جوبائیڈن امریکا کے نئے صدر منتخب، ٹرمپ کو شکست

پنسلوانیا کا نتیجہ آنے کے بعد جوبائیڈن نے مطلوبہ الیکٹورل ووٹس حاصل کرلیے جس کے بعد ٹرمپ عہدہ صدارت کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔ امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریاست پنسلوانیا میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن نے ری پبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے کر 20 الیکٹورل ووٹس اپنے نام کیے جس مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات: جوبائیڈن سے پیچھے ہونے کے باوجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی جیت کا اعلان کردیا

امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن سے پیچھے ہونے کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن میں اپنی جیت کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ’میں یہ الیکشن بہت بڑے مارجن سے جیت گیا ہوں‘۔ جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

عمرہ کی ادائیگی، 20 لاکھ عازمین نے آن لائن رجسٹریشن کروا لی

ایک ماہ کے دوران تقریباً 20 لاکھ عازمین نے اسمارٹ فون ایپلی کیشن کے ذریعے سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے خود کو رجسٹرڈ کرایا ہے۔ گزشتہ ماہ کے آغاز میں سعودی عرب نے نئے کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے تقریبا 7 ماہ کی معطلی کے بعد عمرہ کی ادائیگی بتدریج دوبارہ مزید پڑھیں

چین میں کورونا کا مزید پھیلاؤ، غیر ملکیوں کی آمد پر پابندی عائد کر دی گئی

چین نے جمعرات کو بیرون ممالک سے آنے والے افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا یہ قدم ذمہ دارانہ اور درست ہے، اس سے کورونا کے مزید پھیلاؤ سے تحفظ ملے گا۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

معروف قاری 3 ساتھیوں سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق

متعدد مقابلہ حسن قرأت جیتنے والے عالمی شہرت یافتہ سوڈانی قاری شیخ نورین محمد صدیق دیگر 3 حافظ قرآن سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ شیخ نورین محمد صدیق کو ان کی منفرد قرأت کی وجہ سے دنیا بھر میں اور خصوصی طور پر مشرق وسطیٰ، افریقہ اور وسط ایشیا میں شہرت حاصل تھی مزید پڑھیں

وزارت زراعت نے فارم ہاؤس مالکان کیلئے اہم سہولت متعارف کروا دی

سعودی وزارت زراعت نے چھوٹے فارم مالکان کی سہولت کے لیے عارضی طور پر کارکنوں کو اجیر سسٹم کے تحت حاصل کرنے کی اجازت دی ہے۔ وزارت زراعت کا کہنا ہے کہ وہ زرعی فارمز جہاں کارکنوں کی تعداد 6 یا اس سے کم ہے اپنی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے دیگر فارم ہاوسز مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے متعلق غلط خبر نشر، عدالت نے صحافی کو دو سال قید کی سزا سنادی

اماراتی عدالت نے کورونا وائرس سے متعلق غلط خبر نشر کرنے پر مقامی و غیر ملکی صحافی کو دو سال قید کی سزا سنادی۔ متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی کی اپیل کورٹ نے صحافیوں کو سزا دینے کے فیصلے کی توثیق کی ہے۔ سزا پانے والے مقامی رپورٹر اور ایک غیر ملکی صحافی نے مزید پڑھیں

کابل: سابق نیوز اینکر کی گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے اینکر سمیت 3 افراد جانبحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک سابق نیوز اینکر کی گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے اینکر سمیت گاڑی میں موجود 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ یما سیاوش کی موت کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور ابھی تک مزید پڑھیں

ادویات کے معاملے میں غیرقانونی اقدام پربھاری جرمانے کے ساتھ قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے؟

سعودی حکومت نے ادویات کے معاملے میں کسی بھی قسم کے غیرقانونی اقدامات یا جرم کا ارتکاب کیا تو اس کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، بھاری جرمانے کے ساتھ قید کی سزا بھی بھگتنا پڑے گی۔ سعودی پبلک پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ ہربل مرکبات یا دواؤں کے عناصر میں دھوکہ دہی پر ایک مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات: جوبائیڈن کے گھر کی فضائی حدود پروازوں کے لیے بند کر دی گئی

ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کی ممکنہ کامیابی پر سیکرٹ سروس متحرک ہوگئی ہیں، بائیڈن کے گھر کی فضائی حدود پروازوں کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ جو بائیڈن کی ممکنہ کامیابی کے پیشِ نظر امریکی سیکرٹ سروس نے اپنے مزید اہلکار ڈیلاویئر کے شہر ولمنگٹن پہنچادیئے ہیں، جبکہ جو بائیڈن کے مزید پڑھیں