الیکشن میں ملی بھگت سے دھاندلی کی گئی، ٹرمپ کی پریس کانفرنس

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں رپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار بڑی بے ضابطگیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ پریس کانفرنس کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ الیکشن میں ملی بھگت سے دھاندلی کی گئی۔ قانونی ووٹ گنیں تو میں تاریخی کامیابی مزید پڑھیں

سعودی کابینہ اجلاس، تمام زائرین کو ہر ممکن سہولیات دیئے جانے پر اتفاق

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں عمرہ زائرین کو تمام تر سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں ملک کے اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔ کابینہ نے زور دیا کہ بیرون ملک سے مزید پڑھیں

میگھن مارکل نے امریکی انتخابات میں حصہ ڈال کر شاہی خاندان کی روایت کو توڑ دیا

شاہی خاندان سے علیحدہ ہونے والی میگھن مارکل نے امریکی انتخابات میں حصہ ڈال کر شاہی خاندان کی روایت کو توڑ دیا۔ میگھن مارکل وہ پہلی شاہی خاندان کی فرد بن گئیں جنہوں نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کیا۔ میگھن مارکل نے آج انتخابات میں حصہ لیتے ہوئے اپنا حق رائے دہی مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لینے کا اعزازحاصل کرلیا

ڈیموکریٹس کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے امریکی تاریخ میں سب سےزیادہ ووٹ لینےکا اعزازحاصل کرلیا ہے۔ جوبائیڈن نے اب تک کی گنتی میں سات کروڑ ووٹ لیکر سابق امریکی صدر باراک اوباما کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، باراک اوبامانےدو ہزار آٹھ کے الیکشن میں6کروڑ90لاکھ سےزائد پاپولر ووٹ لیےتھے۔ زیادہ پاپولرووٹ لینےکےباوجودجیت کےلیے بائیڈن کو 270الیکٹورل مزید پڑھیں

کورونا وائرس: یونان کے وزیراعظم نے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا

کورونا کی نئی لہر پر یونان کے وزیراعظم میچوتا کی نے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔ لاک ڈاؤن کے دوران گھر سے نکلنے سے پہلے میسج کرنا ہوگا اور وجہ بتانی ہوگی جب کہ ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ماسک نہ لگانے پر 150 یورو جرمانہ ہوگا۔کورونا پابندیوں مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات میں ممکنہ شکست، ٹرمپ کا نیا مطالبہ سامنے آگیا

امریکی صدر ٹرمپ کی صدارتی انتخابات پر گرفت کمزور جبکہ حریف امیدوار جوبائیڈن کی پوزیشن مستحکم ہوتی جارہی ہے۔ امریکا کی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کو صدر بننے کے لیے صرف 6 الیکٹورل ووٹ درکار ہیں۔ امریکا کی چند ریاستوں کے علاوہ دیگر سے نتائج مکمل ہوگئے ہیں، اب تک چودہ کروڑ مزید پڑھیں

عدالت کا بھارتی اینکر ارنب گوسوامی کو ریلیف دینے سے انکار، 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

متنازع بھارتی اینکر ارنب گوسوامی کو عدالت نے عبوری ریلیف دینے سے انکار کرتے ہوئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ری پبلک ٹی وی کے ارنب گوسوامی کو 2 سال پرانے خود کشی کے مقدمے میں گزشتہ روز ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا اس کیس کی تحقیقات حال ہی میں مزید پڑھیں

عدالت نے عربی شہری کی درخواست کیوں مسترد کی؟ جانیے تفصیلات

متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ کی عدالت نے عربی شہری کی درخواست مسترد کردی جس میں اُس نے سسرال والوں پر سنگین الزامات عائد کیے اور انہیں ثابت نہیں کرسکا۔ راس الخیمہ کی سول عدالت میں عرب سے تعلق رکھنے والے باشندے نے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ اُس نے سابقہ مزید پڑھیں

امریکی انتخابات میں پولنگ کے عمل کو ہینڈ سینیٹائزر نے معطل کردیا

امریکی انتخابات میں پولنگ کے عمل کو ہینڈ سینیٹائزر نے معطل کردیا، پولنگ کے دوران ووٹرز کے ہاتھوں میں نمی کے باعث بیلٹ اسکینر نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔ امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے وقت عجیب واقعہ پیش آیا جس کے باعث انتظامیہ کو پولنگ کا عمل روکنا پڑگیا، امریکی ریاست آئیووا مزید پڑھیں

بارش میں چہل قدمی کرنے والا شخص آسمانی بجلی سے کیسے بچا؟ دیکھیے ویڈیو میں

بارش میں چہل قدمی کرنے والے شخص کی چھتری پر بجلی گر گئی جس کی دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ انٹرنیٹ پر آئے روز ایسی ویڈیوز سامنے آتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین ششدر رہ جاتے ہیں البتہ کچھ ایسے حقیقی واقعات کی ویڈیوز بھی سامنے آتی ہیں جنہیں دیکھ کر لوگ مزید پڑھیں