دنیا بھر میں کورونا سے 7 کروڑ 45 لاکھ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 45 لاکھ 26 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 16 لاکھ 55 ہزار 44 اموات ہو چکی ہیں۔ دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 23 لاکھ 63 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 5 لاکھ 8 ہزار سے زائد زیر علاج مزید پڑھیں

سعودیہ ایئرلائن سے سفر کرنے والے کیا طیارے میں اپنے ہمراہ شہد لے جا سکتے ہیں؟

ایک مسافر کی جانب سے سعودیہ ایئرلائن کے ٹوئٹر پر شہد ساتھ لے جانے سے متعلق سوال کیا تو ایئرلائن سے مذکورہ شخص کو جواب میں بتایا کہ شہد لے جانے کی اجازت نہیں۔ ایئرلائن نے واضح کیا کہ دوران سفر کوئی بھی مسافر لیگج یا ہینڈ کیری میں شہد ساتھ نہیں لے جا سکتا۔ مزید پڑھیں

سعودی ٹریفک پولیس نے ہائی ویز پر گاڑی چلانے والے شہریوں کو خصوصی ہدایات جاری کردیں

سعودی ٹریفک پولیس نے ہائی ویز پر گاڑی چلانے والے شہریوں کو خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ قوانین کی خلاف ورزی نہ کی جائے بصورت دیگر چالان ازخود ہوجائے گا۔ ہائی وے پولیس نے گاڑیوں کی نمبر پلیٹوں کو چھپانے یا ان میں کسی قسم کی تبدیلی کرنے کو قانونی خلاف مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے روس کی کورونا ویکسین خرید کر ملک میں ویکسینیشن کا آغاز کر دیا

شمالی کوریا نے روس کی کورونا وائرس ویکسین سپٹنک وی خرید کر ملک میں ویکسی نیشن شروع کردی ہے۔  شمالی کوریا نے تھرمو گرافکس سمیت روس کی سپٹنک وی کرونا وائرس ویکسین اور چینی تشخیص کے آلات خریدے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تاہم اس معاہدے کی لاگت اور ویکسین کا حجم نامعلوم ہے۔   مذکورہ مزید پڑھیں

درندہ صفت بیٹی نے اپنی ماں ہی کو بے دردی سے قتل کردیا

روس میں سفاکیت کی تمام حدیں پار ہوگئیں، درندہ صفت بیٹی نے اپنی ماں کو بے دردی سے قتل کردیا اور تیز دھار آلے سے سینہ چیر کر دل نکال لیا۔ روس میں 21 سالہ لڑکی نے تیز دھار آلے سے نہ صرف اپنی ماں کو قتل کیا بلکہ سینہ چاک کرکے دل نکالا اور مزید پڑھیں

ایران میں دہری شہریت والوں پرصدارتی انتخاب میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی گئی

ایران میں دہری شہریت یا غیرملکی شہریت والوں پرصدارتی انتخاب میں حصہ لینے پر پابندی کردی۔ پارلیمنٹ نے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے سےمتعلق اقدام کی منظوری دے دی ہے۔ پارلیمنٹ نے ایک دہری شہریت کے حامل افراد کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی کا بل منظور کیا ہے جس کے تحت کوئی مزید پڑھیں

دنیا کو ایک اور وبا سے محفوظ بنانے کے لیے سائنسدانوں کی مشترکہ کوشش

دنیا بھر کے ماہرین نے کرہ ارض کو ایک اور عالمی وبا سے بچانے کے لیے چمگادڑوں پر تحقیق شروع کردی، ماہرین کے مطابق چمگادڑ انسانوں اور مویشیوں میں مہلک وائرس منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث سائنسدانوں نے اگلی عالمی وبا سے بچاؤ کے لیے چمگادڑوں پر مزید پڑھیں

ملک میں کورونا ویکسین کی آمد سے متعلق کویتی عوام کو خوشخبری مل گئی

ملک میں کورونا ویکسین کی آمد سے متعلق کویتی عوام کو خوشخبری مل گئی، مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین دس روز تک آجائے گی۔ وزارت صحت نے گزشتہ روز کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے امریکی کمپنی فائزر اور بائیو این ٹیک کی تیار کردہ ویکسین کے استعمال کرنے کے لائسنس کا اعلان مزید پڑھیں

شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد کا خصوصی مکتوب کس کے نام؟

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا خصوصی مکتوب امیر کویت شیخ نواف الحمد الجابر الصباح کے لیے روانہ کیا گیا۔ شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کی جانب سے بھیجے گئے مکتوب میں امیر کویت کو اپنے دور حکومت میں پہلی حکومت تشکیل دینے پر مبارکباد مزید پڑھیں

ابوظہبی نے 13 ممالک کے شہریوں کو آئیسولیشن سے استثنیٰ کر دیا

متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ریاست ابوظہبی نے 13 ممالک کے شہریوں کو آئیسولیشن سے استثنیٰ دے دیا۔ حکام نے کورونا کے کم خطرات والے ممالک کی فہرست مرتب کی ہے جس کے شہریوں کے لیے ابوظہبی میں لازمی آئیسولیشن کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ کورونا فری ممالک میں سعودی عرب مزید پڑھیں