مون سون بارشوں کے باعث افغانستان اور نیپال میں بڑے پیمانے کی تباہ کاریاں

افغانستان میں شدید بارشیں سیلاب کا سبب بن گئیں۔ 190 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ جبکہ چار ہزار خاندان سر کی چھت سے محروم ہو گئے۔ افغانستان کے پندرہ صوبوں میں انفراسٹرکچر کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ نیپال میں بھی موسلا دھار بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ افغانستان مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، دنیا بھرکے مسلمانوں کے جذبات مجروح

سعودی عرب میں انٹرٹینمنٹ کے شعبے کو مزید وسط دینے کے لئے بڑے شہروں کے بعد چھوٹے شہروں میں بھی مزید 20 سینما گھر کھولے جائیں گے ۔ سعودی عرب میں فلموں کے شائقین نے کہا ہے کہ اگست 2020 منفرد خوشیوں کا مہینہ ثابت ہوا ہے، اس دوران حفر الباطن، الجبیل اور الاحسا میں مزید پڑھیں

امریکی صدر کے سینئر مشیر جیرڈ کشنر کی امارات کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد سے بھی ملاقات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی صدر کے سینئر مشیر جیرڈ کشنر نے اہم ملاقات کی اس دوران دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی پر زور دیا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان اور سینئر مشیر جیرڈ کشنر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں علاقائی استحکام پر بھی تبادلہ مزید پڑھیں

مودی کو ’من کی بات‘ کرنا مہنگا پڑ گیا، 5 لاکھ افراد کا ناپسندیدگی کا اظہار

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ’من کی بات‘ کرنا مہنگا پڑ گیا، بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کے یوٹیوب چینل پر 5 لاکھ افراد نے اس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق من کی بات کا پروگرام اتوار کی صبح 11 بجے شروع ہوا اور قریب آدھے گھنٹے تک مزید پڑھیں

لداخ: بھارت اور چین کے درمیان دوبارہ جھڑپیں، بھارت کو ایک بارپھر ناکامی کا سامنا

بھارت اور چین کے درمیان گلوان ویلی میں دوبارہ سرحدیں جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ بھارت اور چین کے درمیان گلوان ویلی میں تصادم کے بعد پینگونگ تسو جھیل کے جنوب میں جھڑپیں ہوئیں۔ بھارتی حکومت کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ چینی افواج نے پہلے سے ہوئی رضامندی کی خلاف ورزی کی اور چینی فوج مزید پڑھیں

متنازع فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو نے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کردیے

متنازع فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو نے ایک بار پھر شان رسالتﷺ میں گستاخی کرتے ہوئے توہین آمیزخاکے شائع کردیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میگزین کی جانب سے شائع کیے گئے توہین آمیز خاکے وہی ہیں جن کے ردعمل میں 7 جنوری 2015 کو اس میگزین پر حملہ کیا گیا تھا۔ متنازع فرانسیسی میگزین کی جانب مزید پڑھیں

چین، روس، برطانیہ، فرانس اور دیگر یورپی ممالک میں تعلیمی ادارے کھول دیے گئے

چین، روس، برطانیہ، فرانس اور دیگر یورپی ممالک میں کورونا کی وجہ سے کئی ماہ سے بند اسکولز کھول دیے گئے۔ ہاتھ دھونے، ماسک لگانے اور فاصلے سے بیٹھنے کی لازمی ہدایات کے ساتھ بچوں نے کئی ماہ بعد اسکول میں پہلا دن گزارا، امریکی شہر نیویارک میں اسکول 21 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

امارات سے ڈیل کے بعد اسرائیل کی دمشق پر بمباری ، 11 افراد ہلاک

امارات سے ڈیل کے بعد اسرائیل نے دمشق پر فضائی حملے شروع کر دیئے، اسرائیلی بمباری میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ شامی دارالحکومت دمشق کے جنوب میں رات کے اندھیرے میں اسرائیلی طیاروں نے بمباری کی، فضائی حملوں میں گیارہ افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ حملے میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ غزہ مزید پڑھیں

بھارتی شہریوں کی ملک میں داخلے پر پابندی عائد، ملائیشیا نے مودی حکومت کو بڑا جھٹکا دے دیا

ملائیشیا نے بھارت، فلپائن اور انڈونیشیا کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشین حکومت نے بھارت، انڈونیشیا اور فلپائن کے طویل المدتی اجازت نامے رکھنے والے، شہریوں، طلبا اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پاس ہولڈرز کی 7 ستمبر مزید پڑھیں

بھارتی فورسز کی جانب سے سرحدی خلاف ورزیاں، چین نے مودی سرکاری کو خبر دار کر دیا

چینی سفارتخانے کے ترجمان نے بھارتی فورسز کی جانب سے سرحد کی خلاف ورزی کے بعد خبردار کیا ہے کہ بھارت ایسے اقدامات سے باز رہے، جن سےکشیدگی بڑھے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور چین کےدرمیان کشیدگی برقرار ہے، بھارت میں چین کے سفارتخانے کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت لائن آف مزید پڑھیں