
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز 26 نومبر سے ہوگا جس کا اعلان دبئی کی فضائی کمپنی فلائی دبئی نے کیا۔ فلائی دبئی کی جانب سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں












Recent Comments