میگھن مارکل کے انٹرویو کے بعد برطانوی شاہی خاندان کا ہنگامی اجلاس

امریکی ٹی وی میزبان اوپرا ونفری کے ساتھ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے انٹرویو کے بعد برطانوی شاہی خاندان کا ایک ہنگامی اجلاس ہوا ہے جس میں کئی سینیئر افراد نے شرکت کی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ کے سنگین دعوؤں کے بعد ‘بکنگھم مزید پڑھیں

معاشی اور مالی بحران کا شکار لبنان میں مظاہرے پھوٹ پڑے، کئی علاقوں میں سڑکیں بند

عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا لبنان میں مہنگائى كے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا مظاہرین نے مختلف علاقوں میں متعدد سڑکیں بند کردیں۔ لبنان میں مہنگائى میں بے انتہا اضافہ ہو گیا معاشی اور مالی بحران کا شکار لبنان میں مظاہرے پھوٹ پڑے مظاہرین نے لبنان کے مختلف علاقوں میں متعدد سڑکیں مزید پڑھیں

جوبائیڈن انتظامیہ کا ایک اور بڑا فیصلہ، امریکا کا جنگ زدہ علاقوں سے باہر ڈرون حملے روکنے کا اعلان

اقتدار سنبھالنے کے بعد جوبائیڈن انتظامیہ کا ایک اور بڑا فیصلہ سامنے آ گیا امریکا نے جنگ زدہ علاقوں سے باہر ڈرون حملے روک دیے۔ امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ نے جنگ زدہ علاقوں سے باہر ڈرون حملے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ افغانستان، شام اور عراق کے علاوہ کسی بھی ملک میں ڈرون حملے مزید پڑھیں

افغانستان سے متعلق فیصلے کیلئے تمام آپشنز زیر غور ہیں: امریکا

امریکا کی حکومت نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود ڈھائی ہزار فوجیوں کے مستقبل کے حوالے سے تمام آپشنز بدستورزیر غور ہیں اور یکم مئی سے متعلق وعدے پر کوئی فیصلہ تاحال نہیں کیا گیا۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے یہ بیان سیکریٹری اسٹیٹ بلینکن کے اس بیان کے بعد جاری کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

شاہی محل میں نسلی امتیاز کے باعث خودکشی کا سوچا تھا: میگھن مارکل

برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ شاہی محل میں نسلی امتیاز اور غیر محفوظ زندگی کے خیالات کے باعث انہوں نے خودکشی کرنے کا سوچا تھا۔ میگھن مارکل اور ان کے شوہر شہزادہ ہیری نے مارچ 2020 میں شاہی حیثیت چھوڑے جانے کے مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ میں عوامی مقامات پر مسلم خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کردی گئی

سوئٹزرلینڈ میں ریفرنڈم کے نتیجے میں عوامی مقامات پر مسلم خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں حجاب پر پابندی عائد کرنے سے متعلق عوامی ریفرنڈم میں کانٹے کی رائے شماری ہوئی اور معمولی اکثریت کے باعث عوامی مقامات پر حجاب پہننے پر پابندی مزید پڑھیں

نائیجیریا میں چینی بحری جہاز کے عملے کو قزاقوں نے تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا کر دیا

نائیجیریا میں چینی بحری جہاز کے عملے کو قزاقوں نے بھاری تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا میں فروری کے پہلے ہفتے میں مچھلی کا شکار کرنے والے چین کے بحری جہاز پر قزاقوں نے حملہ کرکے عملے کے 14 ارکان کو اغوا کرکے جہاز کو ایک مزید پڑھیں

خلیجی ملک میں نئی پابندی عائد کردی گئی

عمان میں بچوں کی بوتلوں میں مشروبات پیش کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پابندی کے بعد سلطنت عمان کے صوبے البیرونی میں ایک کیفے نے اپنے کسٹمرز کو بچوں کی بوتلوں میں کافی پیش کرنے کا ٹرینڈ ختم کردیا۔ اب بچوں کی بوتلوں میں مشروبات نہیں مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 11 کروڑ 66 لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 11 کروڑ 66 لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد متاثر اور مرنے والوں کی تعداد 25 لاکھ 92 ہزار 85 ہو گئی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ 22 لاکھ 82 ہزار سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد مزید پڑھیں

میگھن مارکل نے برطانوی شاہی خاندان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

برطانیہ سے روٹھ کر اپنے شوہر شہزادہ ہیری کے ہمراہ امریکا منتقل ہونے والی میگھن مارکل نے الزام عائد کیا کہ ان کے سسر شہزادہ چارلس، ساس کمیلا پارکر اور بھابھی کیٹ مڈلٹن گھر کی باتیں میڈیا میں پھوڑتے تھے۔ میگھن مارکل نے برطانوی شاہی خاندان پر الزامات کی بارش کرتے ہوئے دعوی کیا کہ مزید پڑھیں