مجلس شوریٰ کا اجلاس، 75 فیصد کلیدی آسامیوں کے لیے اہم ہدایت نامہ جاری، پاکستانیوں کے لیے پریشان کن خبر

سعودی مجلس شوریٰ نے اداروں کو 75 فیصد کلیدی آسامیوں پر سعودیوں کے تقرر کا پابند بنانے والی ہے۔ سعودی مجلس شوریٰ سے ایک قرارداد کے مسودے پر بحث جلد ہوگی جس میں قانون محنت کی دفعہ 26 کی دوسری شق میں ترمیم کرکے اس امر کو یقینی بنایا جائےگا کہ 75 فیصد کلیدی آسامیوں مزید پڑھیں

مسجد میں دوران نماز دھماکہ، 16 نمازی شہید درجنوں زخمی، افسوس ناک خبر آگئی

مسجد میں نماز کے دوران خوفناک دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 16 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی مسجد میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 16 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں شہید اور مزید پڑھیں

منشیات فروشی کی انوکھی کوشش ، مستعد فورس کی بروقت کارروائی، ملزمان گرفتار

سعودی عرب میں چنے کی بوریوں میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ اسمگلرز نے سعودی عرب میں نشہ آور اشیاء کی اسمگلنگ کا نیا طریقہ اختیار کیا مگر متحرک اور مستعد فورس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے منشیات کے سودا گروں کے تمام عزائم کو ناکام بنا دیا۔ محکمہ انسداد منشیات نے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں بھارت کے منہ پر ایک اور طمانچہ، مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے سے خارج کرنے کا مطالبہ مسترد

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں بھارت کے منہ پر ایک اور طمانچہ، مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے سے خارج کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیاگیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ میں کشمیر کے مسئلے کو سیکورٹی کونسل کے ایجنڈے سے خارج کرنے کا بھارت کا مطالبہ بے بنیاد ٹھہرا دیا گیا۔ جمعہ کو بھارت کی مزید پڑھیں

شادی کی تقریب، ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں، 100 سے زائد افراد کورونا وائرس کا ہوئے شکار

شادی کی تقریب میں ایس او پیزکی دھجیاں اڑا دی گئی۔ جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ امریکا میں بیماریوں کی روک تھام کے ادارے سی ڈی سی نے جمعہ کو سی این این کو بتایا کہ 7 اگست کو ایک شادی کی تقریب میں مہلک وباء سے مزید پڑھیں

غیر ملکیوں کی واپسی کے بارے میں لائحہ عمل جاری؟ سعودی عرب نے اہم وضاحت جاری کردی

سعودی حکام نے سعودی عرب میں غیر ملکی آمد و رفت کے حوالے سے ایک بار پھر وضاحت کی ہے کہ تاحال حکومت کی جانب سے کسی لائحہ عمل کا اعلان نہیں ہوا۔ سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے تاحال بیرون ملک سے آنے والے پروازوں پر پابندی برقرار ہے اور اس حوالے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بحرین نے ائیر پورٹ کو کھولنے سے متعلق اہم اعلان کردیا

بحرین نے خلیجی شہریوں کی آمد پر پابندی ختم کردی، بحرین پہنچنے والے تمام افراد کو کورونا وائرس ٹیسٹ کا رزلٹ آنے تک ہاؤس آئسولیشن میں رہنا ہوگا۔ بحرین نے جی سی سی (گلف کوآپریشن کونسل) کے شہریوں اور ای ویزا ہولڈرز کی آمد پر سے پابندی اٹھالی ہے اور اس پر جمعے سے عمل مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، 24 قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت کتنی ہوگئی؟ جانیے تفصیلات

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، 24 قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت 233.18 ریال تک پہنچ گئی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں سونے کے نرخ بڑھ گئے، 24 قیراط 233.18 ریال تک پہنچ گیا۔ اس سے ایک روز قبل تک 24 قیراط کا ایک گرام سونا 232.93 مزید پڑھیں

سعودی حکام کا غیر ملکیوں سے متعلق اہم وضاحتی بیان جاری

کویت میں سعودی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ کویت سے سعودی عرب جانے والے غیر ملکیوں اور گاڑیوں سے فیس وصولی کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق کویت میں سعودی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ کویت سے سعودی عرب جانے والے غیر ملکیوں اور گاڑیوں سے فیس کی وصولی کی مزید پڑھیں

امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست ورمونٹ کے ایک علاقے میں طیارہ گر کر تباہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کو ریاست ورمونٹ کے علاقے مورس ٹاؤن میں پیش آیا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنھیں اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ مقامی پولیس مزید پڑھیں