گی۔ عرب میڈیا کے مطابق ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے آج اجلاس ہوا جس میں مملکت کے کسی حصے سے چاند دیکھنے کے شواہد نہیں ملے۔ سپریم کورٹ نے مملکت کے تمام علاقوں میں شہریوں اور مقیم مزید پڑھیں