سابق صدرخفیہ دستاویزات رکھنے کے الزام میں گرفتار

امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں فیڈرل کورٹ ہاؤس میں خفیہ دستاویزات کیس میں پیشی کے موقع پرگرفتار کیا گیا، ٹرمپ کو ڈپٹی مارشلز نے گرفتار کیا، وہ فیڈرل الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے سابق امریکی صدر ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معتمد خاص والٹ ناؤٹا مزید پڑھیں

امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی

امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے، 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ امریکی شہر ڈینور میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق جھگڑے کے دوران اندھا دھند فائرنگ کی گئی، مشتبہ شخص کو زخمی حالت میں گرفتار مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ کی فلسطین، شام اور بحرین کے ہم منصبوں سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے فلسطین،شام اور بحرین کے ہم منصبوں سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ریاض میں عرب اورجزائر پیسفک کے ترقی پذیر ممالک کا وزارتی اجلاس ہوا۔اجلاس کے سائیڈ لائن شہزادہ فیصل بن فرحان نے فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی سے ملاقات کی ۔دونوں ملکوں مزید پڑھیں

بائپرجوائے بھارتی گجرات کے نہایت قریب پہنچ گیا؛ 8 افراد ہلاک

طاقتور سمندری طوفان بائپر جوائے بھارتی ریاست گجرات کے ساحل کے قریب پہنچ گیا جب کہ تیز رفتار گرد آلود ہواؤں اور سمندری تھپیڑوں سے کم سے کم 7 افراد اپنی جانوں سے پہلے ہی ہاتھ دھو چکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برق رفتار اور طاقتور سمندری طوفان بائپرجوائے کے آج کسی مزید پڑھیں

شام میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کو خوفناک حادثہ، متعدد اہلکار زخمی

شام میں امریکی فوج کے ہیلی کاپٹر کو خوفناک حادثہ پیش آنے کے باعث 22 کے قریب امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ شمالی شام فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے باعث 22 اہلکار زخمی ہوگے۔ ترجمان کی جانب مزید پڑھیں

خود کشی کو سماجی بغاوت قرار دیتے ہوئے پابندی عائد

 شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ انگ نے خود کشی کرنے پر پابندی عائد کردی۔ شمالی کوریا کے رہنما کی جانب سے پابندی ملک میں خود کشیوں کی بڑھتی ہوئی شرح کے بعد عائد کی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی جانب سے ایک خفیہ حکم جاری کیا مزید پڑھیں

نیٹو نے تاریخ کی سب سے بڑی فضائی مشقیں شروع کر دیں

نیٹو نے تاریخ کی سب سے بڑی فضائی مشقیں جرمنی میں شروع کر دی، جس کا مقصد خاص طور پر روس کی جانب ممکنہ خطرات کے مقابلے میں اپنے ارکان کے اتحاد کو ظاہر کرنا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشق “ایئر ڈیفنڈر 23” 23 جون تک جاری رہے گی اور اس میں نیٹو مزید پڑھیں

حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

اماراتی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل (FAHR) نے اتوار کے روز ایک سرکلر جاری کیا جس میں عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات سے متعلق اعلان کیا گیا۔ امارات میں وفاقی وزارتوں اور اداروں کے لیے یوم عرفات اور عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں 9 سے 12 ذی الحجہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں بس حادثے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے

آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں شادی کی تقریب سے واپس آنے والی بس ایک چوراہے پر خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست نیو ساؤتھ ویلز آسٹریلیا کی تاریخ کا بدترین ٹریفک حادثہ ہوا ہے جس میں ایک مزید پڑھیں

چین 430 ارب ڈالر کے ساتھ عرب ملکوں کا سب سے بڑا شراکت دار ہے: سعودی وزیرخارجہ

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ چین 430 ارب ڈالر کے ساتھ عرب ملکوں کا سب سے بڑا شراکت دار ہے۔ سی پیک خطے کی ترقی کیلئے مدد گار ثابت ہوگا۔ ریاض میں چین اور سعودی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ چین اور مزید پڑھیں