کورونا وائرس کے خطرات میں کمی، سعودی عرب میں تفریحی سرگرمیاں بحال کر دی گئیں

سعودی عرب میں کورونا وبا کے خطرات کم ہونے کے بعد ملک میں تفریحی سرگرمیاں بہ تدریج بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ سعودی عرب میں آڈیو ویزوئل میڈیا اتھارٹی کے نمائندے منذر الذکیر نے بتایا کہ سعودی عرب میں رواں سال کے آخر تک تمام سینیما گھر 100 فیصد تک کھول دیئے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

اسکولوں میں اسکارف پہننے والی ٹیچروں پر پابندی عائد کرنا غیر آئینی قرار، کس ملک کی عدالت نے سنایا فیصلہ؟

اسکولوں میں ہیڈاسکارف پہننے والی ٹیچروں پر عمومی پابندی عائد کرنا غیر آئینی ہے۔ جرمنی کی وفاقی لیبر کورٹ نے کہا ہے کہ دارالحکومت برلن کے اسکولوں میں ہیڈ اسکارف پہننے والی ٹیچروں پر عمومی پابندی عائد کرنا غیر آئینی ہے۔ یہ فیصلہ ایک مسلم خاتون کے کیس میں دیا گیا ہے، جنہیں شہر کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس سعودی معیشت کو لے ڈوبا، چند ماہ کے دوران شدید نقصان سے دو چار، اہم تفصیلات جانیے

سعودی مملکت کو کورونا وائرس بحران کی وجہ سے بڑا نقصان، تیل کی معیشت گزشتہ چند ماہ کے دوران شدید نقصان سے دو چار رہی ۔ گزشتہ سال جون کی نسبت اس سال جون میں تیل کی برآمدت میں 55 فیصد تک کمی آئی ہے ۔سعودی آرامکو کو جون 2019ء کے مقابلے میں تیل سے مزید پڑھیں

رخصتی سے چند گھنٹے قبل دلہن کا حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال، افسوس ناک خبر جانیے

شادی کی ایک تقریب اس وقت اچانک ماتم میں بدل گئی جب رخصتی سے چند گھنٹے قبل دلہن حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ مصر کی القلیوبیہ گورنری کے نوحی علاقے اکیاد دجھوی میں پیش آیا۔ 21سالہ اسرا محمد کی منگل کے روز مہندی کی رسم ادا کی گئی، جہاں مزید پڑھیں

جلد کورونا وائرس کو کچل دیں گے، امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ، جانیے تفصیلات

امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ وہ بہت جلد کورونا وائرس کو کچل دیں گے، اگر جوبائیڈن وائٹ ہائوس میں آگئے تو وہ امریکی خواب چکناچور کر دیں گے ، مخالفین امریکی عظمت کے لیے تباہ کن ہیں۔ وائٹ ہائوس میں ریپبلکنز نیشنل کنونشن میں صدر ٹرمپ نے اختتامی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ مزید پڑھیں

نشے میں ڈرائیونگ کے دوران ایک شخص ہلاک، اماراتی عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

متحدہ عرب امارات میں عدالت نے کار ڈرائیور کو حکم دیا کہ وہ انشورنس کمپنی کو 4 لاکھ 96 ہزار 429 درہم ہرجانے کے طور پر ادا کرے۔ متحدہ عرب امارات میں ڈرائیور نے نشے میں ڈرائیونگ کے دوران ایک شخص کو ہلاک کر دیا تھا، ٹریفک حادثے میں ایک زخمی اور گاڑی تباہ ہوگئی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سخت احتیاطی تدابیر، عمان حکومت نے بڑی ہدایات جاری کر دیں

مسقط بلدیہ نے کیفے اور ریستورانوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ کھانے اور مشروبات کے لیے برتن اور کپ کو ایک بار ہی استعمال کریں۔ عمان میں کورونا کے باعث بند ہونے والے کیفے اور ریستوران 5 ماہ بعد سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ عوام کے لیے کھول دیے گئے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے عائد، سعودی پولیس کی ڈرائیور حضرات کو سخت وارننگ جاری

سعودی عرب میں ایمبولینس، محکمہ شہری دفاع اور سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں کو راستہ نہ دینے پر سخت سزاؤں کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی محکمہ ٹریفک کے ترجمان نے ایمرجنسی خدمات فراہم کرنے والی گاڑیوں کو راستہ دینے کے ضوابط مقرر کرتے ہوئے تنبیہہ کی ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے عائد مزید پڑھیں

امریکا میں خوفناک سمندری طوفان، 6 لاکھ سے زائد افراد کو انخلا کی وارننگ جاری

امریکا میں خوفناک سمندری طوفان نے تباہی مچادی، کیٹیگری 4 کی شدت والے سمندری طوفان ” لورا ” امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا۔ لوزیانا کے شہر لیک چارلس میں طوفانی ہواؤں کےساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ لوزیانا اور ٹیکساس میں ایک لاکھ سے زائد افراد کو بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ کیٹیگری مزید پڑھیں

بھارت کے مسلمان بد ترین صورتحال سے دوچار، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مودی سرکار کا مکروہ چہرہ کیا بے نقاب

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی سرکار کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نئی دہلی میں فسادات پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ نئی دہلی پولیس نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کیں، بھارت کے مسلمان بد ترین مزید پڑھیں