سعودی وزیرِ خارجہ آج ایران کا دورہ کریں گے

سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آج ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس سے قبل مارچ میں ایران اور سعودی عرب کی چین کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے میں سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد سے دونوں وزرائے خارجہ کی نیوٹرل مقامات پر 2 ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مزید پڑھیں

سعودی سپریم کورٹ کی اتوار کے روز ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی ہدایت

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے بروز اتوار ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ چاند نظر آنے کی صورت میں شہادت مقامی عدالت میں درج کرائیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اتوار کو اسلامی سال کے مزید پڑھیں

کینیڈا میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے

کینیڈا کے صوبے مینیٹوبا میں گزشتہ روز سیمی ٹریلر ٹرک اور بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق پیش آنے والا حادثہ کینیڈا کی حالیہ تاریخ میں سب سے بدترین سڑک حادثات میں سے ایک ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ مزید پڑھیں

ماں کی محبت میں بیٹے نے انوکھا کارنامہ انجام دے دیا

سنگ مرمر سے تعمیر کردہ تاج محل دنیا کے عجائب میں سے ایک ہے۔اس عمارت کو مغل شہنشاہ نے اپنی بیوی کی یاد میں تعمیر کروایا تھا۔تاج محل ایک بہت بڑا مقبرہ کمپلیکس ہے جسے 1631سے لے کر 1653 میں تعمیر کیا گیا تھا۔ کچھ رشتے بہت ہی انمول ہوتے ہیں اورانکا کوئی نعم البدل مزید پڑھیں

سعودی عرب میں اب مزدور دھوپ میں کام نہیں کریں گے

سعودی حکومت نے جمعرات سے شروع ہونے والے شدید گرمی کے موسم میں مزدوروں پر دن کے اڑھائی گھنٹے تک سخت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ سعودی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پندرہ جون سے لیکر پندرہ ستمبر تک کارکنوں پر دوپہر مزید پڑھیں

سمندری طوفان بائپر جوائے بھارتی گجرات سے ٹکرا گیا

کیٹیگری تھری کاسمندری طوفان بائپر جوائے بھارتی شہرگجرات کے ساحل سےٹکرا گیا۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق گجرات میں سوراشٹرا اور کچ کے ساحلی اضلاع میں طوفان کےلینڈ فال کا عمل شروع ہوگیا ہے، سوراشٹرا اور کچ کیلئے ریڈ الرٹ اورراجستھان کےکئی اضلاع کیلئے یلو اینڈ اورنج الرٹ جاری کیاگیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دوارکا مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پورمیں خانہ جنگی شدت اختیار کرگئی

بھارتی ریاست منی پور میں خانہ جنگی شدت اختیار کر گئی. امپھال میں بی جے پی کی خاتون وزیرِ صنعت کا گھر جلا دیا گیا. گزشتہ 24گھنٹوں میں پر تشدد واقعات سے ایک خاتون سمیت 9افراد ہلاک ہوئے. بھارتی میڈیا کے مطابق اب تک خانہ جنگی کے باعث سینکڑوں افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ سے مزید پڑھیں

اسرائیل سے تنازع کے جلد، منصفانہ اور دیرپا تصفیے کے لیے فلسطین کے ساتھ تعاون کریں گے: چین

چین اور فلسطین کے صدور کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ قائم کرنے پر اتفاق ہوگیا جس کی تفصیلات بعد میں بتائی جائیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس چین کے 5 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچے جہاں ان کا پُرتپاک استقبال مزید پڑھیں

یونان: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 59 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

یونان کے جنوبی ساحل پر تارکین وطن کو لے جانے والی ماہی گیروں کی ایک کشتی الٹنے سے کم از کم 59 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یونانی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ مزید پڑھیں

نائجیریا: کشتی اُلٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک

افریقی ملک نائجیریا میں باراتیوں کی کشتی الٹنے سے 100 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی نائیجیریا میں مقامی افراد کشتی میں سوار ہوکر شادی سے واپس آرہے تھے کہ دوران سفر کشتی حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئی۔ پولیس حکام نے بتایا ہے کہ حادثہ ریاست کوارا میں دریائے نائجر میں پیش آیا، متاثرین مزید پڑھیں