ترکی نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کی پریشانی بڑھا دی

ترکی نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کی پریشانی بڑھا دی، ترک صدر طیب ایردوان نے فلسطینوں کے حقوق کے لیے اسرائیل سے لڑنے والی تنظیم حماس کے رہنماؤں سے اہم ملاقات کی ہے۔ یہ اہم ملاقات امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو کے دورہ اسرائیل سے پہلے کی گئی ہے۔طیب ایردوان کے ساتھ حماس کی مزید پڑھیں

غزہ پٹی پر رات کے اندھیرے میں اسرائیلی فوج کے حملے، لندن میں بھی اسرائیل کے خلاف مظاہرے

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے، غزہ پٹی پر رات کے اندھیرے میں اسرائیلی فوج کے حملےکیے گئے،حماس نے خبردار کیا ہے حملے جاری رہے تو جنگ سے دریغ نہیں کریں گے۔ امارات اسرائیلی معاہدے کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی بربریت بڑھتی جا رہی ہے ۔ رات کے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کا بڑا معرکہ: امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کی جنگ میں تیزی آگئی

ویڈیو ایپ ٹک ٹاک کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس نے امریکہ میں اپنی ایپ پر پابندی کے رد عمل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صدر ٹرمپ نے7 اگست کو ایک ایگزیکٹیوو آرڈر کے ذریعے ٹک ٹاک کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس کے ساتھ ہر قسم کی مزید پڑھیں

امریکہ میں پولیس نے 11 گولیاں مار کر ایک اور سیاہ فام شخص کو قتل کردیا۔۔۔ دکھ بھری خبر جانئے

امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شخص قتل ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست لیوزیانا میں 31 سالہ سیاہ فام کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ مقتول سیاہ فام شہری کی شناخت ٹریفور ڈپیلیرن کے نام سے ہوئی۔ لیوزیانا پولیس کی جانب سے سیاہ فام مزید پڑھیں

طیارہ گر کر تباہ، ہلاک افراد کی تعداد جان کر خطے میں بے چینی

جنوبی سوڈان میں کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی سوڈان کے دارالحکومت سے جنوبی ریاست بحر الغزل کی جانب اڑان بھرنے والا مال بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 افراد مزید پڑھیں

عامر خان ایک بار پھر نشانے پر، مودی سرکار نے بھارت میں جینا مُحال کردیا

بھارتی خاتون صحافی سواتی چترویدی کا خلیجی اخبار گلف نیوز میں ایک مضمون شائع ہوا ہے جس کے مطابق بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) چاہتی ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار یا تو اس کے ایجنڈے کا ساتھ دیں یا پھر حکومت اور اس کے سوشل میڈیا ٹرولرز کی مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا اقامہ ہولڈرز کے لیے سہولت، توسیع سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ اگر مقیم غیرملکی کے کسی بیٹے کی عمر 25 برس سے زیادہ ہے ہو تو ایسی صورت میں اس کے اقامے میں توسیع نہیں ہوگی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مملکت میں مقیم ایک غیرملکی نے محکمہ پاسپورٹ سے دریافت کیا تھا کہ کیا بیٹے کی عمر25 برس مزید پڑھیں

اسرائیلی حکومت کی نئی بلیک میلنگ شروع، فلسطین کی معصوم عوام پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

فلسطینی سیکرٹری داخلہ یوسف حرب نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکام نے فلسطینیوں کے بیرون ملک سفر پرپابندی کے لیے ایک نیا ہتھکنڈہ اختیار کیا ہے اور فلسطینیوں نو مولود بچوں کے ہمراہ بیرون ملک سفر سے روکا جا رہا رہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابقانہوں نے بتایا کہ رام اللہ سے بیرون ملک سفر کرنے مزید پڑھیں

سی سی ٹی وی فوٹیج: بیٹے کی بد بختی، اپنی ہی ماں کا قتل کردیا، افسوس ناک خبر آگئی

ایک آدمی نے دفتر میں بیٹھے اپنے گھر کا سکیورٹی کیمرا چیک کیا تو ایسا منظر آنکھوں کے سامنے تھا کہ پیروں تلے زمین نکل گئی۔ امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر شیٹنوگا کے رہائشی اس شخص نے اپنے موبائل فون پر جب گھر کے سکیورٹی کیمرے کی فوٹیج دیکھی تو اس کا 19 سالہ بیٹا مزید پڑھیں

بیوی کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد انصاف کے حصول کیلئے پریس کلب کے باہر احتجاج

سندھ کے شہر پنو عاقل میں ایک شخص اپنی بیوی کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد انصاف کے حصول کیلئے پریس کلب کے باہر پہنچ گیا۔ نذر محمد شہری نے پنو عاقل پریس کلب کے باہر احتجاج کیا اور اعلیٰ حکام سے انصاف کا مطالبہ کیا۔ مظلوم شہری نے بتایا کہ اس نے مزید پڑھیں