امریکی فوجیوں میں خود کشی کی تعداد بڑھنے لگی، صورتحال کنٹرول سے باہر

حاضر سروس امریکی فوجیوں میں خود کشی کی بڑھتی ہوئی تعداد پر حکام پریشان ہوگئے، گزشتہ سال کے مقابلے میں خودکشی کے واقعات میں تیس فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ میں اعلیٰ حکام اپنے فوجیوں میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے حوالے سے پریشانی کا شکار ہیں کیونکہ خود کشی کی وجوہات مزید پڑھیں

ٹرمپ کے بعد جوبائیڈن میں بھی کورونا وائرس کے ممکنہ منتقلی کے خطرات سامنے آگئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیہ میں کورونا کی تشخیص کے بعد صدارتی امیدوار جوبائیڈن میں بھی مہلک وائرس کے ممکنہ منتقلی کے خطرات سامنے آئے ہیں۔ دو روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکا کے سابق نائب صدر جوبائیڈن کے درمیان صدارتی مباحثہ ہوا تھا اس دوران دونوں رہنماؤں کے منہ پر مزید پڑھیں

مویشی چوری کا الزام، بھارت میں ہجوم نے تین بنگلہ دیشیوں کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا

بھارتی ریاست آسام میں ہجوم نے تین بنگلہ دیشیوں کو مویشی چوری کے الزام میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ یہ واقعہ آسام کے ضلع کریم گنج میں پیش آیا، جہاں بنگلہ دیشی مویشیوں کے تین مشتبہ چوروں کو ایک ہجوم نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ جانوروں مزید پڑھیں

نوجوان کا خوفناک مذاق، اپنے ہی دوست کی زندگی خطرے میں ڈال دی

متحدہ عرب امارات میں نوجوان کے خوفناک مذاق نے دوست کی زندگی خطرے میں ڈال دی۔ مذاق کرنے والے دونوں نوجوان ایک ہی جگہ ملازم اور آپس میں رشتے دار تھے جس میں سے ایک معذور ہوکر کوما میں چلا گیا جب کہ دوسرے کو جرم کی پاداش میں جیل بھیج دیا گیا۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں

بابری مسجد انہدام کیس: ملزمان کی بریت پر جمعیت علماء مہاراشٹر کا سخت ردعمل

بابری مسجد انہدام کیس میں ملزمان کی بریت پر جمعیت علماء مہاراشٹر کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آگیا۔ بابری مسجد انہدام کیس میں آج سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں تمام ملزمان کو بری کیے جانے پر جمعیت علما مہاراشٹر کے سیکریٹری گلزام اعظمی نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس ملک مزید پڑھیں

غلطی سے انجانے شخص کے اکاؤنٹ میں 70 ہزارمنتقل, عدالتی فیصلہ جاری

سعودی شہری نے غلطی سے ایک انجانے شخص کے اکاؤنٹ میں 70 ہزار ریال منتقل کر دیے، متعلقہ شخص نے 20 ہزار ریال واپس کرکے باقی رقم سے لاعلمی کا اظہار کیا۔ جس شخص کے اکاؤنٹ میں رقم منتقل ہوئی اس نے اپنی پوزیشن واضح کرتے ہوئے کہا کہ20 ہزار ریال اپنے بھائی کو ٹرانسفر مزید پڑھیں

کورونا وائیرس: لندن پولیس کے ایک اہلکار نے ماسک نہ پہننے پر ایک لڑکی کا گلا ہی دبا دیا

برطانوی دارالحکومت میں لندن پولیس کے ایک اہلکار نے ماسک نہ پہننے پر ایک لڑکی کا گلا اتنی زور سے دبایا کہ اسے سانس لینے میں مشکل ہوگئی، سوشل میڈیا پر پولیس کے اس رویے پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔ لندن پولیس نے ایک لڑکی کو ماسک نہ پہننے کی اتنی سخت سزا دی مزید پڑھیں

میگھن مارکل کو مقدمے میں ناکامی، برطانوی عدالت نے حتمی فیصلہ سنادیا

برطانیہ کی عدالت نے میگھن مارکل کی سوانح حیات سے متعلق اخبار دی میل کو اس بات کی اجازت دے دی ہے کہ بیان کی گئی باتوں کو قانونی کیس میں ترامیم کے ساتھ شامل کرسکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق دی میل اخبار نے لندن ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ مزید پڑھیں

سعودی ایوی ایشن کا کورونا سے متعلق نئے سفری پالیسی کا اعلان

پاکستان سمیت دیگر ممالک سے سعودی عرب آنے والے مسافروں کیلئے کورونا سے متعلق نئے سفری پالیسی کا اعلان کر دیا گیا، جس میں مسافروں کو سفر سے 72 گھنٹے پہلے کرونا کا منفی ٹیسٹ دکھانا لازم ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ایوی ایشن نے کورونا سے متعلق نئے سفری پالیسی کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ خاتون اول میلانیا کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا اور ہم نے مزید پڑھیں