کورونا ویکسین 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں لگانے کا عمل، ڈونلڈ ٹرمپ کا بیانیہ جاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں لگانے کا عمل شروع ہوجائے گا۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے لیے فائزر کی ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے پہلے برطانیہ اور کینیڈا مزید پڑھیں

ایک اور یورپی ملک نے حجاب پر پابندی کے خاتمے کا اعلان کر دیا

یورپی ملک آسٹریا کی آئینی عدالت نے ملک میں حجاب پر پابندی کے قانون کو منسوخ کردیا ہے۔ یہ قانون گزشتہ برس نافذ کیا گیا تھا۔ جمعے کی رات ایک اجلاس کے دوران اس بات کا اعلان کیا گیا کہ پرائمری اسکولوں ميں اسکارف پہنے پر پابندی کا قانون آئين کے منافی ہے لہٰذا آئینی مزید پڑھیں

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 571 کیسز رپورٹ، 8 مریض انتقال کرگئے

خلیجی ملک عمان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 571 کیسز رپورٹ ہوئے اور وبائی مرض کے شکار 8 مریض انتقال کرگئے۔ دنیا بھر کی طرح خلیجی ممالک میں بھی کورونا کی دوسری لہر کے وار جاری ہیں۔ عمان میں روزانہ کی بنیاد پر نئے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔ عمانی وزارت مزید پڑھیں

سعودی عرب نے اداروں میں اجرت کا نیا قانون متعارف کرادیا

سعودی عرب نے ہوٹلوں اور دیگر اداروں میں فی گھنٹہ اجرت کا قانون متعارف کرادیا ہے، قانون متعارف کرانے کا مقصد سعودائزیشن کے اہداف حاصل کرنا ہیں۔ سعودی وزارت افرادی قوت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ’سافٹ روزگار سسٹم ‘ (نظام العمل المرن) سے نجی شعبے کو کافی فائدہ ہوگا, جس کے تحت مزید پڑھیں

اسکول سے 321 طلبا اغوا

نائیجریا میں اسکول سے تین سو اکیس طلبا کواغوا کر لیا گیا تاہم بعض طلبا اغواکاروں کے چنگل سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ فوج اور انٹیلی جنس سربراہ ریسکیو آپریشن کی خود نگرانی کررہے ہیں۔ طلبا کے اغوا کے بعد ریاست کٹسینا کے تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

شادیوں میں مودی کے مخالف گانے گائے جانے لگے

شادیوں کے موقع پر گانے بجانا اور گانا ایک عام رواج ہے لیکن اب بھارت میں احتجاج کا ایک انوکھا ہی انداز سامنے آیا ہے جہاں شادی بیاہ کی تقریبات میں مودی مخالف گیت گائے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں کسان نئے قانون کے خلاف احتجاج کررہے ہیں اور اب مزید پڑھیں

کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر ایک شخص کو 5 لاکھ 69 ہزار روپے جرمانہ

تائیوان میں کورونا پابندیوں کی آٹھ سیکنڈ کے لیے خلاف ورزی کرنے پر ایک شخص کو 5 لاکھ 69 ہزار روپے جرمانہ کر دیا گیا۔فلپائن سے تعلق رکھنے والا مہاجر شخص تائیوان کے شہر کاہسنگ کے ایک ہوٹل میں قرنطینہ میں تھا۔تائیوان میں کورونا وائرس کے متعلق نافذ قوانین کے مطابق کوئی بھی شخص قرنطینہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کورونا کیسز میں کمی

سعودی حکام کو مہلک وبا کے خلاف جنگ میں کامیابیاں ملنے لگیں، کورونا سے حالات تیزی سے بہتری کا رخ اختیار کرنے لگے۔ مملکت میں نئے کورونا کیسز میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور نئے کیسز میں ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید پڑھیں

کابل میں رکن پارلیمنٹ کی گاڑی بارودی مواد سے ٹکرا گئی، 2 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں رکن پارلیمنٹ کی گاڑی بارودی مواد سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عینی شاہدین کا بتانا ہے کہ دھماکا ایوان نمائندگان کے رکن کی گاڑی کے بارودی مواد سے ٹکرانے کے باعث ہوا تاہم مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں کے مطالبات کے حق میں دنیا بھر میں سکھ کمیونٹی سراپا احتجاج

بھارت میں نئے زرعی قوانین کے خلاف اور کسانوں کے مطالبات کے حق میں دنیا بھر میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارت میں نئے زرعی قوانین کے خلاف برمنگھم میں بھارتی قونصلیٹ کے سامنے سکھ کمیونٹی نے احتجاج ریکارڈ کروایا، بھارتی قونصلیٹ کے باہر سیکڑوں سکھ رہنماؤں نے بھارت مزید پڑھیں