سعودی عرب: معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے سعودی معیشت کو بڑا جھٹکا دے دیا

سمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور دیگر مصنوعات بنانے والی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے سرمایے کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی کمپنی سمجھی جانے والی سعودی عرب کی آئل کمپنی آرامکو کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اثاثوں کے لحاظ سے ایپل کی مالیت ایپل کی 1.84؍ ٹریلین ڈالرز ہو گئی ہے۔ یاد رہے کہ سعودی مزید پڑھیں

سعودی عرب: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سعودی حکومت کا بڑا قدم

 کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سعودی حکومت کا بڑا قدم، سعودی عرب میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد افراد کو 18 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں الجوف ریجن میں کرونا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے مزید پڑھیں

افغانستان: جیل پر مسلح افراد کے حملے میں 24 افراد ہلاک، کئی قیدی فرار

افغانستان کے شہر جلال آباد میں مسلح افراد نے ایک جیل پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں24 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں جبکہ کئی قیدی زخمی اور جیل سے فرار ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبہ ننگر ہار کے گورنر کے ترجمان کے مطابق مسلح افراد نے مزید پڑھیں

امریکا میں چینی طلبہ اور محققین کی کڑی نگرانی، چین نے وائٹ ہاوس انتظامیہ کو خبردار کردیا

چین نے وائٹ ہاوس انتظامیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا چینی سائنس دانوں، محققین اور طلبہ کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ امریکا میں چینی طلبہ اور محققین کی کڑی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا اہم کار نامہ، پہلا عرب ملک بن گیا

متحدہ عرب امارات نے اپنے جوہری پاور پلانٹ کو مکمل طور پر فعال کردیا جس کے بعد وہ جوہری پاور پلانٹ کا حامل پہلا عرب ملک بن گیا ہے۔  اٹامک انرجی ایجنسی میں امارات کے نمائندے حماد الباقی نے عیدالاضحیٰ کے روز یہ خوش خبری سنائی کہ متحدہ عرب امارات نے جوہری پلانٹ کو فعال مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے حجاج کرام کے لئے نیا حکم جاری کردیا

سعودی حکومت نے حجاج کرام کے لئے نیا حکم جاری کردیاہے۔ سعودی حکومت نے حجاج کرام کو طوافِ وداع کے بعد 14 دن تک قرنطینہ میں رہنے کا حکم دیا ہے۔ مکہ مکرمہ میں حجاج کرام مناسک کی تکمیل کے بعد بیت اللہ کا طوافِ وداع کررہے ہیں جس کے بعد وہ سعودی عرب میں مزید پڑھیں

کراچی ہاتھ سے نکل رہا ہے؟؟

*کراچی ہاتھ سے نکل رہا ہے؟؟ کراچی:( رپورٹ: فرقان فاروقی )این ڈی ایم اے نے کراچی میں صفائی اور نالوں کی بہتری کا ذمہ اٹھا کر سندھ حکومت کی ورلڈ بینک کی معاونت سے جاری نالی صفائی کے کام پر کاری وار کر دیا ہے جبکہ بلدیاتی نمائندگان کی گزشتہ تین سالوں میں نالوں کی مزید پڑھیں

امریکی نیوی کا بحری ٹینک فوجیوں سمیت ڈوب گیا، افسوس ناک خبر آگئی

پہلے بحری بیڑوں میں آتش زدگی اور اب جدید ترین بحری ٹینک کی سمندرمیں غرقابی، امریکی نیوی کے امتحانات بڑھنے لگے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست کیلیفورنیا میں سان ڈیاگو کے قریب واقع ستر میل پرمشتمل جزیرے بری اور بحری عسکری کارروائیوں میں کام آنے والے بحری ٹینک کو ایک حادثہ پیش آگیا۔واقعے میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے کرفیو کا نفاذ اور شادی تقریبات پر بھی پابندی، حکومت نے ایک اوربڑا قدم اٹھالیا

دوسرے بڑے شہر میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے متعدد اقدامات کا اعلان کر دیا گیا، جن میں کرفیو کا نفاذ اور شادی کی تقریبات پر پابندی شامل ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جولائی کے شروع میں ہی آسٹریلیا کے دوسرے بڑے شہر میلبرن میں لاک ڈاؤن نافذ کر مزید پڑھیں

اسرائیل میں وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے، شہری سڑکوں پر نکل آئے

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کا الزام لگاتے ہوئے شہری سڑکوں پر نکل آئے، بڑے احتجاجی مظاہرے میں شریک مظاہرین نے وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے باہر 10 ہزار سے زائد افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے کورونا کی مزید پڑھیں