ٹرمپ کی انتخابی مہم پرمالی بے ضابطگیوں کا الزام، الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم میں کروڑوں ڈالر اضافی خرچ کرنے کے ساتھ ساتھ خاندان کے افراد اور قریبی ساتھیوں کو کمپنیوں کے ذریعے خطیر رقم منتقل کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔ غیرمنافع بخش تنظیم نے فیڈرل الیکشن کمیشن میں صدرڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم میں قانون کی خلاف ورزی کرنے کے مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کو غسل دینے اور غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کا آغاز ہو گیا

خانہ کعبہ کو غسل دینے اور غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کا آغاز ہو گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق کسوہ فیکٹری میں تیار کیا گیا غلاف کعبہ مسجدالحرام پہنچا دیا گیا ہے۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی میں ہرسال کی طرح ایک سو ساٹھ ماہر کارکنان حصہ لیں گے۔ غلاف کعبہ کی مزید پڑھیں

سفر حج کا آغاز, عازمین نے قرنطینہ ختم کر کے طواف کیا, قافلے مکہ سے منیٰ پہنچ گئے

عازمین منیٰ میں خصوصی کمپلیکس میں قیام کریں گے سفر حج کا آغاز ہو گیا ، عازمین کے قافلے مکہ سے منیٰ پہنچ گئے ہیں۔ میدان عرفات سے حج کا خطبہ علامہ عبداللہ بن سلیمان المنیع دیں گے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے منظوری دے دی۔ اُردو سمیت دس زبانوں میں خطبے کا ترجمہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: عید الاضحیٰ پر مساجد میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد، حکومت نے بڑا اعلان سنادیا

عید الاضحیٰ پر مساجد میں نماز کی ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی، حکومت نے بڑا اعلان کردیا۔ بحرین نے کرونا وائرس کی وَبا پر قابو پانے تک مساجد میں نمازیں ادا کرنے پر عاید پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بحرین کی سپریم کونسل برائے انسانی امور نے بدھ کو ایک مزید پڑھیں

بڑے بڑوں کے لیے خطرے کی گھنٹی، رجب طیب اردگان کا بڑا اعلان، امت مسلمہ کے لیے اہم خبر آگئی

ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ہم عزم رکھتے ہیں کہ جمہوریہ ترکی کو ہر شعبے میں زیادہ جدید، زیادہ محفوظ اور زیادہ ترقی یافتہ بنا کر ہی 2023ء میں قدم رکھیں گے، جب جمہوریہ کے قیام کو 100 سال مکمل ہوں گے۔ ہمارے دروازے اور دل ہمارے اُن تمام دوستوں کے مزید پڑھیں

عالمی ہوائی ٹریفک معمول پر آنے میں 4 سال لگ سکتے ہیں

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (IATA) نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی ہوائی ٹریفک کی بحالی توقع سے کم رہی ہے، کرونا بحران کے باعث عالمی ہوائی سفر کی بحالی میں توقع کے برعکس زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی ادارے ایاٹا نے کہا ہے کہ عالمی ہوائی ٹریفک مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے عید الاضحیٰ پر ملک میں مقیم شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید الاضحیٰ پر ملک میں مقیم شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ دبئی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ کے اوقات کار اور مفت پارکنگ کی سہولت دینے کا اعلان کردیا۔ آر ٹی اے حکام کے مطابق دبئی میں تمام پبلک مزید پڑھیں

طالبان اور افغان حکومت کے درمیان جنگ بندی کا اعلان

افغانستان میں طالبان اور افغان حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر تین دن کے لیے جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران طالبان کسی قسم کی کارروائی نہیں کریں گے تاہم صرف اپنی دفاعی مزید پڑھیں

سعودی حکومت کو اچانک سے بڑی پریشانی کا سامنا، کورونا نے تباہی مچادی

سعودی عرب میں سینکڑوں مریضوں کا علاج کرنے والے سعودی کنسلٹنٹ ڈاکٹر نزار باھبری خود بھی کوویڈ19 میں مبتلا ہوگئے۔ وہ گزشتہ کئی ماہ سے کورونا کے مریضوں کا علاج کر رہے تھے اب خود اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی ڈاکٹر نے مریضوں کی خدمت کرنے ہوئے اپنی زندگی مزید پڑھیں

مناسک حج کا آغاز ہو گیا، کورونا کے باعث کون سا عمل کیسے انجام دینا ہے، تفصیلات جانیے

کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسک حج کا آغاز ہو گیا۔ آج سے مناسکِ حج کا آغاز ہو گیا ہے جب کہ مسجد الحرام میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے مخصوص نشانات لگا دیے گئے ہیں۔ عازمین حج منیٰ میں خصوصی کمپلیکس میں قیام کریں گے جب کہ حج کا رکن مزید پڑھیں