نیند پوری کرنے اور پیسے کمانے کی منفرد انٹرنشپ کا اعلان، حیران کن خبر کی جانیے تفصیلات

ویسے تو دنیا بھر میں انسان پرسکون نیند کرنے کے لیے لاکھوں روپے خرچ کرتے ہیں اور آرام دہ بستر سمیت ماحول دوست گھر بھی بنواتے ہیں، تاہم اس باوجود بعض افراد کو پرسکون نیند میسر نہیں ہوتی۔ اس کے برعکس دنیا بھر میں کچھ لوگ ایسے بھی پائے جاتے ہیں جنہیں نیند کے لیے مزید پڑھیں

فراڈ اور مظاہرین پر تشدد کا الزام، بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو 29 اعلیٰ عہدیداروں سمیت بلیک لسٹ

یورپ کے بالٹک ریجن کے ممالک نے انتخابی نتائج میں فراڈ کرنے اور مظاہرین پر تشدد کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو اور دیگر 29 اعلیٰ عہدیداروں کو بلیک لسٹ کردیا۔ یورپی یونین کے رکن ممالک ایسٹونیا، لٹویا اور لتھوانیا نے مظاہرین کے ساتھ یک جہتی کرنے کے لیے بیلاروس مزید پڑھیں

لیبر قوانین میں بڑی تبدیلیاں، اب کسی کفیل کی ضرورت نہیں، حکومتی بیان سے عوام میں خوشی کی لہر

قطر نے اپنی لیبر قوانین میں بڑی تبدیلیاں متعارف کروائی ہیں جس کے بعد وہ خطے میں پہلا ملک بن گیا جہاں تارکین وطن مزدور کے لیے ملازمتوں میں تبدیلی کے لیے اپنے آجروں (کمپنی یا مالکان) کی اجات حاصل کرنا لازمی نہیں ہوگی۔ لیبر قوانین میں تبدیلی کے بعد قطر میں ملازمین بلا امتیاز مزید پڑھیں

سابق وزرائے اعظم اور طاقت ور جماعتوں کی حمایت حاصل، مصطفیٰ ادیب لبنان کے نئے وزیر اعظم منتخب

لبنان کے رہنماؤں نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے دباؤ پر سفارت کار مصطفیٰ ادیب کو ملک کا نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا۔ فرانسیسی صدر جلد بیروت کا دورہ کریں گے اور ملک کومعاشی بحران سے نکالنے کے لیے اصلاحات سے آگاہ کریں گے۔ قانون اور سیاسیات میں ڈاکٹریٹ کرنے والے لبنان کے نومنتخب مزید پڑھیں

فرانسیسی صدرکا ایک بار پھر دورہ لبنان، آزادی کی 100سالہ تقریب میں شرکت

لبنان کے ساتھ برادرانہ اتحاد کا اظہار کرتے ہوئے فرانسیسی صدر ایک بار پھر لبنان پہنچ گئے انہوں نے لبنان کی آزادی کی سو سالہ تقریب میں شرکت کی۔ فرانسیسی صدر امانویل میکرون ایک روزہ دورے پر لبنان میں موجود ہیں بندرگاہ پر ہونے والے دھماکوں کے بعد فرانسیسی صدر کا یہ لبنان کا دوسرا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بین الاقوامی پروازوں کی بحالی، عمان نے اہم اعلان کر دیا

عمانی ہوائی کمپنی ‘عمان ایئر” نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عمان ایئر نے اعلان کیا کہ ہم عالمی پروازوں کی بحالی کے لیے بالکل تیار ہیں، اس حوالے سے تمام حکمت عملی بھی مکمل کرلی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے تعلقات بحال کرکے عالم اسلام سے غداری کی: ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے مظلوم فلسطینو ں کی جدوجہد اور قربانیوں کو فراموش کر کے امت مسلمہ سے غداری کی،تاریخ اس دھوکے کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ویڈیو کانفرنس کے دوران ایرانی وزارت تعلیم مزید پڑھیں

کورونا وائرس: کرائے کے مکانات میں رہنے والے افراد کے لیے بڑی خبر، جانیے تفصیلات

مکانات کے کرائے میں کمی دیکھی جارہی ہے، جس کی سب سے بڑی وجہ کورونا وائرس اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے مختلف عوامل ہیں۔ سعودی عرب میں ریئل اسٹیٹ ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا شروع ہونے کے بعد سے بعض فلیٹوں کے کرائے کم ہوئے ہیں۔ ریئل اسٹیٹ مزید پڑھیں

بھارت میں قتل و غارت کا بازار گرم، پولیس نے کھلاڑی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

بھارت میں کبڈی کے کھلاڑی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں سمیت چھ ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔ بھارتی ریاست پنجاب میں طاقت کے نشے میں بد مست پولیس اہلکاروں نے ایک کبڈی کے پہلوان کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ پنجاب مزید پڑھیں

لداخ میں چین نے ایک ہزار مربع کلو میٹر کے رقبے پر کنٹرول حاصل کرلیا

لداخ کے محاذ پر بھارت کو بڑا دھچکا لگا، بھارتی انٹیلجنس نے اعتراف کیا ہے کہ لائن آف ایکچوئل کنٹرول لائن پر چین نے ایک ہزار مربع کلو میٹر کے رقبے پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور چین کے درمیان مذاکرا ت کے باوجود گزشتہ چار ماہ سے سرحد پر کشیدگی مزید پڑھیں