امریکی صدر کا ویکسین کے حوالے سے بیان جاری، عوام خوشی سے نہال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ویکسین تیار کرکے کورونا وائرس کو ہرا دے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماسک پہن کر شمالی کیرولائنا کے شہر مورس ویل میں دوا ساز کمپنی کا دورہ کیا جہاں کورونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار مزید پڑھیں

مودی سرکار کا ایک اور ناپاک عزم، 5 اگست کو بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 5 اگست کو ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے باعث سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکاء کیأأ تعداد محدود ہوگی اور تقریب کو براہ راست سرکاری ٹی وی پر دکھایا جائے گا۔ یاد رہے کہ بھارتی مزید پڑھیں

نالوں کی صفائی کے فنڈز کے پھر حصے بخئیے ہونگے؟

نالوں کی صفائی کے فنڈز کے پھر حصے بخئیے ہونگے؟کراچی (رپورٹ:فرقان فاروقی) کراچی میں گزشتہ روز کی برسات کو اورنگی ٹاؤن آبی سانحہ قرار دیا جائے تو بیجا نہ ہوگا جب قصبہ، علیگڑھ کے مکین دل کھول کر سندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں کو بددعائیں دیتے دکھائی دئیے سینے تک پانی میں لت پت مکینوں مزید پڑھیں

ٹرمپ نے امریکہ کے ہر شہری کو کتنی رقم بطور امداد دینے کا اعلان کردیا ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

کورونا وائرس سے ریلیف کا ایک نیا پیکیج تیار ہو گیا ہے اور سرکاری ری پبلکن پارٹی کے مجوزہ بل کا مسودہ سوموار کے روز منظر عام پر آ جائے گا۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ اس مسودے سے ڈیمو کریٹک پارٹی کو اختلاف ہے جس میں خاص طور پر بیروزگاری الاؤنس کے لئے فنڈ مزید پڑھیں

پورے ملک میں خوف کی فضا، ایک ہی دن میں کورونا کے کتنے کیسز سامنے آگئے؟ نیا ریکارڈ بن گیا

چین نے کورونا وائرس کے ایک دن میں 61 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں جس کے بعد ملک میں ایک مرتبہ پھر خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق پیر کے روز چین میں کورونا وائرس کے 61 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جو اپریل کے بعد مزید پڑھیں

کورونا کی آڑ میں دنیا کی آبادی کم کرنے کا منصوبہ، آخر کس نے بنایا تھا؟ اہم خبر نے سب کو چونکا دیا

مائیکرو سافٹ کمپنی کے مالک بل گیٹس نے واضح کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤمیں میرا کا کوئی کردار نہیں ہے۔ بل گیٹس فاؤنڈیشن نے دنیا میں کسی بھی دوسرے ادارے کے مقابلے میں موذی امراض کی ویکسین خریدنے کے لیے زیادہ رقم ادا کی ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ کورونا کے مزید پڑھیں

مسلح افراد نے فائرنگ کر کے بچوں سمیت 60 افراد کو ہلاک کر دیا

سوڈان کے ریجن دارفر میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے بچوں سمیت 60 افراد کو ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مسلح افراد نے ہفتے کے روز دارفر ریجن میں فائرنگ کر کے بچوں سمیت 60 افراد کو قتل کیا ۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق جمعے کے روز بھی مزید پڑھیں

دبئی: ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے نئی سفری ہدایات جاری

دبئی ایئرپورٹ اتھارٹی نے نئی سفری ہدایات جاری کی ہیں جس پر عمل درآمد یکم اگست سے ہوگا۔ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، دبئی ورلڈ سینٹرل ایئرپورٹ سے تمام سفر کرنے والے مسافروں پر نئی ہدایات لاگو ہوں گی۔ الامارات الیوم کے مطابق دبئی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اماراتی حکام کی جانب سے پروازوں کی بحالی مزید پڑھیں

اسلامی تاریخ میں پہلی بار حج پر آنے والے عازمین کو ایک اہم عمل سے گزرنا پڑے گا، جانئے خبر میں

اسلامی تاریخ میں پہلی بار حج پر آنے والے عازمین کے لیے ایک ہی میقات مقرر کیا گیا ہے۔ میقات ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب وہ حد ہے جہاں سے عازمین کو حج یا عمرہ کی نیت سے لازمی طور پر احرام کی حالت میں گزرنا ہوتا ہے۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ اس سال مزید پڑھیں

سعودی حکام نے کردیا غیر ملکیوں کو خبردار! حج ایام میں‌ غیرملکی یہ غلطی نہ کریں‌ ورنہ ڈی پورٹ‌ ہوں‌ گے

سعودی عرب کی حکومت نے مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ حج کے مقامات پر بغیر اجازت جانے والے تارکین وطن کو ڈی پورٹ کردیا جائے گا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ امن عامہ نے مملکت میں مقیم غیرملکیوں کو بغیر اجازت حج مقامات پر جانے کے مزید پڑھیں