قطرکا شہریوں کے لیے مفت کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز

قطر نے اپنے شہریوں کے لیے مفت کورونا ویکسی نیشن مہم کا آغاز کر دیا۔ قطر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن کا آغاز ہو گیا، پہلے مرحلے میں 70 برس سے زائد عمر کے افراد، طبی عملے اور مختلف امراض میں مبتلا شہریوں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ قطر میں فائزر مزید پڑھیں

ارطغرل غازی کے شہر سے ٹنوں کے حساب سے سونے کے ذخائر دریافت

ترکی کے ماہرین نے ارطغرل غازی کے شہر سے ٹنوں کے حساب سے سونے کے ذخائر دریافت کیے جن کی مالیت اربوں ڈالرز کے قریب بتائی جارہی ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکی میں اطغرل غازی کے شہر سوغوت سے اربوں ڈالر مالیت کے سونے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ترکی کے مزید پڑھیں

سعودی حکومت کی اکاؤنٹنگ کے شعبے میں سعودی نوجوانوں کی تعیناتی سے متعلق ہدایات جاری

سعودی حکومت نے اکاؤنٹنگ کے شعبے میں سعودی نوجوانوں کی تعیناتی سے متعلق ہدایات جاری کی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ اداروں میں سعودیوں کا تناسب30 فیصد ہونا چاہیے۔ اس حوالے سے سعودی وزیرافرادی قوت وسماجی بہبود آبادی انجینئراحمد سلمان الراجحی نے کہا ہے کہ سعودائزیشن کے عمل کو مزید تیز کرنے کے مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا سے صورتحال سنگین، متاثرہ ممالک کی فہرست میں بھارت دوسرے نمبر پر آگیا

بھارت میں کورونا سے صورتحال سنگین ہو گئی، بھارت وبا سے متاثرہ ممالک میں بھارت دوسرے نمبر پر آگیا۔ بھارت میں کورونا کیسز ایک کروڑ سے تجاور کر گئے اور اموات ایک لاکھ 46 ہزار تک جا پہنچیں۔ بڑھتے کیسز کے پیش نظرریاست کرناٹک میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ کرناٹک میں مزید پڑھیں

سعودی حکومت کی کابینہ اجلاس کیوں نہیں ہو سکا؟

سعودی حکومت کی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس گزشتہ روز نہ ہوسکا، جس کی صدارت خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کرتے ہیں۔ سعودی عرب میں ہر منگل کو کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس منعقد ہوتا ہے جس میں ہفتے بھر کے دوران ملکی اور بین الاقوامی امور کا جائزہ لیا جاتا ہے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے بعد فضائی آپریشن کی معطلی, کویت آنے والے غیر ملکیوں کی مشکلات بڑھ گئیں

کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے بعد فضائی آپریشن کی معطلی سے پیدا ہونے والے مسائل سے کویت آنے والے غیر ملکیوں کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔ اس حوالے سے کویتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں غیر ممنوعہ ممالک میں 14دن گزارنے والے تارکین وطن کے پاس کویت آنے کیلئے صرف مزید پڑھیں

کورونا ویکسینیشن مہم سے متعلق بحرینی حکام کا بیانیہ جاری

بحرین کے وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا، تارکین وطن بھی بالکل مفت ویکسین لگوا سکتے ہیں۔ وزارت صحت نے اعلان کیا کہ مملکت میں جمعہ 25 دسمبر سے کرونا ویکسین کی مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ وزارتِ صحت کی جانب سے جاری ہونے مزید پڑھیں

امریکا میں فضائی سفر کے دوران ایک مسافر کورونا وائرس کے باعث ہلاک

امریکا میں فضائی سفر کے دوران ایک مسافر کووڈ 19 کی وجہ سے ہلاک ہوگیا، ہلاک مسافر میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد اب طیارے میں موجود تمام مسافروں کو ٹریک کر کے ان کا طبی معائنہ کیا جارہا ہے۔ امریکا میں ایک فضائی سفر کے دوران کووڈ 19 کا شکار مسافر دوران پرواز مزید پڑھیں

فرانس اور برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی سفری پابندیوں میں نرمی کر دی گئی

فرانس اور برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دی گئی ہیں اور دونوں ممالک میں بحری، فضائی اور زمینی سفر آج سے دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ فرانس اور برطانیہ کے درمیان اشیا کی ترسیل کی بحالی کا معاہدہ بھی طے پا گیا ہے، برطانوی شہریوں کو مزید پڑھیں

ایک اور عرب ملک نے فلسطینیوں سے غداری کر دی

مراکش نے بھی مظلوم فلسطینیوں کی پشت میں چھرا گھونپ دیا۔ یو اے ای ، بحرین اور سوڈان پہلے ہی غداری کر چکے ایک اور عرب ملک نے فلسطینیوں سے غداری کر دی۔ متحدہ عرب امارات ، بحرین اور سوڈان کے بعد مراکش نے بھی اسرائیل کو باقاعدہ تسلیم کر لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے جاتے مزید پڑھیں