الیکشن کے روز لاکھوں امریکیوں کو گھر پر رہنے کی پراُسرارکالز موصول

امریکا میں صدارتی انتخاب والے دن لاکھوں امریکیوں کو گھر پر رہنے کی تاکیدی کالز موصول ہوئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پورے امریکا میں لاکھوں شہریوں کو خودکارکال (روبوکالز) موصول ہوئیں جن میں شہریوں کو تاکیدکی گئی کہ یہ گھر پر رہنے کا وقت ہے،گھر پر رہیں اور محفوظ رہیں۔ امریکی تحقیقاتی ایجنسی مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخاب کیساتھ سینیٹ میں بھی کانٹے دار مقابلہ

صدارتی انتخاب کے ساتھ ساتھ امریکی سینیٹ کے انتخابات میں بھی ری پبلکنز اور ڈیموکریٹس کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ امریکی سینیٹ میں ہر ریاست کی 2 نشستیں مختص ہیں اور اس طرح امریکی ایوان بالا میں کل 100 سیٹیں ہیں اور ہر سینیٹر 6 سال کیلئے منتخب ہوتا ہے اور ہر 2 سال بعد مزید پڑھیں

’مخالفین انتخابی نتائج تبدیل کرنے کےلیے جعلی ووٹ ڈلوا رہے ہیں: ٹرمپ کا الزام

امریکی صدر اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے پرجوش خطاب میں دعوی کیا ہے کہ وہ الیکشن جیت چکے ہیں لیکن ان کی فتح کو شکست میں بدلنے کی کوششیں جارہی۔ اسی کے ساتھ انہوں نے ووٹنگ کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف سپریم کورٹ جانے مزید پڑھیں

امریکا میں صدارتی انتخاب کے دوران نسلی امتیاز کے خلاف احتجاج جاری

امریکی دارالحکومت واشنگٹن سمیت دیگر کئی شہروں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کے درمیان جاری انتخابی مقابلے کے دوران بھی نسلی امتیاز کے خلاف ‘بلیک لائیوز میٹرز’ کا احتجاج جاری رہا اور متعدد گرفتاریاں بھی ہوئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس سے چند فرلانگ دوری پر مزید پڑھیں

شرط ہارنے پر 19 سالہ لڑکے نے اپنے زندگی کا خاتمہ کرلیا

بھارت میں شرط ہارنے پر 19 سالہ لڑکے نے اپنے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی ریاست حیدرآباد کے ضلع پنجاگوٹا کے رہائشی 19 سالہ نوجوان نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں شرط ہارنے پر خودکشی کرلی۔ پنجاگوٹا پولیس کے انسپکٹر نرنجن ریڈی کے مطابق گزشتہ روز نوجوان کے بھائی ارجن کمار یادیو نے مزید پڑھیں

روضہ رسولﷺ اور حجرہ مبارکہ کے خادم کو سپرد خاک کردیا گیا

روضہ رسولﷺ اور حجرہ مبارک کی کئی دہائیوں تک خدمت کرنے والے بزرگ آغا احمد علی یاسین کو سپرد خاک کردیا گیا، وہ گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسجد نبوی شریف کے موذنوں کے اکاؤنٹ میں کہا گیا ہے کہ خادم حجرہ مبارکہ آغا احمد علی یاسین مزید پڑھیں

ترکی زلزلہ: طیب اردگان کا ننھی عائدہ کے لیے دعاؤں اور نیک خواہشات کا اظہار

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے زلزلے میں منہدم شدہ عمارت سے 4 روز بعد برآمد ہونے والی 4 سالہ عائدہ کے لیے دعاؤں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اسے معجزہ قرار دیا۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر 4 سالہ بچی عائدہ کی تصویر مزید پڑھیں

سونے کی قیمت سے متعلق عوام کے لیے بڑی خوش خبری آگئی

سعودی عرب میں سونے کی قیمت عالمی منڈی میں 2 ہزار ڈالر تک پہنچنے کے بعد عوام کے لیے بڑی خوش خبری کی امید ہے، کیوں کہ مملکت میں سونے کی قیمتیں کم ہوجائیں گی۔ مملکت میں سونے کی قیمت عالمی منڈی میں دو ہزار ڈالر تک پہنچ جائے تو اس کا براہ راست اثر مزید پڑھیں

شہری نے 8 ہزار کویتی دینار کوڑے دان میں کیوں پھینکے؟

کویت میں ایک مصری شہری نے 8 ہزار کویتی دینار کوڑے دان میں پھینک دیے۔ کویت میں مقیم ایک مصری تارک وطن نے غلطی سے بڑی رقم کوڑے دان میں پھینک دی، بعد ازاں اسے غلطی کا احساس ہوا لیکن بہت دیر ہو چکی تھی۔ مصری شہری کو جب غلطی کا احساس ہوا تو وہ مزید پڑھیں

بینک ہولڈرز کے لیے مالیاتی فراڈ کے حوالے سے خبرداری اعلامیہ جاری

سعودی بینکوں کی ابلاغی کمیٹی نے بینک ہولڈرز کو مالیاتی فراڈ کے حوالے سے خبردار کردیا اور صارفین کو خصوصی مشورے بھی دیے ہیں۔ بینکوں کی ابلاغی کمیٹی نے بینک ہولڈرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہمارے خصوصی مشوروں پر عمل کرتے ہوئے خود کو مالیاتی فراڈ کا شکار ہونے سے بچائیں۔ ابلاغی کمیٹی مزید پڑھیں