پولیس کی بڑی کاروائی, منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

مصری پولیس نے لاکھوں پونڈ مالیت منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ کر اسمگلنگ کی بڑی کاروائی ناکام بنادی، بندرگاہ پر کھڑے جہاز کی تلاشی پر 6 ٹن چرس برآمد ہوئی۔ مصر میں چرس اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس اتھارٹی نے6 ٹن چرس ضبط کر کے اسمگلرز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ خفیہ ملاقات

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ایک خفیہ ملاقات کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق یہ سینئر اسرائیلی اور سعودی عہدیداروں کے درمیان پہلا آمنا سامنا ہوگا۔ عبرانی مزید پڑھیں

یونیسف کا غریب ممالک کو کورونا ویکسین فراہم کرنےکا اعلان

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسف نے غریب ممالک کو کورونا ویکسین فراہم کرنےکا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونیسف نے آئندہ سال ترقی پذیر اور غریب ممالک کو تقریباً 2 ارب کورونا ویکسین فراہم کرنے اعلان کیا ہے۔ یونیسیف کا کہنا ہےکہ عالمی رہنماؤں نے کورونا ویکسین کی شفاف تقسیم مزید پڑھیں

دنیا بھر میں 4 کروڑ 83 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر

دنیا میں عالمی وبا کے سبب 5 کروڑ89 لاکھ83 ہزار531افراد متاثر اور 13 لاکھ93ہزار571 اموات ہوئی ہیں۔ اب تک کورونا کے 4 کروڑ76لاکھ 5 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور ایک کروڑ68لاکھ 24ہزار439 زیرعلاج ہیں۔ کورونا کے باعث سب سے زیادہ کیسز اور اموات امریکہ میں رجسٹرڈ ہوئی ہیں۔ امریکہ میں کورونا مزید پڑھیں

جوبائیڈن کل اپنی کابینہ کا اعلان کریں گے

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کل اپنی کابینہ کا اعلان کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منگل کو ہونے والی کابینہ کے اعلان کی تقریب کو کورونا وائرس کے باعث محدود رکھا جائے گا۔ معاونین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہار تسلیم نہ کرنے کے باوجود جوبائیڈن اپنی کابینہ مزید پڑھیں

ماسکو ضرورت مند ممالک کو کورونا وائرس ویکسین فراہم کرنے کے لیے تیار ہے: پیوٹن

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ماسکو ضرورت مند ممالک کو اپنی کورونا وائرس ویکسین اسپوتنک فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے ‘جی 20’ ممالک کے ورچوئل سربراہی اجلاس سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس نے معاشی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں5 کروڑ 84 لاکھ سے زائد افراط متاثر

دنیا میں عالمی وبا کے سبب 5 کروڑ 84 لاکھ88 ہزار517 افراد متاثر اور 13 لاکھ86ہزار 334 اموات ہوئی ہیں۔ اب تک کورونا کے 4 کروڑ 4لاکھ 64 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور ایک کروڑ 66 لاکھ 37 ہزار409 زیرعلاج ہیں۔ کورونا کے باعث سب سے زیادہ کیسز اور اموات امریکہ مزید پڑھیں

ہمیں تجارت اور افراد کی نقل وحرکت کے لیے سرحدوں کو دوبارہ کھولنا ہوگا: شاہ سلمان

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ تمام اقوام تک کم لاگت میں کورونا ویکسین پہنچانا ہوگی۔ سعودی عرب کی قیادت میں گروپ 20 کے ورچوئل سربراہ اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے یہ سال غیر معمولی تھا۔ مزید پڑھیں

روسی صدر پیوٹن خطرناک مرض میں مبتلا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر کے ناقد سیاسی رہنما ویلری سولوی نے انکشاف کیا ہے کہ پیوٹن نے رواں سال فروری میں پیٹ کی سرجری کرائی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک سیاستدان نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ولادی میر پیوٹن کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

امریکہ کا وہ قصبہ، جہاں کے مکین اب 66 دنوں کے بعد 2021 میں ہی سورج دیکھ پائیں گے

اگر آپ کو تاریکی میں ڈر لگتا ہے تو امریکا کے شمال میں واقع قصبہ بالکل پسند نہیں آئے گا۔ امریکی ریاست الاسکا کا قصبہ یٹکیاجیوک، جس کو پہلے بیرو کے نام سے جانا جاتا تھا، وہاں 18 نومبر کو جب سورج غروب ہوا تو طویل ترین رات کا آغاز ہوا۔ درحقیقت یہ اس قصبے مزید پڑھیں