کراچی کا سب سے اہم ضلع وسطی سندھ سولڈ ویسٹ کے رحم کرم پر

کراچی کا سب سے اہم ضلع وسطی سندھ سولڈ ویسٹ کے رحم کرم پر، کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ وسطی میںعیدالاضحی کے موقع پر سندھ سولڈ ویسٹ کا بلدیہ وسطی کی عوام کے لیے تحفہ عید قربان کے موقع پر سولڈ ویسٹ ضلع وسطی سے غائب، ضلع وسطی کی روڈ اور گلیوں میں آلائشوں کے ڈھیر لگ مزید پڑھیں

کرایہ مانگنے پر 64 سالہ مالک مکان کا سر ہی قلم کردیا گیا، افسوس ناک واقعے کی جانیے تفصیلات

امریکا میں ایک شخص نے مالک مکان کی جانب سے کرایہ مانگے جانے پر سمورائی تلوار سے اس کا سر قلم کردیا، قاتل خود کو ایک خود مختار شہری قرار دیتا رہا تھا۔ مذکورہ واقعہ امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں پیش آیا جہاں 42 سالہ جیری ڈیوڈ نے اپنے 64 سالہ مالک مکان اور روم مزید پڑھیں

ماسکو میں ایئرپورٹ پر ایک طیارے اور فیول ٹینکر کے درمیان خوف ناک حادثہ پیش آگیا

روس کے شہر ماسکو میں ایئرپورٹ پر ایک طیارے اور فیول ٹینکر کے درمیان خوف ناک حادثہ ہوا ہے، تاہم معجزانہ طور پر واقعے میں کوئی جانی نقصانہ نہیں ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ دن صبح پیش آیا تھا، جب ماسکو کے ایک ایئر پورٹ پر ایئر بس A321 نے ایک مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے متعلق بڑی پیشرفت، خوشخبری جانئے

متحدہ عرب امارات میں جاسوس کتوں کو کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کا پتہ لگانے کی تربیت دے دی گئی۔ کتے، انسانوں سے براہ راست رابطے میں آئے بغیر پسینے کی بو سے کورونا وائرس کے ہونے یا نہ ہونے کا پتہ لگا سکتے ہیں۔ اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات نے کورونا مزید پڑھیں

بھارت میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 54 ہزار مریض سامنے، مودی سرکار کو بڑی ناکامی کا سامنا

بھارت میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 54 ہزار مریض سامنے آگئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 17 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ہفتہ اور اتوار کے روز صرف دو دن میں کورونا کے ریکارڈ ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جن مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے دنیا کی تاریخ بدل دی، اہم قدم اٹھالیا

متحدہ عرب امارات میں عرب دنیا کے پہلے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا آغاز کردیا گیا، جوہری پاور پلانٹ ملک کو بجلی کی ضرورت کا ایک چوتھائی حصہ فراہم کرسکے گا۔ اماراتی خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات نے براکہ میں عرب دنیا کے پہلے نیوکلیئر پلانٹ کے ابتدائی آپریشن کا کامیابی سے آغاز کر مزید پڑھیں

طیارے اور فیول ٹینکر کے درمیان خوف ناک حادثہ، واقعے کی ویڈیو وائرل

روس کے شہر ماسکو میں ایئرپورٹ پر ایک طیارے اور فیول ٹینکر کے درمیان خوف ناک حادثہ ہوا ہے، تاہم معجزانہ طور پر واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ دن صبح پیش آیا تھا، جب ماسکو کے ایک ایئر پورٹ پر ایئر بس A321 نے ایک مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی تصویر وائرل، آخرکار ایسا ہے کیا؟ دلچسپ خبر آگئی

سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز اکیڈمی نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی والد کے ہمراہ تصویر شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز اکیڈمی نے 1357ھ مطابق 1938 کے دوران بانی مملکت شاہ عبدالعزیز آل سعود کی ایک نایاب تصویر کا کلپ جاری کیا ہے جس میں وہ مزید پڑھیں

پہلا عرب ملک جس نے ایٹمی پلانٹ لانچ کردیا، نئی تاریخ رقم، اہم ترین خبر آگئی

عرب دنیا کے ایک بڑے ملک نے جوہری پاور پلانٹ لانچ کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ اماراتی ایٹمی توانائی کارپوریشن کے حوالے سے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اپنے پہلے ایٹمی پاور پلانٹ کو لانچ کرتے ہوئے اس میں سٹارٹ اپ آپریشنز شروع کردیے ہیں۔ ابوظہبی میں قائم کیے گئے اس پلانٹ کو مزید پڑھیں

بحرین جانے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم اعلان کردیا

بحرین کی لیبر مارکیٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ 9 اگست کے بعد سے ورک پرمٹ (کام کرنے کے اجازت نامے) کے لیے درخواستیں جمع کرنے کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔ بحرین لیبر مارکیٹ ریگولیٹری اتھارٹی (ایل ایم آر اے) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں