سعودی خاتون اور مرد خلانورد کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی

ناسا، کمپنی اسپیس ا یکس، کمپنی ایکسیم اسپیس اور سعودی اسپیس اتھارٹی کے مشترکہ خصوصی مشن پر جانے والے پہلی سعودی خاتون اور مرد خلانورد کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی اسپیس اتھارٹی نے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی جس میں سعودی عرب کی پہلی خاتون خلا نورد مزید پڑھیں

گیانا میں اسکول کے گرلز ہاسٹل میں خوفناک آتشزدگی؛ 20 طالبات جاں بحق

جنوبی امریکی ملک گیانا کے مہدیہ سیکنڈری اسکول کے ہاسٹل میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گیانا کے ایک اسکول کے ہاسٹل میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ اتنی مزید پڑھیں

امریکا کا یوکرین کیلئے مزید 375 ملین ڈالر فوجی امداد کا اعلان

امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے لیے مزید 375 ملین ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کردیا۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطبق جاپانی شہر ہیروشیما میں امریکی اور یوکرینی صدور کے درمیان ملاقات میں روس یوکرین جنگ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی صدر کی جانب سے اعلان کردہ فوجی امدادی پیکیج میں مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کر کے نابلس میں تین بے گناہ فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق قابض اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے علاقے نابلس پر دھاوا بول دیا۔ بلاطہ کیمپ میں دھماکوں سے کئی گھر مسمار کردئیے۔ فائرنگ کرکے تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔متعدد زخمی ہوئے۔ جوابی کارروائی مزید پڑھیں

میکسیکو: کار شو کے دوران فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک

میکسیکو کے شہر اینسوناڈا میں منعقدہ کار شو کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔ عالمی خبررساں ادارے  کے مطابق آل ٹیرن کار ریسنگ شو کے دوران قریبی گیس اسٹیشن پر نامعلوم مسلح افراد نے گاڑیوں سے اتر کر ایک دم وہاں موجود لوگوں پر گولیاں برسانا شروع مزید پڑھیں

ایل سلواڈور: فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک

ایل سلواڈور کے دارالحکومت سان سلواڈور میں فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھگدڑ مچنے کا یہ واقعہ ایل سلواڈور میں فٹبال میچ کے دوران پیش آیا۔ میچ کے دوران تماشائیوں کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی۔ مزید پڑھیں

روس کے ویگنرگروپ کا بخموت پر مکمل قبضے کا دعویٰ

روس کے نیم فوجی دستے ویگنر گروپ نے مشرقی یوکرین کے شہر بخموت پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے جو کہ جنگ کا مرکز ہے، جبکہ یوکرین نے تردید کرتے ہوئے کہا کہ لڑائی ابھی جاری ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ ویگنر گروپ یوگینی پریگوژن نے کہا کہ 20 مئی کو بخموت شہر مزید پڑھیں

اوباما سمیت 500 امریکیوں کے روس میں داخلے پر پابندی

روس نے سابق امریکی صدر باراک اوباما سمیت 500 امریکیوں کے روس میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر بارک اوباما اور امریکی صحافی بھی پابندی کی فہرست میں شامل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق روس نے متعدد امریکی سینیٹرز اور سابق امریکی سفیر پر بھی پابندی لگائی ہے۔ امریکی میڈیا مزید پڑھیں

عرب لیگ کا اجلاس اختتام پذیر، مشترکہ اعلامیہ جاری

سعودی عرب کے شہر جدہ میں 32 واں عرب لیگ سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہوگیا، متفقہ اعلامیہ میں مسئلہ فلسطین کی مرکزیت کا اعادہ کیا گیا اور سوڈان کے حوالے سے غیر ملکی مداخلت کو مسترد کیا گیا۔ عرب لیگ سربراہی اجلاس میں مسئلہ فلسطین، سوڈان، یمن، لیبیا اور لبنان کی پیشرفت و دیگر موضوعات مزید پڑھیں

یوکرینی صدر عرب لیگ اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئے

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سعودی عرب میں جاری عرب لیگ اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر فرانس کے خصوصی طیارے میں پولینڈ سے سعودی عرب پہنچے، وہ عرب لیگ سربراہی اجلاس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ اس موقع پر یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کا مزید پڑھیں