قطر اور یو اے ای کے تعلقات بحال، سفارتخانوں نے ایک بار پھر کام شروع کر دیا

قطر اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کے اعلان کے بعد دونوں ممالک میں سفارتخانوں نے دوبارہ اپنا کام شروع کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق قطری وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا کہ دونوں سفارتخانوں کی جانب سے سہولیات کی دوبارہ فراہمی کے موقع پر قطری وزیر مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ سے انٹونی بلنکن کی ملاقات، باہمی تعلقات معمول پر لانے کیلئے بات چیت کو فروغ دینے پر اتفاق

امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ چین کے موقع پر دونوں ممالک نے تعلقات معمول پر لانے کے لیے بات چیت کو فروغ دینے پر اتفاق کرلیا۔ دونوں فریقین نے کہا کہ چینی وزیر خارجہ چن گانگ نے بھی امریکا کا دورہ کرنے کی ہامی بھرلی ہے، دونوں وزرائے خارجہ دنیا کی 2 سب سے مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

سعودی عرب ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی جس کے بعد سعودی حکومت نے سرکاری اور نجی اداروں میں عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کی چھٹیاں 9 ذی الحجہ سے 12 ذو الحجہ یعنی 27 جون بروز منگل مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فوج کا جنین کیمپ پر حملہ، 3 فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے علاقے جنین میں واقع پناہ گزین کیمپ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی نوجوان شہید اور 29 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنین میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فورسز نے دھاوا بول دیا، ہیلی کاپٹروں سے میزائل مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ حکام نے اعلان کردیا

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظرآگیا، یکم ذوالحجہ 19 جون کو اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق ذوالحجہ کے چاند کے لیے سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کی تھی کہ آج شام ذو الحجہ کا چاند دیکھیں اور نظر آنے پر شہادتیں قریبی دفاتر میں درج کرائیں۔ مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق

سعودی عرب اور ایران کے باہمی تعلقات میں نیا موڑ آیا ہے سات سال بعد تہران پہنچنے والے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی ایرانی صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔ سعودی عرب اور ایران میں سالوں بعد سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بعد دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات میں اہم موڑ آیا ہے مزید پڑھیں

یونانی رکن پارلیمنٹ کو کشتی حادثے پر نسل پرستانہ تبصرہ مہنگا پڑ گیا

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈؤبنے کے حادثے پر نسل پرستانہ تبصرہ کرنا یونانی رکن پارلیمنٹ کو مہنگا پڑ گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نسل پرستی پر مبنی تبصرے پر یونان کے نیو ڈیموکریسی پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ سپیلیوس کریکیٹوس کو ان کی پارٹی سے نکال دیا گیا۔ یونانی رکنِ پارلیمنٹ نے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورہ چین کے لیے بیجنگ پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورہ چین کے لیے بیجنگ پہنچ گئے ہیں، وہ گزشتہ 5 برسوں میں چین کا دورہ کرنے والے پہلے اعلیٰ امریکی سفارت کار ہیں، تاہم دنیا کی 2 بڑی معیشتوں کے درمیان تنازعات کی طویل فہرست کے پیش نظر اس دورے کے نتیجے میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں مزید پڑھیں

یوگنڈا: دہشت گردوں کا اسکول پر حملہ، 40 افراد ہلاک

افریقی ملک یوگنڈا کے ہائی اسکول میں رات گئے دہشتگردوں نے حملہ کرکے 37 بچوں سمیت 40 افراد کو ہلاک کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی پولیس ترجمان نے داعش کی ذیلی تنظیم اتحادی جمہوری فورسز (اے ڈی ایف) کو حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ یوگنڈا پیپلز ڈیفنس فورسز کے ترجمان فیلکس مزید پڑھیں

باپ نے 3 بیٹوں کو لائن میں کھڑا کرکے گولی مار دی

امریکا کی ریاست اوہائیو میں باپ نے اپنے 3 بیٹوں کو لائن میں کھڑا کر کے گولی مار کر قتل کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جس نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کئی ماہ سے یہ واردات کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ مزید پڑھیں