دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ14 لاکھ سے بڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ14 لاکھ سے بڑھ گئی ہے اور 21 لاکھ 84 ہزار 126 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 33 لاکھ 21 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 59 لاکھ 25 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔ امریکہ میں مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن کی روسی ہم منصب سے پہلی ٹیلی فونک گفتگو، مختلف امور پر تبادلہ خیال

امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارت کا عہدہ اٹھانے کے بعد پہلی ٹیلی فونک گفتگو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ زیر حراست روسی اپوزیشن لیڈر کا معاملہ اٹھا دیا۔ غیرملکی خبررساں ادار ‘اے پی’ کی جانب سے وائٹ ہاؤس کا حوالہ دے کر کہا گیا کہ بائیڈن مزید پڑھیں

جوبائیڈن کا تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ، امریکی عدالت نے معطل کردیا

امریکی عدالت نے جوبائیڈن کا تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ معطل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں انسانی حقوق کے کچھ گروپوں نے صدر جوبائیڈن کا 100 روز کے لیے تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کیا تھا۔ امریکی عدالت کے فیڈرل جج نے صدر مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد10کروڑ8 لاکھ سے بڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد10کروڑ8 لاکھ سے بڑھ گئی ہے اور21 لاکھ67ہزار92 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 28 لاکھ 42 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 58 لاکھ 14 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں ۔ امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب مزید پڑھیں

اٹلی کے وزیر اعظم کورونا وبا پر قابو پانے میں ناکامی پر مستعفی

اٹلی کے وزیر اعظم گوئسیپ کونٹے کورونا وبا پر قابو پانے میں ناکامی پر عوامی مظاہروں کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے ویراعظم گوئسیپ کونٹے نے کورونا وبا پر ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے صدر سرجیو ماتا ریلا کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا تاہم صدر مزید پڑھیں

معروف بین الاقوامی گلوکار علی ظفر نے عظیم صوفی بزرگ حافظ شیخ امین سے بیعت کر لی, گلوکاری ترک کرنے کا ارادہ۔

کراچی : ۔۔۔ معروف بین الاقوامی پاکستانی فلم اسٹار و  گلوکار علی ظفر نے شوبز دنیا سے بیزار ہو کر مزہب کی طرف دل مائل کر لیا، گزشتہ روز علی ظفر نے پاکستان میں سب سے بڑے روحانی سلسلے محمدیہ ادریسیہ پر حاضری دی اور سلسلہ ادریسیہ کے عظیم بزرگ حافظ شیخ محمد امین بن مزید پڑھیں

دبئی کے ریسٹورنٹس کا کورونا ویکسین لگوانے والوں کیلئے ڈسکاؤنٹ کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں عالمی وبا کے خلاف ویکسین مہم کے آغاز کے بعد دبئی کے ریسٹورنٹس نے کورونا وائرس کی ویکیسن لگوانے والے افراد کو ڈسکاؤنٹ دینے کی پیشکش کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب کے مطابق وہ ایک کروڑ افراد پر مشتمل آبادی میں مزید پڑھیں

بھارتی یوم جمہور پر نئی دہلی میدان جنگ، کسانوں نے لال قلعہ پر فتح کے پرچم گاڑ دیے

کسانوں نے دہلی کا لال قلعہ فتح کر کے اپنا پرچم لہرا دیا ہے۔ بھارتی یوم جمہور پر دارالحکومت نئی دہلی میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ اپنے حقوق کی خاطر کسان تمام رکاوٹیں ہٹاکرشہرمیں داخل ہوگئے ہیں۔ پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں جاری ہیں۔ٹریکٹروں اور گھوڑوں پرسوار کسانوں کو مودی سرکار روک نہیں پائی۔ کسانوں کو مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذہ کا آرٹیکل سینیٹ میں پیش کردیا گیا

امریکی ایوان کی جانب سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذہ کا آرٹیکل سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سینیٹ میں کارروائی کا آغاز 8 فروری سے ہو گا اور ایوان بالا فیصلہ کرے گا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ یا انہیں دوسری بار صدارتی امیدوار بننے سے روکا مزید پڑھیں

امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے، صدر شی جن پن

چین نے نو منتخب جو بائیڈن انتظامیہ کو انتباہ کیا ہے کہ امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے۔عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کے دوران چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ بیجنگ اور اقتصادی ماڈل کے خلاف محاذ آرائی کی کوشش نئی سرد جنگ کو جنم دے سکتی ہے۔ صدر شی جن مزید پڑھیں