تیر سیدھا نشانے پر لگا، نئے نقشے میں مقبوضہ کشمیر سمیت کئی بھارتی علاقے شامل، بھارت چیخ اُٹھا

بھارت کا پاکستان کی طرف سے جاری کیے گئے نئے نقشہ پر ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ بھارت نے پاکستان کی جانب سے نئے نقشے میں مقبوضہ کشمیر کو شامل کرنے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی قانونی حیثیت نہ عالمی ساکھ۔ بھارتی وزارت خارجہ نے اپنے ایک مزید پڑھیں

بیروت میں میں دھماکے سے متعلق لبنانی وزیراعظم نے قوم سے خطاب کے دوران سب کچھ بتا دیا، جانیے تفصیلات

گزشتہ روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں میں ایک بڑا دھماکہ ہوا، جس میں اب تک سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ یہ دھماکہ شام کے وقت ہوا،دھماکا اتنا شدید تھا کہ پورا شہر ہل کر رہ گیا۔ دھماکے سے قبل بندرگاہ میں متاثرہ مقام پر آگ لگی دیکھی گئی، جس کے بعد ایک مزید پڑھیں

بیروت دھماکوں سے کچھ گھنٹے قبل اسرائیلی وزیراعظم کے دھمکی آمیز بیان نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپاکردیا

لبنان کے دارلحکومت بیروت میں پراسرار دھماکے میں 75 سے زائد افراد مارے گئے ہیں اور ایسے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے آفس کی طرف سے جاری دھمکی آمیز بیان نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپاکردیا۔ دھماکوں سے دو گھنٹے قبل ” پرائم منسٹر آف اسرائیل” کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے وزیراعظم نیتن یاہو مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیروت دھماکوں کو حملہ قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیروت دھماکوں کو حملہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیروت دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے جرنیلوں سے بات کی ہے یہ دھماکوں سے زیادہ حملہ لگتا ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ امریکا لبنان کو مزید پڑھیں

لبنان: بیروت دھماکے کے حوالے سے اسرائیل کا اہم بیان سامنے آگیا

بیروت دھماکے کے حوالے سے اسرائیل کا اہم بیان سامنے آگیا۔ اسرائیل نے بیروت میں ہونے والے ہولناک دھماکے میں کسی بھی طرح ملوث ہونے کی تردید کردی۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے بندرگاہی علاقے میں واقع گودام میں خوفناک دھماکوں میں متعدد افراد کے ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہونے کے واقعے پر اسرائیل نے مزید پڑھیں

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دھماکہ، پاکستانی سفارتخانے کو بھی نقصان پہنچا

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے سے پاکستانی سفارتخانے کو بھی معمولی نقصان پہنچا ہے۔ گزشتہ روز بیروت کی بندرگاہ پر اسلحے کے گودام میں دھماکوں کے نتیجے میں 78 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ تقریباً 3000 افراد زخمی ہیں۔ ہلاک افراد میں لبنان کی خطیب پارٹی کے سیکرٹری جنرل نذر نجارائن مزید پڑھیں

لبنان: بیروت زور دار دھماکے سے لرز اٹھا، 78 افراد ہلاک، 4000 سے زائد زخمی

لبنان کا دارالحکومت بیروت زور دار دھماکے سے لرز اٹھا جس کے نتیجے میں 78 افراد ہلاک اور 4000 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دھماکا بیروت کی بندرگاہ کے قریب ہوا اور یہ دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس کے نتیجے میں کئی کلومیٹر تک عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، قریبی دکانیں تباہ ہوگئیں اور متعدد مزید پڑھیں

تمام تعلیمی ادارے کھلنے کے باوجود بچوں کو سکول آنےکی اجازت نہیں مگر کیوں؟ حکومت کا ناقابل یقین اعلان

کورونا کی وبا کے باعث مارچ 2020ء تدریسی عمل روک کر سٹوڈنٹس کو کئی ماہ کے لیے چھُٹیاں دے دی گئی تھی۔ تاہم بعد میں بچوں کی پڑھائی کے حرج کو دیکھتے ہوئے ان کے لیے آن لائن کلاسز کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ جس کے باعث سٹوڈنٹس اپنے گھروں سے ہی تعلیم حاصل رہے مزید پڑھیں

چین اور بھارت کا سرحدی تنازعہ، چینی حکومت نے بدلہ لے لیا، اہم خبر جانیے

چین کا بھارت پر جوابی وار، آئی پی ایل کو اربوں روپے کا نقصان ہو گیا۔ چینی کمپنی ویوو موبائل نے بھارتی کرکٹ لیگ کی اسپانسر شپ کا معاہدہ ختم کر دیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کو سالانہ 440 کروڑ روپے ملتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق سرحدی کشیدگی اور چینی موبائل ایپس پر پابندی جیسے بھارتی مزید پڑھیں

فاتح کراچی کون ہوگا؟

فاتح کراچی کون ہوگا؟ اطلاعات اچھی مگر “عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی” کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) کراچی کے شہریوں میں عرصے بعد نئی رمق بیدار ہوئی ہے دیر سے سہی مگر وفاق کی جانب سے این ڈی ایم اے میدان میں آچکا ہے، بھاری مشینریز کے ساتھ گجر اور منظور کالونی نالوں مزید پڑھیں