روسی صدر نے قرآن مجید کو سینے سے لگا لیا، ویڈیو وائرل

روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے داغستان میں مسجد کے دورے کے دوران تحفے میں دیے گئے قرآن مجید کو سینے سے لگا لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز روسی صدر نے روس کی سب سے قدیمی مسجد کا دورہ کیا۔ صدر پیوٹن نے یہ دورہ سویڈن میں عید الاضحیٰ کے مزید پڑھیں

فرانس: پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کیخلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری، متعدد افراد گرفتار

فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے، ہنگامہ آرائی کرنے پر پولیس نے اب تک 150 سے زائد افراد کو گرفتار کر گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے شہر تولوز سمیت کئی شہروں میں مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں ہوئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

11 ماہ کا بچہ رواں برس کا سب سے کم عمر حاجی قرار

اس سال 18 لاکھ 45 ہزار سے زائد افراد نے حج کی سعادت حاصل کی اور اپنے والدین کے ساتھ حج کے لیے آنے والے 11 ماہ کے بچے کو رواں سال کا سب سے کم عمر حاجی قرار دیا جا رہا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق رواں برس کا سب سے کم عمر حاجی 11 مزید پڑھیں

سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، امریکا اور برطانیہ میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ عید الاضحیٰ کے ساتھ ہی دوستوں اور عزیزوں کی تواضع کے لئے سعودی اور پاکستانی شہریوں سمیت دیگر نے مٹھائی کی دکانوں کا رخ کیا ہے۔ برطانیہ، کینیڈا اور امریکا میں اس بار بھی مزید پڑھیں

مودی سے مسلمانوں سے متعلق سوال پوچھنے والی صحافی کو ہراسگی کا سامنا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ امریکا کے دوران مسلمانوں اور جمہوریت سے متعلق سوال پوچھنے والی مسلمان خاتون صحافی سبرینا صدیقی کو ہراساں کیا جانے لگا۔ امریکا میں صدر جوبائیڈن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران سبرینا صدیقی نے نریندر مودی سے بھارت میں مسلمانوں اور جمہوریت سے متعلق سوال پوچھا تھا۔ خاتون صحافی نے مزید پڑھیں

ہمیں اختلافات دور رکھتے ہوئے اتحاد کی طرف آنا چاہیے: خطبہ حج

شیخ یوسف بن محمد سعید نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ ہمیں اختلاف دور رکھتے ہوئے اتحاد کی طرف آنا چاہیے، اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو متحد ہوکر رہنے کا حکم دیا ہے اور فرقہ فرقہ ہونے سے منع فرمایا ہے، تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ متحد ہوجائیں۔ میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ سے عازمین حج کی منیٰ آمد کا سلسلہ جاری

دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین مناسک حج کے پہلے مرحلے میں خیموں کے شہر منیٰ پہنچ رہے ہیں۔ منیٰ روانگی سے قبل عازمین حج نے مسجدالحرام میں طواف و عمرہ ادا کیا۔ عازمین آج کی رات منیٰ میں ہی گزاریں گے اور فجر کی نماز پڑھ کر حج کے سب سے اہم رکن اعظم مزید پڑھیں

وقوف عرفہ: 25 لاکھ سے زائد حجاج کرام میدان عرفات میں جمع

حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کی ادائیگی کے لیے 25لاکھ کے قریب حجاج کرام میدان عرفات میں جمع ہو گئے ہیں جہاں وہ مسجد نمرہ میں عبادت کے ساتھ ساتھ عرفات کے میدان میں خطبہ حج بھی سنیں گے۔ مناسک حج کے دوران منیٰ کی عارضی خیمہ بستی میں8ذوالحجہ کا پورا دن قیام کے دوران مزید پڑھیں

مناسکِ حج کا آج سے آغاز، عازمینِ حج نماز ظہر سے پہلے مِنیٰ پہنچیں گے

مناسکِ حج کا آغاز آج سے ہوگا، عازمینِ حج آج نماز ظہر سے پہلے مِنیٰ پہنچیں گے۔ مِنیٰ میں عازمین کیلئے خیموں کی بستی بسا دی گئی، عازمین رات مِنیٰ میں ہی قیام کریں گے۔ منگل کو نماز فجر کی ادائیگی کے بعد عازمین حج مِنیٰ سے میدان عرفات روانہ ہوں گے جبکہ حج کا مزید پڑھیں

ویڈیو: مناسک حج کا آغاز ہوگیا لاکھوں عازمین طواف کعبہ میں مصروف

مناسک حج کا آغاز ہوگیا 20 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے مناسک حج کی ادائیگی شروع کردی ہے۔ مناسک حج کا باقاعدہ آغاز اتوار کو صبح سویرے کعبہ کے ”طواف“ کے ساتھ ہوا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے عہدیدار نے پیش گوئی کی کہ معاملات منصوبہ بندی کے مطابق رہے تو رواں سال ہم تاریخ مزید پڑھیں