ٹیسٹ ڈرائیو کے لیے لی گئی گاڑی واپس دینے سے انکار، سیلز مین بھی اغوا کرلیا گیا

امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک شخص نے ڈیلر شپ سے گاڑی لے کر اسی گاڑی میں سیلز مین کو اغوا کرلیا، پولیس نے مذکورہ شخص کو گرفتار کرلیا۔ یوٹاہ پولیس کا کہنا ہے کہ 43 سالہ گبسن نامی شخص نے ٹیسٹ ڈرائیو کے لیے لی گئی گاڑی واپس دینے سے انکار کردیا تھا اور خطرناک مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے امریکی خلائی ادارے ناسا سے معاہدہ کرلیا

متحدہ عرب امارات نے خلا کی تسخیر کے لیے امریکی خلائی ادارے ناسا سے معاہدہ کرلیا، اماراتی خلا نورد ناسا کے تحت عالمی تجربہ اور مہارت حاصل کریں گے۔ متحدہ عرب امارات میں محمد بن راشد خلائی مرکز اور ناسا نے اماراتی خلا نوردوں کی ٹریننگ کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ نئے معاہدے کے مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا وائرس کی تعداد 3 کروڑ 17 لاکھ 77ہزار987 سے تجاوز کر گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 9 لاکھ 75 ہزار471 افراد ہلاک اور 3 کروڑ 17 لاکھ 77ہزار987متاثر ہو چکے ہیں۔ دنیا میں کورونا سے متاثر2 کروڑ34 لاکھ 94 ہزار845 افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد74 لاکھ7ہزار671رہ گئی ہے۔ امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر مزید پڑھیں

سعودی عرب کا عمرہ اور زیارت بحال کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب نے عمرہ اور زیارت بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور مقامی لوگ4اکتوبرسےعمرہ ادا کرسکیں گے عمرہ مرحلہ وار بحال کیا جائے گا۔ ابتدائی طور پر اندرون مملکت سے سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو عمرہ اور زیارت کی اجازت ہوگی۔ سعودی حکومت نےکورونا کےباعث عمرہ کی ادائیگی معطل کردی تھی لیکن اب مزید پڑھیں

کورونا کو سیاسی بنا کر ہمیں بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، چین کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

چین کے صدر شی جنگ پنگ نے کہا ہے کہ کورونا کے معاملے کو سیاسی بنا کر ہمیں بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ہم وبا کو شکست دے کر رہیں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے چینی صدر کا کہنا تھا کہ ’ہم کورونا کو شکست مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: سعودی وزارت داخلہ نے واپسی سے متعلق اہم شرط ختم کرنے کا اعلان کردیا

سعودی وزارت داخلہ نے 8 زمروں میں شامل سعودی شہریوں کو پی سی آر کی شرط سے استثنیٰ دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے 15 ستمبر سے 8 زمروں میں شامل سعودیوں کو بیرون ملک سفر اور واپسی کی اجازت دیتے ہوئے انہیں واپسی پر پی سی آر کا پابند بنایا مزید پڑھیں

چین نے کورونا وائرس پھیلایا جس سے اموات ہوئیں، امریکی صدر کی ایک بار پھر الزام تراشیاں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم بہت جلد کورونا کو شکست دیں گے، کوششوں سے امریکا میں کورونا سے شرح اموات میں کمی آئی۔ امریکی صدرنے ایک بار پھرچین پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس پھیلانے کا ذمہ دار چین ہے، چین نے کورونا وائرس پھیلایا جس سے اموات مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کا کورونا کے دوران لاک ڈاؤن سے بچنےکیلئے نئے قوانین کا اعلان

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا وبا کے دوران ملکی سطح پر لاک ڈاؤن سے بچنےکیلئے نئے قوانین کا اعلان کر دیا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ سےخطاب کرتے ہوئے کورونا کیسز میں اضافے اور کورونا بحران میں معمولات زندگی کو برقرار رکھنے کے لیے نئے قوانین کا اعلان کیا۔ نئے قوانین کا اطلاق مزید پڑھیں

اخلاقیات کی پاسداری نہ کرنے پر جرمانوں اور قید کی سزا، شاپنگ مالز میں خریداروں کو تنبیہہ

خلیجی ریاست عمان میں حکام کے مطابق شاپنگ مالز میں خریداروں کو اخلاقیات کی پاسداری نہ کرنے کی صورت میں جرمانوں اور قید کی سزا کا سامنا ہو سکتا ہے۔ اپنے کندھے، گھٹنے اور سینہ کو مناسب طریقے سے نہ ڈھانپنے والے مرد اور خواتین کو 780 ڈالر تک جرمانہ ہو سکتا ہے اور تین مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا ہے۔ اس طرح ایک مرتبہ پھر ترکی کے صدر نے دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر کی جانب مبذول کرائی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب مزید پڑھیں