فیس بک کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ویڈیو کلپ کیوں ڈیلیٹ کرنا پڑا؟ نئی بحث چھڑ گئی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا سے متعلق جھوٹے دعوے کا ویڈیو کلپ ڈیلیٹ کر دیا۔ ویڈیو کلپ میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ بچے کورونا کے خلاف قوت مدافعت رکھتے ہیں جب کہ طبی اعتبار سے دیکھا جائے تو کورونا وائرس سے بچوں کی مزید پڑھیں

سعودی حکام نے غیر ملکی ملازمین کی بڑی مشکل حل کردی، اہم سہولت سے نواز دیا

سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کے ماتحت مصالحت کرانے والے ادارے نے دو ماہ کے دوران 3 ہزار سے زیادہ دعوے نمٹا کر غیرملکیوں کے 50 لاکھ ریال سے زیادہ کے بقایا جات واپس دلادیے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے بیان مزید پڑھیں

آج یا کل کڑی آزمائش بھی ہوسکتی ہے؟

آج یاکل کڑی آزمائش بھی ہوسکتی ہے؟کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)جمعرات سے بارشوں کا چوتھا اسپیل کراچی کا رخ کر رہا ہے جبکہ پانچویں اسپیل کو دھواں دھار برسات کا اسپیل قرار دیا جارہا ہے خلیج بنگال سے آنے والا یہ برساتی سسٹم پچھلے سال ممبئ کو ندی میں تبدیل کر چکا ہے اور اس مرتبہ اس مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، سعودی حکومت نے بڑا قدم اٹھالیا، اہم ترین خبر آگئی

سعودی عرب میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد افراد کو 18 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں الجوف ریجن میں کرونا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے والے افراد پر جرمانے عائد کیے گئے۔ الجوف ریجن کے پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

50 فیصد ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ، پاکستانیوں کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دینے کا اعلان، جانیے تفصیلات

کویت کی جانب سے بھی ” سب سے پہلے کویت” کا نعرہ لگادیا گیا۔ حکومت نے 50 فیصد غیر ملکی کارکنوں کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کویت میں ” کویتائزیشن” کا عمل شروع کردیا گیا ہے، اس کا مقصد کویتی شہریوں کو نوکریوں میں پہلا حق دینا ہے۔ اسی سلسلے میں مزید پڑھیں

اسپین کے بادشاہ کارلوس اچانک ’لاپتہ، فلمی واردات نے پوری دنیا کو سکتہ حیرت میں ڈال دیا، جانیے تفصیلات

ژان کارلوس کے خلاف سپین اور سویٹزرلینڈ میں تحقیقات ہو رہی ہیں۔ سپین کے ذرائع ابلاغ میں اس وقت سابق بادشاہ ژوان کارلوس کے بارے میں شدید قیاس آرائیاں جاری ہیں، جنھوں نے گزشتہ پیر کو ملک چھوڑنے کا اعلان کر کے لوگوں کو حیران کر دیا تھا۔ 82 سالہ سپین کے سابق شاہ،جن کے مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، حج کی کامیابی کے بعد عمرہ زائرین کو بھی خوشخبری سُنا دی گئی

حج کی کامیابی پر سعودی حکومت نے عمرہ بحال کرنے پر غور کرنا شروع کر دیا۔ کامیاب حج کے انعقاد کے بعد سعودی عرب کی حکومت نے عمرے پر عائد پابندی ہٹانے سے متعلق غورو خوض شروع کردیا ہے، سعودی اخبار اوکاز کی رپورٹ کے مطابق حکام نے عمرے پر عائد پابندی ہٹانے پر غور مزید پڑھیں

کشمیر کی آزادی کے لیے آج ترکی میں کیا مناظر دیکھنے کو ملے ؟ جانیے تفصیلات

یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے سفارت خانہ پاکستان انقرہ میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر “یومِ استحصالِ کشمیر” کے نام سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی، کشمیری اور ترک کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی ۔ تقریب میں صدر پاکستان عارف مزید پڑھیں

بھارت اور امریکہ کی نیندیں حرام کر دینے والا اعلان، مسئلہ کشمیر کے لیے چین بھی میدان میں آگیا

چین کا کہنا ہے کہ کشمیر کی حیثیت میں کوئی بھی یکطرفہ تبدیلی غیر قانونی اور غیر مؤثر ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے بیجنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیرکے معاملے میں چین کا مؤقف واضح اور اپنی جگہ برقرار ہے۔ مسئلہ کشمیرپاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخ کا چھوڑا ہوا مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکیوں کی واپسی, صدر ٹرمپ نے اچانک حیران کن حکم جاری کر دیا

امریکی صدر کی جانب سے ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد نصف کرنے کا کہہ دیا ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ رواں سال امریکی صدارتی انتخاب تک افغانستان میں 4 یا 5 ہزار تک امریکی فوجی رہ جائیں گے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں